واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


مسلم لیگ ن مزید صوبے بنانے کے خلاف نہیں :شہباز شریف

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 07-08-11, 06:43 AM   #1
مسلم لیگ ن مزید صوبے بنانے کے خلاف نہیں :شہباز شریف
زبیرافتحار زبیرافتحار آن لائن ہے 07-08-11, 06:43 AM

وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن مزید صوبے بنانے کے خلاف نہیں مگر اس کی کوئی بنیا د ہونی چاہیے۔
لاہورائیر پورٹ پر لندن سے واپسی پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف کا کہنا تھا کہ وہ اور انکی جماعت صوبوں کی تقسیم اور انکی تشکیل کے خلاف نہیں، لیکن صرف پنجاب ہی نہیں تمام صوبوں کو تقسیم اگر ہونا ہی ہے تو وہ پاکستان کی بہتری کے لیے ہونے چاہئیں۔ شہباز شریف کا کہنا تھا کہ جن لوگوں نے اربوں کھربوں روپے لوٹے ان کو بے نقاب کرتا رہوں گا کہ پاکستان کی سیاسی جماعتوں سے مسلم لیگ ن رابطے میں ہے۔ کراچی کےحالات کے بارے میں وزیر اعلی کا کہنا تھا کہ افسوس ہے کہ روشنیوں کے شہر کے حالات قابو میں نہیں آ رہے۔
__________________
تم قاتل نہیں ہو پیشہ ور گدھے!

 
زبیرافتحار's Avatar
زبیرافتحار
Senior Member
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 612
شکریہ: 130
384 مراسلہ میں 965 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 133
Reply With Quote
زبیرافتحار کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (07-08-11)
پرانا 07-08-11, 07:23 AM   #2
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,131
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,593 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیا بنے گا پاکستان کا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہونے, ہونا, ہے۔, کوئی, کراچی, کرتے, پاکستان, واپسی, لیگ, لوٹے, لندن, نقاب, مگر, میڈیا, میاں, مزید, مسلم, بہتری, تمام, خلاف, شہر, شریف, صوبوں, صوبے, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
بھارت مزید دس ڈیم بنانے کا منصوبہ بنا رہا ہے،جماعت علی ابن جلال خبریں 0 11-10-08 02:50 PM
پہاڑیوں سے اسلام آباد کی خوبصورتی میں مزید اضافہ ہوتا ہے champion_pakistani میرا پاکستان 1 13-07-08 09:47 PM
صوبہ سرحد کی کابینہ میں مزید5 وزرا کو شامل کر لیا گیا عبدالقدوس خبریں 0 23-04-08 12:05 PM
9/11جیسے مزید حملوں کی پاکستان میں منصوبہ بندی کا خدشہ ہے،بش عبدالقدوس خبریں 0 13-04-08 09:22 AM
مرد عورت سے زیدہ خوب صورت ہے عبدالله گپ شپ 7 30-09-07 07:53 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:25 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger