واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


مسجد کے مینار کی مخالفت کرنے والا سوئس شہری مسلمان ہوگیا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 09-06-10, 07:43 PM   #1
مسجد کے مینار کی مخالفت کرنے والا سوئس شہری مسلمان ہوگیا
جاویداسد جاویداسد آف لائن ہے 09-06-10, 07:43 PM

سوئٹرزلینڈ کے ممتاز سیاستدان ڈینیل اسٹریچ کے قبول اسلام کی خبر سے بے اختیار شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کا شعر ذہن میں گونج اٹھا ہے
’’ عیاں یورش تاتار کے افسانے سے
پاسباں مل گئے کعبے کو صنم خانے سے
ڈینیل کے قبول اسلام کی داستاں ایک ایسی داستاں ہے جو کرہ ارض پر باربار دہرائی جاچکی ہے اور آن والی صعیوں یں مزید نہ جانے کتنی بار دہرائی جائے گی۔چنگیز خاں سے لے کر ہلاکو خاں تک مگلوں نے تقریبآ ساری اسلامی خلافت کو فتح کرلیا تھا مگر آج بھی جس نے ذراس سا بھی اسلام کو سمجھنے کی کوشش کی وہ اس کے دامن میں پناہ لئے بغیر نہیں رہ سکا۔بھارتی اخبار میں شائع ایک رپورٹ کے مطابق ڈینیل نے مسجدوں‌کے میناروں کے خلاف مہم چلائی تو انہیں یہ ضرورت محسوس ہوئی کہ جس مذہب کے خلاف مہم اور تحریک چلا رہے ہیں اس مذہب کے متعلق کچھ معلومات حاصل کی جائیں انہوں نے قرآن پاک کا مطالعہ شروع کردیا قرآن کے مطالعہ کے بعد انہیں لگا یہ الہامی کتاب ہے یہ باتیں کوئی عام انسان کہہ نہیں سکتا ۔ڈینیل کا قبول اسلام قرآن پاک کا اعجاز ہے ۔قرآن پاک نے جانے کتنے دلوں کو نرم کیا اور آئندہ بھی نہ جانے کتنے دلوں کو نرم کرتا رہے گا۔ ایک مسلمان قوم ہے پیدائشی مسلمان قرآن پاک کی تلاوت سے بھی ہمارے دل نرم نہیں‌ہوتے ۔یہ کس قدر افسوسناک حقیقت ہے کہ ہم نے قرآن پاک کو صرف طاقوں پر سجانے کی کتاب بنا رکھا ہے دنیا بھر میں جتنی قسمیں‌قرآن پاک کو مسلمان اٹھاتا ہے کوئی بھی قوم اتنی قسمیں نہیں اٹھائی
__________________
جاویداسد

 
جاویداسد's Avatar
جاویداسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 227
Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے جاویداسد کا شکریہ ادا کیا
sahj (11-06-10), shafresha (10-06-10), فرحان دانش (12-06-10), ھارون اعظم (10-06-10), نیلم خان (10-06-10), مرزا عامر (05-07-10), wajee (10-06-10), عبدالقدوس (10-06-10)
پرانا 10-06-10, 03:12 PM   #2
Senior Member
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,775
شکریہ: 53,120
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اللہ اکبر!


جاوید بھائی حوالہ تو دیا کریں یار!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
کنعان (10-06-10), نیلم خان (10-06-10), مرزا عامر (05-07-10), جاویداسد (10-06-10)
پرانا 10-06-10, 07:20 PM   #3
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,131
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,593 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ماشاءاللہ ۔
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
نیلم خان کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (05-07-10)
جواب

Tags
کوشش, کس, پاک, قرآن, میناروں, محمد اقبال, مسلمان, مسجد, مطابق, آج, انسان, اتنی, اسلام, اسلامی, بے, جانے, جائے, خبر, دنیا, شروع, شعر, علامہ, علامہ محمد اقبال, صنم, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
زندگی انسان کی اک دم کے سوا کچھ بھی نہیں۔دم ھوا کی موج ھے رم کے سوا کچھ بھ نہیں ۔گل تبسم کہہ رھا تھا عروج شاعر مشرق علامہ اقبال 9 15-05-11 01:07 PM
سپریم کورٹ کے حکم پر 2 رینٹل پاور کمپنیوں نے 24 گھنٹوں کے اندر سوا 2 ارب روپے بمع سود واپس کردئیے گلاب خان خبریں 0 09-12-10 05:22 AM
بیت اللہ محسود نے خاموشی اختیار کر لی:حکیم اللہ محسود کا دعویٰ حیدر خبریں 6 13-08-09 11:01 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:21 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger