واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


مسئلہٴ کشمیر کا حل شمالی آئرلینڈ کی طرز پر ہو سکتا ہے: برطانوی رکن پارلیمنٹ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 13-09-07, 03:42 PM   #1
مسئلہٴ کشمیر کا حل شمالی آئرلینڈ کی طرز پر ہو سکتا ہے: برطانوی رکن پارلیمنٹ
پاکستانی پاکستانی آف لائن ہے 13-09-07, 03:42 PM

مسئلہٴ کشمیر کا حل شمالی آئرلینڈ کی طرز پر ہو سکتا ہے: برطانوی رکن پارلیمنٹ

September 12, 2007



شمالی آئرلینڈ سے برطانوی دارالامرا کے رکن لارڈ جان ایلڈرڈائس نے کہا کہ پاکستان اور بھارت شمالی آرلینڈ کی طرز پر کشمیر کا دیرینہ تنازعہ حل کر سکتے ہیں۔



یہ بات اُنہوں نے مظفر آباد میں ایک یونی ورسٹی کے زیرِ اہتمام ’امن اور تنازعہ‘کے عنوان سے منعقدہ سمینار سے خطاب کے دوران کہی۔



شمالی آئرلینڈ اور کشمیر کے تنازع کے درمیان مماثلت اور فرق کا ذکر کا تنازعہ بیرونی دوستوں کی مدد اور تعاون سے حل ہوا۔



اُنہوں نے کہا کہ تنازعہٴ کشمیر کے حل کے لیے پاکستان اور بھارت بیرونی دوستوں اور دوست ممالک کی مدد سے تعاون حاصل کر سکتے ہیں۔



لارڈ ایلڈرڈائس نے کہاکہ جو چیز اُن کو پر امید کرتی ہے وہ یہ کہ دہلی، سری نگر،اور اسلام آباد میں مختصر قیام کے دوران لوگوں سےمثبت ردِعمل سنا ہے۔



یاد رہے کہ کشمیر کے دونوں اطراف کے بعض سیاسی حلقے شمالی آئرلینڈ کی طرز پر تنازعہٴ کشمیر کے حل کو اہم قرار دیتے ہیں۔
__________________
کدی حال تان پوچھیا کر
دل دے تھورے ہین کج ویکھ کےروسیا کر

 
پاکستانی's Avatar
پاکستانی
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,292
شکریہ: 10,319
3,107 مراسلہ میں 7,465 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 484
Reply With Quote
جواب

Tags
پاکستان, اسلام, حل


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
میں اپنی ویب سائٹ پر ڈی وی ڈی ویڈیو کیسے چلاؤں سونیا ثانی Ask Experts ماہرین کی رائے 1 17-04-09 10:47 PM
اشاعت دین کیلئے ابن حسن رضوی کی خدمات ناقابل فراموش ہیں، مولانا عون نقوی عبدالقدوس خبریں 0 14-04-08 10:41 AM
بر طانوی ٹیم کا راولپنڈی مر دہ خانے کا دورہ،انسانی اعضاء کا تجزیہ ،ڈاکٹر وں سے سوالات ابو کاشان خبریں 0 14-01-08 12:11 PM
لاہور:ڈی سی ایچ ڈی کے کارکنوں نے پریس کلب کے باہر اور جیو کے کیمپ میں دیئے جلائے خرم شہزاد خرم خبریں 0 10-12-07 09:58 AM
انتخابات کے بائیکاٹ کیلئے اے آر ڈی اوراے پی ڈی ایم کے مذاکرات تعطل کا شکار عبدالقدوس خبریں 0 08-12-07 07:25 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:16 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger