واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


مشرف بی بی کو دومرتبہ سزائے موت کا حکم

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 17-06-10, 06:52 PM   #1
مشرف بی بی کو دومرتبہ سزائے موت کا حکم
جاویداسد جاویداسد آف لائن ہے 17-06-10, 06:52 PM

انسداددہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج مسعود ارشد نے شیخوپورہ سیشن عدالت میں پیشی پر آئے ملزم سکندر حیات کو خاندانی دشمنی پر فائرنگ کرکے قتل کرنے کے مقدمے میں‌ملزمہ مشرف بی بی کو دومرتبہ سزائے موت ایک لاکھ ہرجانہ عدم ادائیگی پر مزید سزا کا حکم سنایا ہے ۔مذکورہ ملزمہ نے خاندانی دشمنی پر گذشتہ سال فروری میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شیخوپورہ عاقب نذیر کی عدالت میں پیشی پر آئے سکندر حیات کو فائرنگ کرکے قتل کردیا تھا جس کو مقدمہ متعلقہ پولیس نے انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت درج کیا تھا گذشتہ روز فاضل جج نے وکلائ کے دلائل اورگواہان کے بیانات کی روشنی میں ملزمہ پر جرم ثابت ہونے پر دفعہ 302 میں سزائے موت 50ہزار روپے جرمانہ عدم ادائیگی پر مزید چھ ماہ قید۔انسداد دہشت گردی ایکٹ میں سزائے موت 50ہزار روپے ہرجانہ عدم ادائیگی پر مزید چھ ماہ قیدکی سزا کاحکم سنایا گیا ہے
__________________
جاویداسد

 
جاویداسد's Avatar
جاویداسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 116
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے جاویداسد کا شکریہ ادا کیا
shafresha (17-06-10), عروج (01-10-11)
جواب

Tags
ہونے, کردیا, گردی, پولیس, قتل, موت, ماہ, متعلقہ, مزید, مسعود, مشرف, ایکٹ, بی, ثابت, جرم, حکم, حیات, خصوصی, دفعہ, دلائل, روز, سال, عاقب, عدم, عدالت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کرپشن کی سزا موت ہونی چائیے ALI-OAD خبریں 14 12-12-10 08:16 PM
طارق عزیز کو سزائے موت عدنان دانی خبریں 4 27-10-10 07:16 PM
اجمل قصاب نے سزائے موت ممبئی ہائیکورٹ میں چیلنج کردی جاویداسد خبریں 0 05-06-10 07:53 PM
صدر کو سزاۓ موت بھائی خبریں 21 05-09-08 01:28 PM
سزائے موت کے قیدی محمدعدنان عمومی بحث 5 18-07-08 06:22 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:31 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger