| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 264
|
||||
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
ویسے مسرت شاہین پہ مولانا کا اثر ہوتا جا رہا ہے ان میں بھی ملانی جاگ رہی ہے ویسے یہ ملانی شاہین صاحبہ کو شاید پتا نہیں کے اسلام نے شوہر کو اگر وہ انصاف کر سکتا ہے تو چار کی اجازت دی ہے یا پھر وہ اب اپنا اسلام لانا چارہی ہیں
|
|
|
|
| محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا | سام (09-07-11) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,131
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کتنی اعلی مفتییا نیان فتوے صادر کر رھی ھین ، اسلام نے عدل کیساتھ دوسری شادی کو مشروط کیا ھے اگر یہ نھیں کر سکتے تو پھر ایک ھی ،،عجیب بات اگر آپ قرآنی آیت پر غور کریں فا نکحوا ما طاب لکم پس نکاح کرو جو تمھین بھلی لگین عورتین مثنیٰ وثلٰث دو تین اور چار یہاںایک کا تو کسی کھاتے میں ذکر ھی نھین گنتی شروع دو سے ھو رھی ھے،،، بہرحالعدل بنیادی چیز ھے ایک قاضی نے دوسری شادی کرلی اب پھلی ناراض ھوگی اور اپنے مان باپ کے گھر چلے گئ قاضی نے دوسری بیوی سے کہا تم پھلی کے پاس جاو اور اسے کہنا میرے شوھر نے دوسری شادی کرلی ھے مگر میرے ساتھ انصاف نیہں کرتا آپ ھمیں انصاف دلوادیں اس بیوی کوپہلی نے دیکھا ھوا نہ تھا جب یہ دوسری گی اسنے کھانی سنای پہلی رونے لگی کھنے لگی بھن کیا کھون مرے میان نے بھی دوسری کر رکھی ھے مگر تجھے انصاف دلوانے کےلے مین ضرور قاضی کے پاس جاوں گی اب دونوں اپنے شوھر کی عّدالت میں پہنچین پھلی نے کھا جسطرح تو نے دوسری شادی کررکھی ھےاسکے شوھر نے بھی یہ ظلم کیا ھے قا ضی کہنے لگا بیگم آپ کو شک ھیے بیوی آپ قسم کھایں کہ آپنے دوسری بیوی نیہںکی قاضی نے کہا اس عدالت کے باھر جو بھی میری بیوی ھو اسے تیں طلاقیں ،،اس حیلے سے پھلی خوش ھوگی کیونکہ عدالت کے باھر اسکی کوئی بیوی نہ تھی دونوں اندر موجود تھین
Last edited by حسن قادری; 09-07-11 at 08:34 AM. |
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
جس کے پاس حوصلہ ہو وہ کر لے شادی۔۔۔
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,232
شکریہ: 25,210
16,395 مراسلہ میں 41,642 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بے چاری بیبیاں ۔۔۔۔۔۔ ایسے ایسے شگوفے چھوڑتی ہیں کہ انسان ان کے تبحر علمی کی موج بلاخیز دیکھ کر دنگ رہ جاتا ہے
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
| راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا | عبدالقدوس (10-07-11) |
|
|
#7 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,232
شکریہ: 25,210
16,395 مراسلہ میں 41,642 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#8 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 1,217
کمائي: 17,983
شکریہ: 2,337
915 مراسلہ میں 2,334 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
کہ آتی ہےاردوزباں آتےآتے ویسےزانوئےتلمذکیاpc کےسامنےتہہ کرناپڑےگا۔ Last edited by سام; 09-07-11 at 08:29 PM. |
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,232
شکریہ: 25,210
16,395 مراسلہ میں 41,642 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جی ایسا ہی ہے ۔۔۔ بارہ کہو سے باہر رہنے والے زانوائے تلمذ اسکرین کے سامنے ہی تہہ کریں گے ۔
بارہ کہو میں سکونت پذیر خوش نصیب یہ سعادت بالمشافہ حاصل کر سکتے ہیں |
|
|
|
| راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا | سام (10-07-11) |
![]() |
| Tags |
| color, happy, husband, ہوتا, ہے۔, کوشش, کراچی, گئی, پہلی, پاکستان, نیوز, مجید, مسائل, اجازت, بیوی, بچوں, تجویز, جیو ٹی وی, خواتین, دے, دل, رنگ, شوہر, شادی, غلط |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ملا کو جو ہے ہند میں سجدے کی اجازت | عبداللہ آدم | عمومی بحث | 56 | 17-04-12 11:50 PM |
| جب جرم کیلئے لوگ اجازت طلب کرنے لگیں | ALI-OAD | میرا پاکستان | 2 | 28-01-11 06:20 AM |
| تمہیں جاناں اجازت ہے ! | سیپ | شعر و شاعری | 47 | 17-01-11 07:20 PM |
| بلا اجازت دوسروں کے گھروں میں داخل نہ ہوا کرو | عبداللہ حیدر | خاندانی زندگی | 3 | 21-04-09 08:39 AM |
| تمہیں جاناں اجازت ہے ۔ ۔ ۔ ! | محمدعدنان | وصی شاہ | 2 | 04-01-09 05:07 PM |