واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


مزید 100سیاستدان اور وکلاء کے بیرونِ ملک جانے پر پابندی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-11-07, 08:24 AM   #1
مزید 100سیاستدان اور وکلاء کے بیرونِ ملک جانے پر پابندی
عبدالقدوس عبدالقدوس آف لائن ہے 05-11-07, 08:24 AM

وزارت داخلہ نے گزشتہ روز مزید ایک سو سے زائد افراد کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کرکے ان کے بیرون ملک جانے پر پابندی عائد کردی ہے۔ جن افراد کے نام ای سی ایل میں شامل کئے گئے ان میں پیپلز پارٹی، جماعت اسلامی، مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنماؤں کے علاوہ سرحد اور بلوچستان سے اپوزیشن سے تعلق رکھنے والے ارکان اسمبلی بھی شامل ہیں۔ وکلا برادری سے تعلق رکھنے والے رہنما بھی بیرون ملک نہیں جا سکیں گے۔ اس بارے میں گزشتہ روز ملک بھر کے بین الاقوامی ایئرپورٹس اور سرحدی چوکیوں پر تعینات امیگریشن حکام کو تحریری احکام جاری کئے گئے ہیں۔ ان احکام کے مطابق جن افراد کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کئے گئے ان میں راجہ اشفاق سرور، زعیم قادری، چوہدری شیر علی، عابد شیر علی، چوہدری تنویر، رانا ثنا اللہ، صدیق الفاروق، حنیف عباسی، حافظ سلمان بٹ، خواجہ آصف، اعتزاز احسن، محمود خان اچکزئی، امان اللہ زہری، حبیب جالب، عبدالرؤف مینگل، مخدوم جاوید ہاشمی، تہمینہ دولتانہ، امیرالعظیم، منظور لنگو،زبیر شاہ، بشیر زیب بلوچ، حسن مینگل، اختر حسین لنگو، سردار یعقوب ناصر، مولانا عبدالحق ہاشمی، عبدالغفور خان میو، فرید پراچہ، غلام مرتضیٰ، راجہ پرویز اشرف، اسد خان، راجہ شفقت حسین، اظہر حسین ڈار، عبداللہ ورک، رانا عامر اسلم ایڈووکیٹ، چوہدری احمد مختار، قمرالزمان، نوابزادہ غضنفر علی، افضل حسین تارڑ، طارق رائیکہ، طاہر اختر ملک، امتیاز احمد بریر، انعام اللہ نیازی، راجہ نادر پرویز، شیخ محمد اعجاز، شاہ محمود قریشی، یوسف رضا گیلانی، صلاح الدین ڈوگر، پیر شجاعت حسنین قریشی، غلام مصطفی کھر، سردار عبدالقیوم خان جتوئی، حامد خان، عاصمہ جہانگیر، ہارون رشید، چوہدری اکرم، سید ذوالفقار بخاری، احسن بھون، چوہدری محمد اقبال، افضل فاروق، اظہر لنگاہ شامل ہیں۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.

 
عبدالقدوس's Avatar
عبدالقدوس
Administrator

تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 404
Reply With Quote
جواب

Tags
انعام, تحریری, خان, ذوالفقار, سردار, صلاح, صدیق


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
حسن سلوک کا سب سے زیادہ مستحق ابو عمار خاندانی زندگی 5 12-01-11 01:25 PM
سرچ انجن آپٹیمائزیشن پر پاکستان کا پہلااردو بلاگ sainompk ویب سائٹس کا جائزہ 0 18-05-10 12:37 PM
پاکستان دنیا کا سب سے زیادہ مہمان نواز ملک ہے‘ اقوام متحدہ مسٹر گرزلی خبریں 0 22-06-08 03:16 PM
چائنا موبائل کا پاکستان میں مزید 800 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان champion_pakistani خبریں 0 22-06-08 02:43 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:16 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger