واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


مصر میں امریکی سفارتخانہ کی گاڑی نے مظاہرین کو روند ڈالا، یو ٹیوب پر ویڈیو فوٹیج جاری

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 06-02-11, 05:46 AM   #1
مصر میں امریکی سفارتخانہ کی گاڑی نے مظاہرین کو روند ڈالا، یو ٹیوب پر ویڈیو فوٹیج جاری
گلاب خان گلاب خان آف لائن ہے 06-02-11, 05:46 AM

واشنگٹن (آن لائن) مصر میں امریکی سفارتخانے کی گاڑی مظاہرین کو روندتے ہوئے دیکھی گئی ہے سی این این کے مطابق اٹھائیس جنوری کو یو ٹیوب پر ایک ویڈیو دکھائی گئی جس میں سفید رنگ کی ایک سفارتی گاڑی کو دکھایا گیا ہے جو التحریر چوک میں مظاہرین کوکچل رہی تھی جس کے بارے میں خیال ہے کہ یہ گاڑی امریکی سفارتخانہ کی تھی بتایا گیا ہے کہ ان مظاہروں کے دوران ایسی بیس گاڑیاںچرائی گئی تھیں ویڈیو میں دکھایا گیا کہ ڈرائیور ان گاڑیوںکو مظاہرین پرچڑھا رہے تھے اس فوٹیج سے یہ بازگشت شروع ہوگئی ہے کہ ان گاڑیوںمیں سے ایک لازمی طورپر امریکی سفارتخانے کی گاڑی سے مشابہہ تھی اس حوالے سے دفتر خارجہ کے ترجمان پی جے کرولی نے کہا کہ سفارتخانہ اس ویڈیو سے آگاہ ہے اور معلومات حاصل کرنے کی کوشش کی جارہی ہے ۔

روزنامہ جنگ راولپنڈی
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

 
گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,509
شکریہ: 1,551
2,974 مراسلہ میں 8,227 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 191
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
ALI-OAD (06-02-11), یاسر عمران مرزا (06-02-11), مرزا عامر (06-02-11)
جواب

Tags
کوشش, گئی, گاڑی, ٹیوب, یو, یو ٹیوب, ویڈیو, واشنگٹن, لازمی, مطابق, معلومات, این, ایسی, امریکی, ترجمان, جنگ, جاری, حوالے, حاصل, خیال, خارجہ, رنگ, راولپنڈی, سفید, شروع


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
یو ٹیوب کی ویڈیو لگانا : باتصویر فیصل ناصر پاک نیٹ ٹیوٹوریلز 22 21-08-11 09:24 PM
یو ٹیوب کی ویڈیو براہ راست ڈاؤن لوڈ کریں shafresha کمپیوٹر کی بنیادی معلومات 36 20-10-10 07:14 PM
یو ٹیوب سے ویڈیو ایڈٹ کا طریقہ نورالدین عمومی بحث 46 26-03-10 03:49 PM
یو ٹیوب کی ویڈیو فورم پر کیسی چڑھائی جائے عثمان پرویز گپ شپ 2 23-12-09 10:51 AM
یو ٹیوب ویڈیو رک رک کر چلتی ھے۔۔ چاند Ask Experts ماہرین کی رائے 6 19-09-08 09:18 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:36 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger