واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


مرکزی داخلہ پالیسی کو جاری رکھا جائے، پرنسپلزکمیٹی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-01-08, 10:26 AM   #1
مرکزی داخلہ پالیسی کو جاری رکھا جائے، پرنسپلزکمیٹی
خرم شہزاد خرم خرم شہزاد خرم آف لائن ہے 05-01-08, 10:26 AM

مرکزی داخلہ پالیسی کو جاری رکھا جائے، پرنسپلزکمیٹی



کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی کے کالج پرنسپلزکی ایکشن کمیٹی کا اجلاس گورنمنٹ کالج بوائز ناظم آباد میں منعقد ہوا جس میں ڈی جے، آدمجی، کراچی کالج پرنسپلز کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اجلاس میں مرکزی داخلہ پالیسی کے خاتمے کے نتیجے میں پیش آنے والے مسائل پر غور کیا گیا اور محسوس کیا گیا کہ پالیسی سے 90 فیصد کالجز کا ماحول اور نتیجہ بہت بہتر ہوگیا تھا۔ اب اس کے خاتمہ کی صورت میں پرامن ماحول ایک مرتبہ پھر خراب ہوجائے گا اور ماضی کی طرح کالجز لسانی گروہوں اور طلبہ تنظیموں میں بٹ جائیں گے۔ اجلاس میں وزیر اور سیکریٹری تعلیم سے اپیل کی گئی کہ مرکزی داخلہ پالیسی کو اس میں موجود خامیوں کو دور کرنے کے بعد جاری رکھا جائے تو بہتر ہوگا۔

 
خرم شہزاد خرم's Avatar
خرم شہزاد خرم
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 245
Reply With Quote
جواب

Tags
کالج, وزیر, مسائل, تعلیم


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
بیٹی بڑھاپے میں اپنی ماں جیسی دکھائی دے گی wajee عمومی سائنس 3 20-10-10 11:18 AM
آئیے بیسی (کمیٹی) ڈالیں۔ shafresha عمومی بحث 67 26-08-09 07:39 PM
محرم الحرام کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا ابن ضیاء خبریں 1 03-01-09 06:54 AM
مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس champion_pakistani خبریں 0 28-11-08 02:01 PM
حج پالیسی منظور کی جائے ،آرگنائزر کو مشکلات ہیں،حج گروپ آرگنائزر کمیٹی کرا عبدالقدوس خبریں 0 02-07-08 12:55 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:12 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger