واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


مرنا ہی تھا تو اچھا کام کر کے مرتے !

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 21-08-11, 11:19 AM   #1
مرنا ہی تھا تو اچھا کام کر کے مرتے !
حیدر حیدر آف لائن ہے 21-08-11, 11:19 AM

مرنے تو جا ہی رہے تھے۔ تھوڑا سا اچھا کام ہی کر لیتے۔ صرف ڈائریکشن تبدیل کرنی تھی۔ نتائج دونوں کے ایک ہی ہونے تھے۔ لیکن ہماری دعائیں ساتھ ہونی تھیں پھر۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ایوان صدر میں ڈیوٹی کے دوران اسلام آباد پولیس کے اہلکار نے خود کشی کر لی۔پولیس کے مطابق اہلکار نے گھریلو رنجش کی وجہ سے ایسا کیا ۔اسلام آباد پولیس کااہلکارفیصل شہزاد راولپنڈی کا رہائشی بتایا جاتا ہے اوروہ ایوان صدر میں تعیینات تھا جس نے اپنی ہی گن سے سرمیں گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کرلیا ، آئی جی اسلام آباد کا کہنا ہے کہ پولیس اہلکارنے ایسا نامعلوم گھریلو وجوہات کی بنا پر کیا ہے تاہم اس واقعے کی مزید انکوائری کی جا رہی ہے

 
حیدر's Avatar
حیدر
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,396
شکریہ: 52,538
11,185 مراسلہ میں 35,274 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 216
Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (21-08-11), skjatala (21-08-11), فیصل ناصر (21-08-11), مہتاب (21-08-11), محمدعدنان (21-08-11), wajee (21-08-11), احمد نذیر (21-08-11), حسن قادری (21-08-11)
پرانا 21-08-11, 12:06 PM   #2
Senior Member
 
مہتاب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 2,035
کمائي: 22,566
شکریہ: 863
1,306 مراسلہ میں 2,830 بارشکریہ ادا کیا گیا
مہتاب کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں مہتاب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
مرنے تو جا ہی رہے تھے۔ تھوڑا سا اچھا کام ہی کر لیتے۔ صرف ڈائریکشن تبدیل کرنی تھی۔ نتائج دونوں کے ایک ہی ہونے تھے۔ لیکن ہماری دعائیں ساتھ ہونی تھیں پھر۔
بیچارہ زیادہ ہی پریشان تھا ۔ کاش ہم اسکے لئے دعائیں کر سکتے
مہتاب آن لائن ہے   Reply With Quote
مہتاب کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (21-08-11)
پرانا 21-08-11, 12:18 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,536
کمائي: 88,172
شکریہ: 5,206
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیا زبردست سوچا حیدر بھائی کاش وہ ایسا کر سکتا بہت مشہور ہو جاتا وہ بے نام موت مر گیا
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (21-08-11)
پرانا 21-08-11, 01:26 PM   #4
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,189
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
تاہم اس واقعے کی مزید انکوائری کی جا رہی ہے
جی اس کی انکوائری ہونی چاہئے
یہ واقعی خودکشی تھی یا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (21-08-11)
پرانا 21-08-11, 03:14 PM   #5
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,396
کمائي: 96,021
شکریہ: 52,538
11,185 مراسلہ میں 35,274 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس ملک میں ہونے والی ہر خود کشی درحقیقت ایک قتل ہوتی ہے۔ ۔ ۔ صاحبان اقتدار کی جانب سے۔
اس لیے اس کو خود کشی کہنا مناسب امر نہیں
فتاویٰ حیدریہ
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (21-08-11), فیصل ناصر (21-08-11), احمد نذیر (21-08-11), سام (21-08-11)
پرانا 21-08-11, 03:46 PM   #6
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,494
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
مرنے تو جا ہی رہے تھے۔ تھوڑا سا اچھا کام ہی کر لیتے۔ صرف ڈائریکشن تبدیل کرنی تھی۔ نتائج دونوں کے ایک ہی ہونے تھے۔ لیکن ہماری دعائیں ساتھ ہونی تھیں پھر۔
واہ کیا سوچا جناب نے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ کاش کہ وہ بھی یہہی سوچتا
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
سیفی خان کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (21-08-11)
پرانا 21-08-11, 05:20 PM   #7
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,352
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شٹ ۔
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-08-11, 10:52 PM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مراسلات: 572
کمائي: 12,516
شکریہ: 11
399 مراسلہ میں 934 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : wajee مراسلہ دیکھیں
کیا زبردست سوچا حیدر بھائی کاش وہ ایسا کر سکتا بہت مشہور ہو جاتا وہ بے نام موت مر گیا
کہیں آپ لوگ خودکشی کو تو پروموٹ نہیں کر رہے ہیں۔ بجائے اس کے اس عمل کی مزمت کی جائے، ‏آپ تو مشورے دینے لگ گئے۔ زندگی اللہ کی دی ہوئی امانت ہے، اس کو لینے کا حق کسی کو نہیں ہے
__________________
نہیں ہوں پر میں قائل شدت پسندی کا
میں ترے عشق کی آخری حد چاہتا ہوں

اداس ساحل آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-08-11, 11:08 PM   #9
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,189
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
اس ملک میں ہونے والی ہر خود کشی درحقیقت ایک قتل ہوتی ہے۔ ۔ ۔ صاحبان اقتدار کی جانب سے۔
اس لیے اس کو خود کشی کہنا مناسب امر نہیں
فتاویٰ حیدریہ

اس فتوے کی بھرپور تائید کرتا وں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان (23-08-11)
پرانا 23-08-11, 11:15 PM   #10
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,494
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

فتاویٰ حیدریہ
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہونے, ہماری, کرنی, گھریلو, گولی, پولیس, واقعے, ڈائریکشن, وجہ, مزید, مطابق, اپنی, ایسا, اچھا کام, اسلام, بنا, جاتا, خود, دعائیں, راولپنڈی, زندگی, ساتھ, شہزاد, صدر, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ہنساتا تھا مجھ کو، تو پھر رُلا بھی دیتا تھا محمدعمر شعر و شاعری 2 14-11-09 09:35 AM
ہم کو بیگم نے کہا تھا کہ پرے ہٹ تو ذرا The Great مزاحیہ شاعری 0 14-09-09 12:03 PM
میرا تو رول ہی خاموش اداکار کا تھا چیتا چالباز شعر و شاعری 0 20-01-09 10:27 AM
تو اچھا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔ وجدان شعر و شاعری 3 05-03-08 07:26 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:11 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger