واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


مصری انقلاب نے امریکہ اور اسرائیل کی کمر توڑ دی ہے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 18-04-11, 08:12 PM   #1
مصری انقلاب نے امریکہ اور اسرائیل کی کمر توڑ دی ہے
عارف اقبال عارف اقبال آف لائن ہے 18-04-11, 08:12 PM

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی نے مصر کی امل اسلامی پارٹی کے سربراہ سے ملاقات میں مصری عوام کی انقلابی حرکت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مصری انقلاب نے امریکہ اور اسرائیل کی کمر توڑ دی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی نے مصر کی امل اسلامی پارٹی کے سربراہ مجدی حسین سے ملاقات میں مصری عوام کی انقلابی حرکت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مصری انقلاب نے امریکہ اور اسرائیل کی کمر توڑ دی ہے۔ لاریجانی نے کہا کہ مصری عوام نے عالم اسلام میں مصر کے اصلی مقام کو دوبارہ زندہ کیا ہے اور مصر کے اقتدار کے لئے مصر کی سیاسی جماعتوں کے درمیان اتحاد بہت ضروری ہے۔ اس ملاقات میں مصر کی امل اسلامی پارٹی کے سربراہ مجدی حسین نےکہا کہ مصری عوام کا انقلاب پر ایران کے اسلامی انقلاب اثرات نمایاں تھے اور ایران کا اسلامی انقلاب امت مسلمہ کے لئے اہم نمونہ ہے لاریجانی اور مجدی حسین نے مصر کے آخری حالات پر تبادلہ خیال کیا۔
__________________
اندازِ بیاں گرچہ بہت شوخ نہیں ہے
شاید کہ اتر جائے ترے دل میں مری بات

 
عارف اقبال's Avatar
عارف اقبال
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 979
شکریہ: 1,882
726 مراسلہ میں 1,803 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 227
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عارف اقبال کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (18-04-11), رضی (24-04-11)
پرانا 19-04-11, 10:46 AM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2009
مقام: Dubai
مراسلات: 761
کمائي: 15,408
شکریہ: 2,135
582 مراسلہ میں 1,661 بارشکریہ ادا کیا گیا
dxbgraphics کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں dxbgraphics کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کمر کہاں توڑ دی ہے۔ حسن مبارک دور میں اسرائیل سے کئے گئے معاہدے اب بھی برقرار ہیں۔
dxbgraphics آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے dxbgraphics کا شکریہ ادا کیا
محمد عاصم (19-04-11), طاھر (19-04-11)
پرانا 23-04-11, 07:26 PM   #3
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

انقلاب نے کمر توڑ دی؟؟؟؟ کب آیا انقلاب؟؟؟
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (24-04-11)
پرانا 24-04-11, 02:15 AM   #4
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,539
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

نام نہاد پری پلانڈ ، بے وقوفوں کو انقلاب کے نام پر بھڑکانا کون سی مشکل بات ہے ۔
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
کمر, کرتے, مقام, ملاقات, مطابق, مصر, مصری, اہم, ایران, اقتدار, انقلاب, امریکہ, اسلامی, اسرائیل, اصلی, جمہوریہ, حالات, حسین, خیال, دی, زندہ, ضروری, عوام, علی, عالم


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
جعلی پیر کا خاتون پر تشدد،کپڑے پھاڑ دیے‘متاثرہ خاتون کا خود سوزی کا اعلان ابن جلال خبریں 21 06-06-11 08:45 PM
جن باٹوں سے تول كر دوگے، تمہيں بھی تو اُن ہی باٹوں سے تول كر ملے گا ناں! ابو عمار گپ شپ 3 13-01-11 08:31 AM
wajee ذیلی ناظم کی ملک توڑنے کی بات "ہندوستان کو توڑ دیا یہ کیا چیز ہے" اویسی تھانہ 27 23-04-10 04:41 PM
پشتونستان سے خیبر پختونخواہ تک ھارون اعظم سیاست 15 12-04-10 01:34 PM
تعلق توڑتا ہوں تو مکمل توڑ دیتا ہوں The Great شعر و شاعری 0 26-08-09 11:20 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:35 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger