واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں

خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں

مظفر آباد : آٹھ پراسرار ہیلی کاپٹروں کی پروازیں،لوگوں میں خوف وہراس

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 24-05-11, 08:45 AM   #1
مظفر آباد : آٹھ پراسرار ہیلی کاپٹروں کی پروازیں،لوگوں میں خوف وہراس
سیفی خان سیفی خان آف لائن ہے 24-05-11, 08:45 AM

مظفر آباد. . . . .. . . مظفرآباد کی فضاوٴں میں آٹھ پراسرار ہیلی کاپٹروں نے کئی منٹ تک پروازیں کیں اور دولائی کے مقام پر سرچ لائٹیں آن کرکے پہاڑوں کے معائنے کے بعد واپس روانہ ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق ایک بج کر 15 منٹ پر آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد کی حدود میں آٹھ ہیلی کاپٹر داخل ہوئے جو کئی منٹ تک پرواز کرتے رہے۔ ہیلی کاپٹروں نے دولائی کے مقام پر سرچ لائٹس کے ذریعے پہاڑوں کا معائنہ کرکے روانہ ہوگئے۔ ہیلی کاپٹروں میں سے 7 چھوٹے اور ایک بڑا تھا جن کی دوران پرواز لائٹیں بجھی ہوئی تھی۔ اس کارروائی سے شہریوں میں سخت خوف و حراس پھیل گیا۔ عسکری حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ پروازیں کرنے والے کوبرا ہیلی کاپٹرز پاکستان کے تھے ہیں جو نائٹ مشن پر تھے۔

پراسرار ہیلی کاپٹر
__________________

میرا بلاگ۔ صدائےقلندرhttp://saifikhan011.blogspot.com/

سیفی خان's Avatar
سیفی خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 194
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سیفی خان کا شکریہ ادا کیا
پرانا 24-05-11, 09:03 AM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اب تو رسی بھی سانپ دکھائی دے گی عوام کو۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
عروج کا شکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس (24-05-11)
پرانا 24-05-11, 09:15 AM   #3
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,232
شکریہ: 25,210
16,395 مراسلہ میں 41,642 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا
راجہ اکرام آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-05-11, 09:27 AM   #4
Senior Member
 
محمد عاصم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: گجرات
مراسلات: 1,680
کمائي: 52,586
شکریہ: 5,149
1,533 مراسلہ میں 5,930 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد عاصم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عروج مراسلہ دیکھیں
اب تو رسی بھی سانپ دکھائی دے گی عوام کو۔
یہ سانپ ہی تھا بہن۔۔۔۔۔۔۔۔
اگر کوئی ہاتھ لگ جاتا تو کچھ اور قسم کی وضاحت سامنے آنی تھی۔
محمد عاصم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-05-11, 11:23 AM   #5
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,494
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

درست کہا عاصم بھائی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-05-11, 12:19 PM   #6
Senior Member
 
عبداللہ خراسانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 254
کمائي: 4,280
شکریہ: 262
184 مراسلہ میں 466 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
مظفر آباد. . . . .. . . مظفرآباد کی فضاوٴں میں آٹھ پراسرار ہیلی کاپٹروں نے کئی منٹ تک پروازیں کیں اور دولائی کے مقام پر سرچ لائٹیں آن کرکے پہاڑوں کے معائنے کے بعد واپس روانہ ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق ایک بج کر 15 منٹ پر آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد کی حدود میں آٹھ ہیلی کاپٹر داخل ہوئے جو کئی منٹ تک پرواز کرتے رہے۔ ہیلی کاپٹروں نے دولائی کے مقام پر سرچ لائٹس کے ذریعے پہاڑوں کا معائنہ کرکے روانہ ہوگئے۔ ہیلی کاپٹروں میں سے 7 چھوٹے اور ایک بڑا تھا جن کی دوران پرواز لائٹیں بجھی ہوئی تھی۔ اس کارروائی سے شہریوں میں سخت خوف و حراس پھیل گیا۔ عسکری حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ پروازیں کرنے والے کوبرا ہیلی کاپٹرز پاکستان کے تھے ہیں جو نائٹ مشن پر تھے۔
ہیلی کاپٹر ہی تھا نان کوئی اڑن طشتری تو نہیں تھی جو گھبرا جائیں
ویسے اگر اڑن طشتری نظر آۓ تو کیا کرنا چاہیے؟
مجھے نظر آۓ تو میں ایک انگلی سے ہی توڑ کے رکھ دو اڑن طشتری
عبداللہ خراسانی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-05-11, 12:25 PM   #7
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,494
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبداللہ خراسانی مراسلہ دیکھیں
ہیلی کاپٹر ہی تھا نان کوئی اڑن طشتری تو نہیں تھی جو گھبرا جائیں
ویسے اگر اڑن طشتری نظر آۓ تو کیا کرنا چاہیے؟
مجھے نظر آۓ تو میں ایک انگلی سے ہی توڑ کے رکھ دو اڑن طشتری
ہیں جی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-05-11, 12:32 PM   #8
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,232
شکریہ: 25,210
16,395 مراسلہ میں 41,642 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبداللہ خراسانی مراسلہ دیکھیں
ہیلی کاپٹر ہی تھا نان کوئی اڑن طشتری تو نہیں تھی جو گھبرا جائیں
ویسے اگر اڑن طشتری نظر آۓ تو کیا کرنا چاہیے؟
مجھے نظر آۓ تو میں ایک انگلی سے ہی توڑ کے رکھ دو اڑن طشتری
اسی لیے تو آپ کو نظر نہیں آتی
راجہ اکرام آف لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
مسٹر شیف (24-05-11)
جواب

Tags
com, jang, search, url, کوبرا, کارروائی, کرتے, کشمیر, پہاڑوں, پاکستان, پروازیں, واپس, چھوٹے, مقام, مطابق, آباد, آزاد, بڑا, جن, حدود, دعویٰ, ذریعے, روانہ, سرچ, عسکری

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
دو ڈرون حملوں میں آٹھ عسکریت پسند ہلاک راجہ اکرام خبریں 0 10-01-10 02:32 PM
انٹرکالجیٹ:- گورنمنٹ کالج ملیرکینٹ نے آٹھ ٹیموں میں جگہ بنالی عبدالقدوس کرکٹ 0 03-12-07 03:05 PM
ملک بھر میں وکلاء کی پٹائی، حلف نہ لینے والے ججوں کے گھروں پر تالے چاچا کمال خبریں 0 05-11-07 04:09 PM
سوات:خونریز لڑائی،گن شپ ہیلی کاپٹروں کے حملے،10 جنگجو ہلاک،ہزاروں شہریوں کی نقل مکانی خرم شہزاد خرم خبریں 0 29-10-07 10:41 AM
سوات:خونریز لڑائی،گن شپ ہیلی کاپٹروں کے حملے،10 جنگجو ہلاک،ہزاروں شہریوں کی نقل مکانی عبدالقدوس خبریں 0 29-10-07 09:39 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:37 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger