واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


مستونگ: بیکری پردستی بم کا حملہ، دو افراد زخمی بیکری پردستی بم کا حملہ، دو افراد زخمی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-01-08, 01:32 AM   #1
مستونگ: بیکری پردستی بم کا حملہ، دو افراد زخمی بیکری پردستی بم کا حملہ، دو افراد زخمی
ابو کاشان ابو کاشان آف لائن ہے 14-01-08, 01:32 AM

مستونگ: بیکری پردستی بم کا حملہ، دو افراد زخمی بلوچستان کے شہر مستونگ میں دستی بم کے حملے میں دو افراد زخمی ہوگئے ۔پولیس کے مطابق نا معلوم افرا دنے کوئٹہ روڈ پر واقع بیکری پر صبح دستی بم پھینکا اورفرار ہوگئے ۔دستی بم پھٹنے سے زور دار دھماکہ ہوا اور بیکری میں موجود حاجی نذیر اور ان کا ملازم زخمی ہوگئے ۔زخمیوں کو مقامی اسپتال روانہ کردیا گیا۔پولیس نے نامعلوم افرا دکے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی ہے۔

ابو کاشان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مقام: Karachi -Pakistan
مراسلات: 591
شکریہ: 100
112 مراسلہ میں 246 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 342
Reply With Quote
جواب

Tags
کوئٹہ, معلوم, خلاف, دھماکہ, شہر, صبح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
فاقہ مستی wajee قہقہے ہی قہقے 2 10-12-09 08:15 PM
برستی بارش سے عشق ہے مجھکو Shani شعر و شاعری 1 08-11-08 01:21 AM
فلم ”فن اور مستی “کے 50دن مکمل ہو گئے خرم شہزاد خرم فلمی دنیا 0 05-01-08 10:45 AM
جسٹس افتخار کرپٹ تھے ، بعض جج دوسرے ریاستی ستونوں سے ٹکرارہے تھے۔۔۔ مشرف محمدعدنان خبریں 0 12-11-07 09:58 AM
خواب ہستی خرم شہزاد خرم اردو ادب سے اقتباسات 0 23-10-07 02:53 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:20 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger