واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


مشرف لیگ کا ن لیگ کو قانونی نوٹس

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 07-12-10, 09:57 PM   #1
مشرف لیگ کا ن لیگ کو قانونی نوٹس
جاویداسد جاویداسد آف لائن ہے 07-12-10, 09:57 PM

07 دسمبر 2010
اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) سابق صدر جنرل (ر ) پرویز مشرف کی آل پاکستان مسلم نے ن لیگ خلا ف قانونی جنگ کا آغاز کردیا ہے اور پنجاب ہاؤس اسلام آباد کو سیاسی مقاصد کیلئے استعمال کرنے پر مسلم لیگ ن کی قیادت کوقانونی نوٹس بھجوادیاہے۔ پارٹی کے ترجمان فواد چوہدری نے اپنے ایک بیان میں کہاہے کہ لیگل نوٹسز وزیر اعلیٰ پنجاب ،چیف سیکرٹری اور سیکرٹری برائے وزیراعلیٰ کوجاری کئے گئے ہیں، جن میں کہاگیاہے کہ نواز شریف سے سات دن میں پنجاب ہاؤس خالی کرایا جائے اوراسے اب تک استعمال کرنے پراخراجات بھی وصول کئے جائیں۔ ترجمان کاکہناہے کہ پنجاب ہاؤس ٹیکس کے پیسوں سے تعمیرکیاگیالیکن نواز شریف نے اسے پارٹی کا سینٹرل سیکرٹریٹ بنا دیا، وہ سرکاری حیثیت رکھے بغیرسرکاری مراعات لے رہے ہیں ، جو قانون کی سنگین خلاف ورزی ہے۔
__________________
جاویداسد

 
جاویداسد's Avatar
جاویداسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 90
Reply With Quote
جاویداسد کا شکریہ ادا کیا گیا
عامرشہزاد (07-12-10)
جواب

Tags
ہیں،, کیلئے, کردیا, پاکستان, ڈیسک, وزیر, لیگ, لے, نواز, نواز شریف, مقاصد, مسلم, مشرف, آباد, آغاز, اپنے, استعمال, اعلیٰ, بنا, جائے, خلاف, سابق, سات, شریف, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
مریخ پر طوفان، روبوٹس کو خطرہ پاکستانی عمومی بحث 4 14-09-08 07:58 PM
قاری سیف کا 20 کروڑ ڈالر کا نوٹس چاچا کمال خبریں 0 20-03-08 07:52 AM
کرپشن کا الزام لگانے پر ارباب رحیم کو بینظیر کا قانونی نوٹس عبدالقدوس خبریں 0 27-10-07 10:06 AM
ملزمان کو ریچھ اور کتا بنانے کا نوٹس چاچا کمال خبریں 6 17-08-07 12:17 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:32 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger