واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


مستونگ میں بارودی سرنگ دھماکے سے کیسکو کا اہلکار ہلاک ، 3 زخمی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-04-08, 04:47 PM   #1
مستونگ میں بارودی سرنگ دھماکے سے کیسکو کا اہلکار ہلاک ، 3 زخمی
ابن جلال ابن جلال آف لائن ہے 14-04-08, 04:47 PM

مستونگ میں بارودی سرنگ دھماکے سے کیسکو کا اہلکار ہلاک ، 3 زخمی
مستونگ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مستونگ میں بارودی سرنگ دھماکہ سے کیسکو کا ایک اہلکار ہلاک اور تین زخمی ہوگئے۔ اطلاعات کے مطابق مستونگ کے علاقے پشکرم میں گزشتہ روز نامعلوم تخریب کاروں نے بجلی کے ایک ٹاور کو تباہ کردیا تھا پیر کے روز واپڈا کیسکو کے اہلکارٹاور کی مرمت کررہے تھے کہ اس دوران ان میں سے ایک اہلکار کا پائوں نامعلوم تخریب کاروں کی جانب سے بچھائی جانے والی بارودی سرنگ پر آگیا جس کے نتیجے میں زور دار دھماکہ ہوا دھماکہ سے کیسکو ایک اہلکار محمد اصغر ہلاک جبکہ تین زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر ہسپتال پہنچایا گیا ۔واقعہ کے بعد پولیس اور کیسکو حکام موقع پر پہنچ گئے اور واقعہ کی تحقیقات شروع کردیں۔واضح رہے کہ مستونگ میں اس سے قبل کیسکو کے اہلکاروں کو بارودی سرنگ اور دھماکوں کے ذریعے نشانہ بنایا گیا ہے جس کے باعث اہلکاروں میں زبردست خوف و ہراس پایا جاتاہے پیر کے روز ہونے والے واقعہ کے بعد کیسکوکے اہلکاروں نے ٹاورز کی مرمت کا کام کرنے سے انکار کردیا ہے۔
٭٭٭٭٭٭٭٭

 
ابن جلال's Avatar
ابن جلال
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 259
Reply With Quote
جواب

Tags
پولیس, موقع, دھماکہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
باب : ستونوں کی آڑ میں نماز پڑھنا ھارون اعظم صحیح البخاری 0 20-04-10 11:30 PM
ستونوں کی آڑ میں نماز پڑھنا ھارون اعظم صحیح البخاری 0 20-04-10 11:19 PM
باب : ستونوں کی آڑ میں نماز پڑھنا ھارون اعظم صحیح البخاری 0 20-04-10 11:06 PM
نماز دین کا ستون ابو عمار متفرقات 3 19-05-08 10:32 AM
مستونگ :بیکری میں بم دھماکا، دکان کا مالک اوربیٹا زخمی ابو کاشان خبریں 0 14-01-08 12:06 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:20 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger