واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


مشرف نے غلطیوں کا اعتراف نہیں،اقبال جرم کیا ہے:بابر اعوان

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 02-10-10, 03:14 PM   #1
مشرف نے غلطیوں کا اعتراف نہیں،اقبال جرم کیا ہے:بابر اعوان
جاویداسد جاویداسد آف لائن ہے 02-10-10, 03:14 PM

2010 : اکتوبر-02
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر قانون ڈاکٹر بابر اعوان نے کہا ہے کہ بے نظیر بھٹو شہید نے وطن واپسی کے لئے ڈیل نہیں کی تھی۔ پرویزمشرف نے سیاست کا آغازر ہی جھوٹ سے کیا ہے۔ سماءنیوز سے انٹرویو میں وفاقی وزیر نے کہا کہ پرویز مشرف نے پردیس لیگ بنائی ہے ۔ بے نظیر بھٹو نے پاکستان آنے کے لئے کوئی ڈیل نہیں کی تھی۔ وہ پاکستان واپسی کے لئے تڑپتی تھیں اور ایک ایک دن گنتی تھیں ۔ انہوں نے کہا سابق صدر نے غلطیوں کا اعتراف نہیں کیا بلکہ اقبال جرم کیا ہے۔ انہیں عدالت کے سامنے پیش ہونا چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ چلے ہوئے کاتوس میں بارود ہی نہیں تو روشنی کہاں سے آئے گی۔
__________________
جاویداسد

 
جاویداسد's Avatar
جاویداسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 123
Reply With Quote
جواب

Tags
ہونا, ہے۔, کہاں, کوئی, پاکستان, ڈیسک, ڈاکٹر, وزیر, لیگ, نظیر, مشرف, آباد, اقبال, انٹرویو, بے, بے نظیر, بابر, جھوٹ, جرم, سیاست, سامنے, سابق, عدالت, غلطیوں, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پاکستانی عوام متحد رہیں،بیدار رہیں عبدالہادی احمد اپکے کالم 4 31-12-09 08:22 PM
بجٹ عوام دشمن تھا، حکمران عیاشیاں جبکہ لوگ فاقے کررہے ہیں،آل پارٹیز کانفرن عبدالقدوس خبریں 0 02-07-08 07:28 AM
ججوں کی بحالی سے متعلق پارلیمانی کمیٹی کے قیام پر اعتراض نہیں،اعتزاز عبدالقدوس خبریں 0 23-04-08 01:53 PM
عوام سائیکل پنکچر کریں،شیر ملک اور عدلیہ کی بہتر حفاظت کرسکتا ہے،نواز شریف عبدالقدوس خبریں 0 18-12-07 07:21 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:35 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger