واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


مسلز دکھانے کی ضرورت نہیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 13-11-11, 11:46 AM   #1
مسلز دکھانے کی ضرورت نہیں
مہتاب مہتاب آن لائن ہے 13-11-11, 11:46 AM

طاقتور حکومت کو جلسوں ، ریلیوں کے ذریعے مسلز دکھانے کی ضرورت نہیں، وزیراعظم

Name:  678fdf2ba9fbb1f909043341f32a150bPM.gif
Views: 37
Size:  20.5 KB
لاہور(خبر نگار) وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ طاقتور حکومت کو جلسوں اور ریلیوں کے ذریعے طاقت اور مسلز دکھانے کی ضرورت نہیں ہے۔ ایجنسیاں ہمارے ساتھ ہیں جن کو صدر اور وزیر اعظم پسند نہیں وہ آئینی راستہ اختیار کریں۔ انتہا پسند اور دہشت گرد ہماری پہچان اور کلچر ختم کرنا چاہتے ہیں۔ نوجوان ملک کو بحران سے نکالنے کیلئے کردار ادا کریں۔ وزیر اعظم گزشتہ روز ایچی سن کالج کی 125 ویں سالگرہ کے موقع پر ایک بڑی تقریب سے خطاب اور میڈیاسے گفتگو کر رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ دہشت گرد اور انتہا پسند ہمارا کلچر چھیننے کی کوشش کر رہے ہیں لیکن ہم کو اعلیٰ تعلیم یافتہ نوجوان پیدا کر کے ان کے عزائم خاک میں ملانے ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ تعلیمی اداروں نے انتہا پسندی اور دہشت گردی کے حوالے سے طلبا و طالبات کو شعور نہیں دیا اس لئے جوانوں سے کہتا ہوں کہ وہ آگے بڑھیں اور بحران کا مقابلہ کریں۔ وزیر اعظم نے کہا کہ انہوں نے ملک میں انفارمیشن ٹیکنالوجی کا ایک ویژن دیا ہے جس کے تحت ملک بھر کے تمام تعلیمی اداروں میں آئی ٹی کے حوالے سے پروموشن کی جائے گی۔ متعلقہ وزارت کو بھی ہدایت کر دی ہے کہ وہ میرے ویژن کو اجاگر کرنے کیلئے دن رات کام کریں۔ وزیر اعظم نے ایچی سن کالج میں انفارمیشن ٹیکنالوجی کیلئے انہیں 3 کروڑ روپے کی گرانٹ دینے کا بھی اعلان کیا

__________________
اے ایمان والو اللّٰہ سے ڈرو اور اسکی طرف وسیلہ ڈھونڈو (جس کی بدولت تمہیں اس کا قُرب حاصل ہو ) اور اس کی راہ میں جہاد کرو اس امید پر کہ فلاح پاؤ (المائدہ 35)
ندامت میں جھکے ہوئے سر سے اطاعت میں جھُکا ہوا سر بہتر ہے

 
مہتاب's Avatar
مہتاب
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 2,035
شکریہ: 863
1,306 مراسلہ میں 2,830 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 143
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے مہتاب کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (14-11-11), احمد نذیر (13-11-11), حیدر (14-11-11)
پرانا 14-11-11, 12:49 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 620
کمائي: 11,234
شکریہ: 366
475 مراسلہ میں 1,337 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مہتاب صاحب، اس خبر سے کیا ثابت کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔ یہ تو ایک رسمی سابیان ہے جو گیلانی صاحب روزانہ دیتے ہیں۔ صرف ایک بات خاص ہے کہ گیلانی نے یہ بیان ایچی سن کالج میں دیا ہے ناں کہ گورنمنٹ ہائی سکول دھرمپورہ میں۔
__________________
حکمران کے محبوب ہونے اور فرعون بننے میں رویے کا فرق ہے۔
راشد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
راشد احمد کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (14-11-11)
پرانا 14-11-11, 01:49 PM   #3
Senior Member
 
مہتاب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 2,035
کمائي: 22,566
شکریہ: 863
1,306 مراسلہ میں 2,830 بارشکریہ ادا کیا گیا
مہتاب کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں مہتاب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
مہتاب صاحب، اس خبر سے کیا ثابت کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔
او بھائی میں یہ بتانے کی کوشش کر رہا تھا کہ ٹھنڈ شنڈ بڑی اے اور مسلز دکھانا مناسب نہیں ۔۔۔۔۔۔۔ ریندے ہُون
یاد رہے کہ"دھرمپورہ" پرانا نام ہے اس کا نام کافی عرصہ پہلے "مُصطفٰے آباد" کر دیا گیا ہے
مہتاب آن لائن ہے   Reply With Quote
مہتاب کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (14-11-11)
پرانا 14-11-11, 01:59 PM   #4
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,232
شکریہ: 25,210
16,395 مراسلہ میں 41,642 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اب جب پی پی پی اور تحریک انصاف آمنے سامنے ہوں گے تو پتہ چل جائے گا کہ عمران کے شو میں بندے کتھوں آئے
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آف لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (14-11-11)
پرانا 14-11-11, 02:45 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 620
کمائي: 11,234
شکریہ: 366
475 مراسلہ میں 1,337 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
اب جب پی پی پی اور تحریک انصاف آمنے سامنے ہوں گے تو پتہ چل جائے گا کہ عمران کے شو میں بندے کتھوں آئے
پھر ن لیگ پیپلزپارٹی سے انتقام لینے کے لئے اپنے بندے بھیج دے گی
راشد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-11-11, 03:00 PM   #6
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,232
شکریہ: 25,210
16,395 مراسلہ میں 41,642 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ن لیگ شاید اس حد تک نہیں جائے گی، اور ویسے بھی وہ عمران کو پی پی پی کی طرح استعمال نہیں کریں گے جیسے پی پی کر رہی ہے اپنے مفاد کے لیے
راجہ اکرام آف لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
راشد احمد (14-11-11)
پرانا 14-11-11, 03:14 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 620
کمائي: 11,234
شکریہ: 366
475 مراسلہ میں 1,337 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
ن لیگ شاید اس حد تک نہیں جائے گی، اور ویسے بھی وہ عمران کو پی پی پی کی طرح استعمال نہیں کریں گے جیسے پی پی کر رہی ہے اپنے مفاد کے لیے
آپ ن لیگ کو اچھی طرح جانتے ہوں گے میں نہیں جانتا۔
راشد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, ہے۔, کوشش, کلچر, کالج, کریں۔, گرد, پہچان, پسند, وزیراعظم, موقع, مقابلہ, ملک, انفارمیشن ٹیکنالوجی, اعلیٰ, بحران, تعلیم, جائے, خبر, رات, راستہ, سالگرہ, طاقتور, عزائم, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:22 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger