واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


مرکزی جماعتوں سے مایوس لوگوں نے بی این پی کو ووٹ دیا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 16-04-08, 08:24 AM   #1
مرکزی جماعتوں سے مایوس لوگوں نے بی این پی کو ووٹ دیا
عبدالقدوس عبدالقدوس آف لائن ہے 16-04-08, 08:24 AM

مرکزی جماعتوں سے مایوس لوگوں نے بی این پی کو ووٹ دیا
لندن (جنگ نیوز) چرچ آف انگلینڈ کے ایک سینئر بشپ ٹام رائٹ نے کہا ہے کہ بی این پی کو لوگوں نے اس وجہ سے ووٹ دیا کہ وہ مین سٹریم پارٹیوں کی سیاست سے مایوس ہوگئے۔ بشپ آف ڈرہم ریو ٹام رائٹ نے مقامی مذہبی رہنماؤں کی جانب سے انتہا پسند رائٹ ونگ پارٹی کے خلاف موقف اختیار کرنے کو سراہتے ہوئے کہا کہ دوسرے لوگ بھی اس کام میں ان کی مدد کریں۔ اپنے کھلے خط میں ٹام رائٹ نے کہا کہ ہم ان وجوہ سے بخوبی آگاہ ہیں کہ بی این پی اس وجہ سے لوگوں کو متاثر کررہی ہے کہ ہمارے ریجن میں لوگ یہ محسوس کرتے ہیں کہ وہ گذشتہ 30 سال میں قومی سیاست سے مایوسی کا شکار ہیں اور ریگولر مین پارٹیوں سے وابستہ ان کی امیدیں خطرات سے دوچار ہیں لیکن جب بی این پی جیسی جماعت قدم جمارہی ہو تو ہمیں یہ سوال زیر بحث لانا چاہیے کہ یہاں خلا کیوں موجود ہے جو دوسری پارٹیں پر نہیں کررہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ سادہ سی بات نہیں ہے کہ لوگوں پر یہ زور دیا جائے کہ وہ بی این پی کی حمایت نہ کریں۔ بی این پی کے ریجنل آرگنازر کین بوتھ نے کہا کہ بشپ کا اس معاملے سے کوئی سروکار نہیں اگر وہ سیاست میں آنا چاہتے ہیں تو وہ بشپ کا منصب چھوڑ کر سیاستدان بن جائیں۔ کین بوتھ اگلے ماہ ہونے والے لوکل الیکشن میں ایلسوک وارڈ نیو کاسل میں امیدوار ہوں گے۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.

 
عبدالقدوس's Avatar
عبدالقدوس
Administrator

تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 240
Reply With Quote
جواب

Tags
پسند, قدم, نیوز, خلاف, سیاست, سال


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ووٹ بھی امانت ھے Haya 786 گپ شپ 19 05-06-09 02:43 PM
متحدہ، پی پی ڈیڈلاک ، دونوں جماعتوں میں دوبارہ رابطے کی کوششیں شروع عبدالقدوس خبریں 0 14-04-08 09:02 AM
الیکشن 2008ء: ق لیگ اور اتحادی 40، پی پی37 اور ن لیگ کے 23 فیصد ووٹ عبدالقدوس خبریں 0 21-02-08 03:15 AM
اے این پی کو ووٹ نہ دیا تو پختون مزید تباہی سے دوچار ہونگے، اسفند یار خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-01-08 08:44 AM
تھائی لینڈ کی سیاسی جماعتوں کی حکومت سازی کیلئے کوششیں عبدالقدوس خبریں 0 24-12-07 04:31 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:12 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger