| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 196
|
||||
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
اللہ کرے اب ہو جائے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
نوا ڈرامہ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
لگدا اے اج ڈرامیاں دہ دن اے
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 612
کمائي: 11,118
شکریہ: 130
384 مراسلہ میں 965 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
فقیروں کے پاس دولت ہوتی ہے کیا.
بچارے مشرف کے پاس ہے کیا صرف ایک فارم ہوس چندسوملین دینار( 300 روپے کا ایک دینار ) اور کچھ سو توے سونا
__________________
تم قاتل نہیں ہو پیشہ ور گدھے! |
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() |
اور وہ بھی سیلاب زدگان کو دیدیا ہے
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 612
کمائي: 11,118
شکریہ: 130
384 مراسلہ میں 965 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہاہاہاہاہاہاہا
وہ ![]() تھا |
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() |
![]() ؟؟؟؟؟؟؟![]() ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ |
|
|
|
|
|
#9 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,509
کمائي: 118,692
شکریہ: 13,530
4,913 مراسلہ میں 16,706 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پرویز مشرف سمیت تین افراد کو اس مقدمے میں اشتہاری قرار دیا جا چکا ہے
راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے سابق وزیر اعظم بینظیر بھٹو کے قتل کے مقدمے کے ملزم اور سابق فوجی صدر پرویز مشرف کی جائیداد ضبط کرنے کا حکم دیا ہے۔ سنیچر کے روز راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں ہونے والی اس مقدمے کی کارروائی کے دوران وفاقی تحقیقاتی ادارے یعنی ایف ائی اے نے ملزم پرویز مشرف کی جائیداد کی تفصلات عدالت میں پیش کیں۔ ان تفصیلات کے مطابق پرویز مشرف کا اسلام آباد کے علاقے چک شہزاد میں ایک زرعی فارم کے علاوہ گوارد میں ایک ہزار گز کا پلاٹ ہے۔ ایف آئی اے کے اہلکاروں نے عدالت کو بتایا کہ اُنہوں نے ملزم پرویز مشرف کی دیگر جائیداد کی تفصیلات حاصل کرنے کرنے لیے ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی سے بھی رابطہ کیا تھا لیکن متعلقہ حکام نے اس ضمن میں کوئی ردعمل ظاہر نہیں کیا۔ ایف آئی اے حکام نے بینظیر بھٹو قتل کے مقدمے میں اشہتاری قرار دیے جانے والے ملزم پرویز مشرف کے مختلف بینکوں میں اکاؤنسٹس کی تفصیلات بھی فراہم کیں جس کے مطابق مختلف بینکوں میں پرویز مشرف کے آٹھ کروڑ ستر لاکھ روپے موجود ہیں۔ عدالتی حکم نامے کے بعد ان اثاثوں کو بھی منجمند کردیا گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق ملزم پرویز مشرف ان دنوں برطانیہ میں مقیم ہیں۔ برطانیہ اور پاکستان کے درمیان مجرموں کے تبادلوں کا کوئی معاہدہ موجود نہیں ہے۔ سنیچر کے روز اس مقدمے میں گرفتار ہونے والے ملزمان کے وکلاء کی غیر حاضری کی وجہ سے ملزمان پر فرد جُرم عائد نہیں کی جاسکی۔ بینظیر بھٹو کے قتل کے مقدمے میں ڈی آئی جی سعود عزیز اور ایس ایس پی خرم شہزاد بھی ملزم ہیں تاہم ان دنوں وہ ضمانت پر ہیں جبکہ پانچ ملزمان گُزشتہ تین سال سے اڈیالہ جیل میں ہیں۔ پرویز مشرف سمیت تین افراد کو اس مقدمے میں اشتہاری قرار دیا جاچکا ہے۔ عدالت نے اس مقدمے کی سماعت دس ستمبر تک کے لیے ملتوی کردی۔ اُدھر لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے بینظیر بھٹو کے قتل کے مقدمے کے ایک ملزم شیر زمان کی ضمانت کی درخواست پر وفاق کو نوٹس جاری کیا ہے۔ ح
__________________
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا | محمد یاسرعلی (28-08-11), عبدالقدوس (28-08-11) |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() |
تفصیل سے آگاہ کرنے کا بہت بہت شکریہ بھائی
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| live, news, url, ہوتی, فقیروں, فارم, کرے, پاس, ڈرامہ, لگدا, نوا, مشرف, www, اللہ, اج, جائیداد, حکم, دہ, دینار, دیدیا, دولت, روپے, زدگان, سیلاب, ضبط |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|