واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


مسجد اقصیٰ کو نقصان پہنچا توملکہ ایسٹر کا مقبرہ تباہ کردیں گے،ایرانی انتہا پسندوں کا انتباہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 13-12-10, 07:17 AM   #1
مسجد اقصیٰ کو نقصان پہنچا توملکہ ایسٹر کا مقبرہ تباہ کردیں گے،ایرانی انتہا پسندوں کا انتباہ
گلاب خان گلاب خان آف لائن ہے 13-12-10, 07:17 AM

تہران ( اے ایف پی ) مہر نیوز ایجنسی کے مطابق مغربی ایران میں مسلمانوں کے ایک گروپ نے یہودی ملکہ ایسٹر کے مقبرے کے سامنے مظاہرہ کیا اور روس کو دھمکی دی کہ اگر یروشلم میں مسجد اقصیٰ کو نقصان پہنچایا گیا تو وہ اس مقبرے کو تباہ کر دیں گے ۔ ایجنسی نے ان مظاہرین کو ہمدان کی بوعلی سینا یونیورسٹی کے اسلامی شدت پسندوں کی حیثیت سے شناخت کیا ہے۔ ایران میں 20,000 سے 25000 یہودی آباد ہیں اور ہر سال بڑی تعداد میں یہودی زائرین مقبرے پر آتے ہیں، ایران کے مغربی شہر میں حضرت دانیال ( پیغمبر) جنہیں ڈینیل کہتے ہیں کا مزار بھی ہے جو یہودی روایات کے مطابق شیروں کے غار میں بھی محفوظ رہے تھے، اسلامی جمہوریہ ایران اسرائیل کو تسلیم نہیں کرتا اور صدر محمد احمدی نژاد کو بین الاقوامی سطح پر اسرائیل کے خلاف ان کے سخت رویئے کے باعث انہیں مسترد کیا جاتا ہے۔ مسجد اقصیٰ مسلمانوں کیلئے مکہ اور مدینہ کے بعد سب سے زیادہ مقدس مقام ہے، دنیا بھر کے یہودیوں کیلئے بھی یہ نہایت مقدس مقام ہے جو سمجھتے ہیں وہاں سیکنڈ ٹمپل موجود تھا جسے رومیوں نے نذر آتش کر دیا تھا۔

روزنامہ جنگ راولپنڈی
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

 
گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,509
شکریہ: 1,551
2,974 مراسلہ میں 8,227 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 163
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (13-12-10), رضی (13-12-10)
پرانا 13-12-10, 09:23 AM   #2
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,854
کمائي: 278,152
شکریہ: 1,155
6,270 مراسلہ میں 14,160 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم

شیئرنگ کا شکریہ
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہیں،, ہے۔, ہے،, گے, یہودی, نیوز, مکہ, مقام, مسلمانوں, مسجد, مطابق, ایف, ایران, انتباہ, اسلامی, خلاف, دیں, دنیا, سمجھتے, سال, سامنے, شہر, شناخت, غار, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
انڈے کولیسٹرول کےمریضوں کیلئےنقصان دہ نہیں سیپ شعبہ طب 3 30-12-11 12:16 AM
کولیسٹرول ٹیسٹ بچوں کے لیے بھی ضروری ہے سیپ شعبہ طب 2 24-02-11 10:18 AM
نئی دہلی،یکے بعد دیگرے سات دھماکوں کے نتیجے میں 18 افراد ہلاک اور 100 زخمی ۔۔تفصیلی خبر ابن جلال خبریں 0 13-09-08 08:00 PM
پختون مسلمان ،دہشت گرد اور تخریب کار نہیں امن پسند قوم ہے،اسفند یار عبدالقدوس خبریں 0 25-12-07 12:47 PM
سوات کے اہم حصوں پر مقامی طالبان کا قبضہ،4 تحصیلوں میں گورنر اور امیر مقرر عبدالقدوس خبریں 0 08-11-07 03:21 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:20 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger