| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 425
|
||||
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,688
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
طالبان طالبان طالبان طالبان
لو خوش |
|
|
|
|
|
#4 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,286
کمائي: 26,508
شکریہ: 8,476
1,586 مراسلہ میں 3,509 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
طابان کا دور حکومت خلافت اسلامیہ کا درخشندہ دور تھا جس دور میں محمود و ایاز ایک ہی صف میں کھڑے نظر آے ۔اس لیے تو اغیارکو اچھے نہ لگے
|
|
|
|
|
|
#8 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
جن کا لیڈر زمین پر بیٹھ کر اپنے ساتھیوں کے ساتھ عام سا سالن روٹی کھاتا ہو تو بھائی وہ اغیار کو کیسے اچھا لگے ۔ دریاوں کے دل انہیں لوگوں سے دہلا کرتے ہیں اور جگر لالہ میں ٹھنڈک بھی انہیں کے دم سے ہے ۔
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
|
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#9 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,232
شکریہ: 25,210
16,395 مراسلہ میں 41,642 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
یا آپ کو صرف انہی خبروں کا آرڈر ہے؟؟
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2010
مراسلات: 572
کمائي: 12,516
شکریہ: 11
399 مراسلہ میں 934 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شمشاد بھائی آپ جب بھی طالبان کا نام لیتے ہیں تو مجھے کیوں بھول جاتے ہیں۔ چلیے، اس عنوان کے مطابق ہم بھی اپنی رائے دے دیتے ہیں۔ گو بہت ناگوار سی ہوتی ہے لیکن شمشاد بھائی کیا کروں۔ آپ سے بات کرنے کا اس سے اچھا عنوان یا موقع ہے ہی نہیں اور پھر مرزا عامر، سیفی، حیدر بھائی اور دوسرے بھی آپ کو میدان میں اکیلا نہیں چھوڑتے۔ خیر، آپ سب سے دو سوال۔۔۔۔۔۔۔۔سچ سچ بتائیے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کیا طالبان نے سکول تباہ و برباد نہیں کیے؟ اور کیا طالبان خواتین کی خواندگی کے خلاف ہیں یا نہیں؟؟؟
|
|
|
|
| اداس ساحل کا شکریہ ادا کیا گیا | احمد نذیر (29-07-11) |
|
|
#11 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,232
شکریہ: 25,210
16,395 مراسلہ میں 41,642 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شمشاد بھائی
اتنے مشکل سوالات ہیں ۔۔ اور یہ ایسے گناہ ہیں جو صرف طالبان ہی کرتے ہیں۔ آپ لوگوں کو لگے گا کہ طالبان کے علاوہ بھی لوگ ایسا کرتے ہیں لیکن ان کو آپ غلط نہیں کہہ سکتے کیوں کہ وہ جو بھی کرتے ہیں وہ انسانیت کے وسیع تر مفاد میں کرتے ہیں |
|
|
|
| راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا | شمشاد احمد (29-07-11) |
|
|
#12 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2011
مراسلات: 440
کمائي: 7,019
شکریہ: 0
236 مراسلہ میں 412 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
ارے بھائی سکول طالبان نے باڑہ میں تباہ کیا ہے آپ طالبان کے افغانستان کے دور کی تعریفیں کرنے بیٹھ گئے ہیں آپ جیسے خوشامدی مصیبت میں ڈال دیتے ہیں اور سچائی کا سامنا نہیں کرتے۔ |
|
|
|
|
|
|
#13 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,232
شکریہ: 25,210
16,395 مراسلہ میں 41,642 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
چلو جی کر لو گل
سب غیر جانبداری سے بتائیں خوشامدی کون لگتے ہیں طالبان کو ٹھیک سمجھنے والے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یا امریکہ کے غیر مشروط حمایتی؟ طالبان کی حمایت سے کیا ملے گا؟؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دقیانوسیت اور انتہا پسندی کے طعنے امریکہ کی حمایت اور ہر غلط کام کا دفاع کرنے سے کیا ملے گا؟۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ گرین کارڈ، ڈالر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور وہ سب کچھ جو کوئی چاہتا ہے خوشامدی کس لیے خوشامد کرتا ہے؟؟؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ثواب کمانے کے لیے؟ طعنے سننے کے لیے؟؟؟ ہر گز ہر گز نہیں خوشامدی کی ساری جدو جہد کچھ مادی فوائد حاصل کرنے کے لیے ہوتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔ اور وہ سب کو پتہ ہے کہاں سے ملنے کے قوی امکانات ہیں اب اگر کوئی خوشامدی کسی دوسرے کو خوشامدی کہہ رہا ہو تو اس سے کیا مطلب لیا جائے ؟؟ |
|
|
|
|
|
#14 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,688
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
![]()
|
|
|
|
|
|
|
#15 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,688
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
![]()
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔ |
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, com, militants, size, title, two, url, ہے،, پیچھے, پڑے, پسند, نظر, ملک, منسلک, مستقبل, www, السّلام, اجنبی, ادارے, تعلیمی, جن, خوش, دشمن, شدت, طالبان |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| وکی لیکس کا بم پھٹ گیا ، آہستہ آہستہ سفارتی تباہی شروع ، پہلا نشانہ سعودی عرب بنا | جاویداسد | خبریں | 10 | 29-11-10 07:51 PM |
| ::: آئیے اپنے عقیدے کا جائزہ لیں ::: سوال 7 ::: وہ راستہ کون ساہے جو اللہ کی رضا اور خوشنودی تک پہنچاتا ہے اور وہ راستہ کون ساہے جو اللہ تعالیٰ | عادل سہیل | اسلامی عقیدہ | 1 | 23-06-10 05:13 PM |
| پاکستان کے مستقبل کے ساتھ ہماری وابستگی,,,, رابرٹ ایم گیٹس…امریکی وزیر دفاع | راجہ اکرام | سیاست | 3 | 27-01-10 12:41 AM |
| پالکی / ڈولی کلچر جو آہستہ آہستہ دم توڑ رہی ہیں | وجدان | عمومی بحث | 2 | 04-07-08 03:00 PM |
| شریف برادران کے اسلام آباد سے براستہ جی ٹی روڈ لاہور آنے پر لاہور میں ان کے استقبال کاروٹ جاری کردیا گیا،نواز شریف اور شہباز شریف مسجد شہد | پاکستانی | خبریں | 1 | 09-09-07 09:31 PM |