واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


مردان کا گورنمنٹ گرلز ہائی سکول دہماکہ سے اڑا دیا گیا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 08-11-11, 04:35 PM   #1
مردان کا گورنمنٹ گرلز ہائی سکول دہماکہ سے اڑا دیا گیا
A Nawaz Khan A Nawaz Khan آف لائن ہے 08-11-11, 04:35 PM

8 نومبر کو دہشت گردوں نےضلع مردان کے علاقہ کٹلنڈہری Katlingdheri کا گورنمنٹ گرلز ہائی سکول دہماکہ سے اڑا دیا۔ سکول کے 3 کمرے مکمل طور پر تباہ ہو گئے جبکہ باقی سکول کو جزوی طور پر نقصان پہنچا۔
Mardan girls

A Nawaz Khan
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مقام: Peshawar
مراسلات: 397
شکریہ: 133
139 مراسلہ میں 236 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 159
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے A Nawaz Khan کا شکریہ ادا کیا
پرانا 08-11-11, 06:08 PM   #2
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,539
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مردان کی اور خبریں بھی تو شئیر کریں یا پھر آپکی ٹاسک لسٹ میں صرف اور صرف انارکی پھیلانا ہی ہے
__________________

عشق قاتل سے بھی مقتول سے ہمدردی بھی ،یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟
سجدہ خالق کو بھی ابلیس سے یارانہ بھی، حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
رضی کا شکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم (08-11-11)
پرانا 09-11-11, 12:57 AM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مراسلات: 440
کمائي: 7,019
شکریہ: 0
236 مراسلہ میں 412 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔

Last edited by کلمہ حق; 09-11-11 at 01:02 AM.
کلمہ حق آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-11-11, 05:19 PM   #4
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Mar 2011
مراسلات: 155
کمائي: 2,854
شکریہ: 5
75 مراسلہ میں 126 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شکر ہے کہ کوئی جانیں ضائح نہیں ہوئیں۔ ایک طرف وہ لوگ ہیں جو تعلیمی ادارے بنانا یا علم حاصل کرنے میں کسی کی مدد کرنا صدقہ جاریہ سمجھتے ہیں اور دوسری طرف وہ جو تعلم کی راہ میں روڑے اٹکانا اپنا فرض سمجھتے ہیں۔ اس دہشت گردی کو علم کے خلاف جنگ کہا جا سکتا ہے اور کوئی نام نہیں دیا جا سکتا۔
اجل کنول آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
girls, url, ہائی, کمرے, گورنمنٹ, گرلز, گردوں, یا, نومبر, نقصان, مکمل, مردان, www, اڑا, باقی, تباہ, جبکہ, جزوی, خبریں, دہشت, دیا۔, سکول, طور, علاقہ, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:10 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger