واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


مشرف کے برطانیہ میں قیام پر تشویش کا معاملہ زیرغورہے،برطانوی حکومت

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 04-12-09, 02:20 PM   #1
مشرف کے برطانیہ میں قیام پر تشویش کا معاملہ زیرغورہے،برطانوی حکومت
ھارون اعظم ھارون اعظم آن لائن ہے 04-12-09, 02:20 PM

لندن …برطانوی وزارت داخلہ نے دارالامرا کے رکن لارڈ نذیر احمد کی طرف سے سابق پاکستانی صدر پرویز مشرف کے بارے میں لکھے گئے خط کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی تشویش پر سنجیدگی سے غور کیا جارہاہے۔دو نومبر کو لکھے گئے خط میں لارڈ نذیر احمدنے زور دیا تھا کہ پرویز مشرف کی برطانیہ میں موجودگی عوامی مفاد میں نہیں ہے۔ خط کے جواب میں پارلیمانی انڈر سیکریٹری نے لارڈ نذیر احمد کولکھا ہے کہ برطانوی وزارتِ داخلہ اور متعلقہ محکموں نے اس معاملے پر غور کیاہے۔انہوں نے کہا کہ وہ کسی انفرادی امیگریشن کیس کو اس طرح زیربحث نہ لانے کے پابند ہیں لیکن یقین دلاتے ہیں کہ سیکریٹری داخلہ ان کے مشوروں اور ان کی طرف سے اٹھائے گئے نکات پر پوری سنجیدگی سے غور کررہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اگر سیکریٹری داخلہ نے کسی شخص کی برطانیہ میں موجودگی کو عوامی مفاد کے خلاف پایا تو وہ اپنے اختیارات کے تحت اسے ملک بدر کرسکتے ہیں۔
ـــــــــــــــــــــــــ ـــــــــــــ
روزنامہ جنگ۔

 
ھارون اعظم's Avatar
ھارون اعظم
ذیلی ناظم
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 154
Reply With Quote
جواب

Tags
کیس, کرسکتے, پاکستانی, پایا, یقین, لکھے, لندن, نکات, ملک, متعلقہ, مشرف, معاملہ, اپنے, احمد, اسے, بدر, جواب, حکومت, خلاف, خط, سابق, شخص, عوامی, غور, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ایران میں اغوا اور زیادتی کرنے کی سزا مسافر عمومی بحث 38 31-08-09 11:51 AM
میں اپنی ویب سائٹ پر ڈی وی ڈی ویڈیو کیسے چلاؤں سونیا ثانی Ask Experts ماہرین کی رائے 1 17-04-09 10:47 PM
:::‌کراچی2007: ء میں اغوا کی 73وارداتیں،62 مغویوں کو بازیاب کرایا گیا::: ابو کاشان خبریں 0 02-01-08 10:45 AM
انڈین لیگ سے معاہدہ علی الاعلان کروں گا،انضمام الحق ،ابھی معاملات زیر غور ہیں خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 17-08-07 09:45 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:35 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger