واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


مسلح افواج کا پس منظر رکھنے والے سفیروں کو کنٹریکٹ ختم ہونے تک برقرار رکھن

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 13-04-08, 08:41 AM   #1
مسلح افواج کا پس منظر رکھنے والے سفیروں کو کنٹریکٹ ختم ہونے تک برقرار رکھن
عبدالقدوس عبدالقدوس آف لائن ہے 13-04-08, 08:41 AM

مسلح افواج کا پس منظر رکھنے والے سفیروں کو کنٹریکٹ ختم ہونے تک برقرار رکھنے کا فیصلہ
اسلام آباد(صالح ظافر)حکومت رسمی طورپر حسین حقانی کو میجر جنرل محمود علی درانی کی جگہ امریکا کیلئے پاکستان کا سفیر نامزد کر دیا ہے جبکہ محمود علی درانی کو قومی سلامتی پر وزیر اعظم کا مشیر مقرر کرنے کیلئے چن لئے گئے ہیں۔پندر ہ برس کے وقفے کے بعد یہ قومی سلامتی کے مشیر کا عہدہ دوبارہ تخلیق کیا گیا ہے پاکستان نے واشنگٹن میں حسین حقانی کی تقرری کیلئے امریکا کی رضامندی کا خواہاں ہے اور اس مقصد کیلئے امریکی حکومت کو سفارتی چینلز سے باقاعدہ درخواست بھجوا دی گئی ہے۔اعلیٰ سفارتی ذرائع نے دی نیوز کو بتایا ہے کہ حکومت نے کنتریکٹ کی بنیادوں پر ایسے ہائی کمشنرز اور سفیر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے جو مسلح افواج کا پس منظر رکھتے ہیں ، ایسے افسران کو پنا موجودہ کنٹریکٹ کا عرصہ پورا کرنے دیا جائیگااور انہیں توسیع دینے کے حوالے سے طے کیا گیا ہے کہ اس کے بارے میں فیصلہ ان افسران کے سمجھوتے کی مدت پورا ہونے ر کیا جائیگا۔ ذرائع کے مطابق نان سروس سفیروں اور ہائی کمشنرز کی قسمت کافیصلہ ضابطے کی کارروائیوں کے بعد کیا جائیگا۔توقع کی جارہی ہے کہ حسین حقانی کے بارے میں سمجھوتہ پروسیسنگ کے دوران6 ہفتے لے گا اور جون سے پہلے ان کے عہدہ سنبھالنے کا کوئی امکان نہیں ہے۔ ذرائع کے مطابق جنرل درانی کے کنٹریکٹ کا دورانیہ اسی وقت ختم ہوگا۔ حسین حقانی نواز شریف کے پہلے دور میں ہائی کمشنر رہے ہیں اور اس سے قبل وہ وزیر اعظم کے خصوصی اسسٹنٹ تھے۔ انہوں نے امریکا میں 10 برس گزارے او ر اس دوران وہ اس ملک کی اعلیٰ قیادت کے ساتھ رابطے استوار کرلئے ،حقانی کو گزشتہ ماہ موجودہ حکومت نے عمومی سفیر مقرر کیا تھا ، ذرائع کے مطابق انہیں اپنے نئے کام کیلئے بھر پور بریفنگز دی جارہی ہیں۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.

 
عبدالقدوس's Avatar
عبدالقدوس
Administrator

تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 285
Reply With Quote
جواب

Tags
پاکستان, پروسیسنگ, واشنگٹن, وزیر, نیوز, نواز شریف, موجودہ, خصوصی, درخواست, علی, صالح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
انسان دشمن کروڑوں امریکی گندے انڈے واپس جاویداسد خبریں 4 24-08-10 11:23 PM
سردار آئینوں کی دکان میں‌گھس گیا The Great قہقہے ہی قہقے 1 08-09-09 07:02 PM
کاغذات نامزدگی واپس لینے کا مرحلہ مکمل، امیدواروں کی حتمی فہرستیں تیار عبدالقدوس خبریں 0 17-12-07 02:42 PM
ہپس اور رانوں کی ورزش محمدعدنان شعبہ طب 2 19-10-07 02:37 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:22 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger