واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


مستحق طلبہ کےلئے 179.995 ملین روپے کے بلا سود قرضوں کی منظوری دیدی گئی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 11-10-08, 11:15 PM   #1
مستحق طلبہ کےلئے 179.995 ملین روپے کے بلا سود قرضوں کی منظوری دیدی گئی
ابن جلال ابن جلال آف لائن ہے 11-10-08, 11:15 PM

مستحق طلبہ کےلئے 179.995 ملین روپے کے بلا سود قرضوں کی منظوری دیدی گئی
کراچی ………اسٹوڈنٹس لون اسکیم (LS) کی انتظامی نمائندہ کمیٹی کا اجلاس کراچی میں اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے ڈپٹی گورنر، منصور الرحمن خان کی صدارت میں منعقد ہوا۔ کمیٹی نے 1713 مستحق طلبہ کےلئے 179.995 ملین روپے کے بلا سود قرضوں کی منظوری دی۔ یہ طلبہ 2007-2008 کے سیشن کے دوران سائنس، ٹیکنیکل اور پروفیشنل ایجوکیشن کے شعبوں میں پاکستان کے اندر گریجویشن، ماسٹرز اور پی ایچ ڈی کی تعلیم حاصل کررہے ہیں۔اسٹوڈنٹس لون اسکیم حکومت پاکستان نے بڑے کمرشل بینکوں (نیشنل بینک، حبیب بینک، یونائیٹڈ بینک، ایم سی بی بینک اور الائیڈ بینک) کے اشتراک سے 2001-2002 میں شروع کی تھی۔ اس اسکیم کے تحت ایسے ذہین طلبہ کو بلا سود قرضوں کی فراہمی کے ذریعے مالی معاونت فراہم کی جاتی ہے جنہیں سائنس، ٹیکنیکل، اور پروفیشنل ایجوکیشن کے حصول میں مالی مشکلات کا سامنا ہوتا ہے۔
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭

 
ابن جلال's Avatar
ابن جلال
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 152
Reply With Quote
ابن جلال کا شکریہ ادا کیا گیا
شیر علی123 (11-10-08)
جواب

Tags
پاکستان, اسکیم, تعلیم, خان, صدارت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سپریم کورٹ کے حکم پر 2 رینٹل پاور کمپنیوں نے 24 گھنٹوں کے اندر سوا 2 ارب روپے بمع سود واپس کردئیے گلاب خان خبریں 0 09-12-10 05:22 AM
روپے کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ‘انٹرلنک بنکوں نے سٹیٹ بنک سے روپے کی قدر مستحکم کرنے کا مطالبہ کر ابن جلال خبریں 0 16-10-08 01:46 PM
افغانستان، مغوی باشندوں کی رہائی کے لئے کل دوپہر 12بجے تک کی حتمی ڈیڈ لائن خرم شہزاد خرم خبریں 0 04-01-08 09:12 AM
مفت اوپن سورس سافٹ وئیرز محمدعدنان سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 4 22-09-07 04:59 AM
میں ہوں سورج کی پرستار محمدعدنان شاعری اور مصوری 6 18-07-07 02:46 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:16 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger