واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


مردان،اسکول میں دھماکہ1اہلکار ہلاک

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 22-11-11, 03:16 PM   #1
مردان،اسکول میں دھماکہ1اہلکار ہلاک
A Nawaz Khan A Nawaz Khan آف لائن ہے 22-11-11, 03:16 PM

شاور:پاکستان کے شمال مغربی صوبے خیبر پختونخوا کے مردان ڈویژن میں لڑکیوں کے ایک سرکاری سکول میں ریموٹ کنٹرول سے بم دھماکہ کیا گیا جس میں پولیس اہلکار ہلاک جب کہ 8 زخمی ہوگئےہیں۔

مردان پولیس چیف ذیشان حیدر کے مطابق دھماکہ میں زخمی ہونےوالوں میں 2 کو انتہائی نازک حالت میں اسپتال داخل کروادیا گیا ہے۔

انہوں نے مزید بتایا کہ دھماکے سے اسکول کی عمارت کو شدید نقصان ہوا جب کہ بچوں سمیت اسکول کےاساتذہ کو کوئی نقصان نہیں ہوا۔
پولیس کے مطابق آج صبح پار ہوتی نامی علاقے میں نامعلوم افراد نے گورنمنٹ گرلز ہائیر سیکنڈر ی سکول میں 2 الگ الگ مقامات پر بارودی مواد نصب کیاتھا ۔

پولیس نے مزید بتایا کہ چوکیدار نے بم کی موجودگی پر پولیس کو طلب کرلیا جس دوران دھماکہ خیز مواد چیک کیا جارہا تھا کہ اچانک زور دار دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں اہلکار اللہ نواز موقع پر ہی ہلاک ہوگیا جب کہ 3 اہلکاروں اور سکول چوکیدار سمیت 8 افرادزخمی ہوگئے ہیں ۔

پولیس نے بتایا کہ دھماکے زخمی ہونے والوں کو فوراً ہی مردان دسڑکٹ اسپتال منتقل کردیا گیا۔

ڈی سی او مردان کے مطابق اسکول میں 2 دیسی ساختہ بم نصب تھے جن میں سے ایک ریمورٹ کنٹرول پر تھا جو کہ پولیس کے آنے کے بعدپھٹا۔
مردان،اسکول میں دھماکہ1اہلکار ہلاک | The News Tribe

A Nawaz Khan
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مقام: Peshawar
مراسلات: 397
شکریہ: 133
139 مراسلہ میں 236 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 81
Reply With Quote
جواب

Tags
com, کوئی, کنٹرول, کروادیا, کردیا, پولیس, پاکستان, چیف, چیک, نواز, موقع, منتقل, مطابق, آج, اللہ, بچوں, بارودی, حیدر, دھماکہ, شدید, طلب, علاقے, عمارت, صوبے, صبح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:05 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger