| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 255
|
||||
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
انا للہ و انا الیہ رٰجعون
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
کمائي: 49,245
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ذرائع کے مطابق اسکول میں عید ملن پارٹی تھی جس کی وجہ سے اسکول کے بچے اپنے ساتھ اپنے چھوٹے بہن بھائیوں کو بھی لائے تھے ۔ بعض اطلاعات کے مطابق حادثہ ڈرائیور کی لاپرواہی کی وجہ سے پیش آیا ، بتایا جاتا ہے کہ وین ڈرائیور کے بجائے اسکول کا چوکیدار چلا رہاتھا اور وہ ڈرائیونگ کے دوران موبائل فون پر بھی مصروف تھا
|
|
|
|
| جاویداسد کا شکریہ ادا کیا گیا | مرزا عامر (21-09-10) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,991
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اس خبر کو دنیا کے ہر چھوٹے بڑے انٹرنیشنل میڈیا میں coverage دیا جا رہا ہے کیونکہ اتنے بچوں کا اسطرح حادثے میں جانی نقصان انتہائی المناک واقعہ ہے۔
آزاد کشمیر کے پہاڑی علاقوں میں سڑکیں ویسے ہی خطرناک تھیں۔ 2005 کے زلزے میں ٹوٹ پھوٹ کے بعد ابھی تک انکی ٹھیک طریقے سے مرمت بھی نہیں ہو سکی۔ وادی نیلم اور جہلم کی سڑکوں پر ٹریفک کے حادثے بار بار خبروں میں آچکے ہیں۔ زیادہ عرصہ نہیں گزرا جب Garhi Dupatta area میں ایک بس دریا جہم میں گرنے سے کئ مسافر جاں بحق ہو ئے تھے۔ یہ حادثہ بھی Garhi Dupatta کے علاقے میں پیش آیا ہے۔
__________________
![]() |
|
|
|
| ناصحی کا شکریہ ادا کیا گیا | مرزا عامر (21-09-10) |
|
|
#7 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
پاکستان میں بغیر لائسینس گاڑی چلانے والوں کی تعداد لائیسنس والوں سے زیادہ ہے ۔
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
|
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,991
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
۔۔۔۔۔۔۔اور اوپر سے لوگ خطرے بھی مول لیتے ہیں۔
سڑک پر میری آگے والے Pick-up Truck پر جب نظر پڑی تو مجھے اپنی آنکھوں پر یقین نہ آیا اسمیں ایک بھینس سفر کر رہی تھی۔ میں نے اس منظر کو اپنے کیمرے پر جلدی سے محفوظ کر لیا۔ پیکچر کوالٹی تو اتنی اچھی نہیں لیکن غور سے دیکھنے پر آپکو بھینس نظر آجائے گی۔ |
|
|
|
| ناصحی کا شکریہ ادا کیا گیا | مرزا عامر (21-09-10) |
|
|
#9 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,991
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
بی بی سی کے مطابق وین کا زخمی ڈرائیور ہسپتال میں ہے ۔ ایک اور سورس کے مظابق حادثہ چالیس سال پرانی وین کے Steering wheel کے جام jam ہونے کی وجہ سے پیش آیا ہے۔ میرے خیال میں اس قسم کے حادثوں میں escape goat یا قربانی کا بکرا ڈرائیور کو بنا کر پاکستانی حکام اپنی کمزوریوں کو چھپانے کی کوشش کرتے ہیں۔ حادثے کی اصل وجوحات معلوم کرنے کیلیے وقت لگتا ہے اتنی جلدی کہاں معلوم ہو سکتا ہے۔ |
|
|
|
|
| ناصحی کا شکریہ ادا کیا گیا | مرزا عامر (21-09-10) |
|
|
#10 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,509
کمائي: 118,692
شکریہ: 13,530
4,913 مراسلہ میں 16,706 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
ویسے بغیر لائسنس کے گاڑی چلانے والا زیادہ احتیاط سے گاڑی چلاتا ھے بنسبت لائسنس ڈرائیور کے چاہے اس نے ڈرائیونگ سیکھی ہی کیوں نہ ہو۔ اور لائسنس ڈرائیور اگر گاڑی چلانا نہیں جانتا تو وہ خطرناک ہی ھے مگر وہ سیکھ جاتا ھے، پھر بھی ڈرائیونگ سیکھنے والا کام نہ پاکستان میں ھے اور نہ گلف میں۔ سب کا سیکھانے کا اپنا ہی انداز ھے۔ سال بھی اگر ڈرائیور کہیں کوئی غلطی کرتا ھے تو وہ ڈینجر ڈرائیور کے چارج سے ہی گزرتا ھے۔ مگر لائسنس ہونا سیف ڈرائیور کی نشانی ھے اس وقت تک کہ جب تک وہ غلطی نہیں کرتا۔ رہی بات بغیر لائسنس ڈرائیور کی تعداد پاکستان میں زیادہ ھے تو بھائی میرے یہاں پر تو بغیر لائسنس، انشورنس، روڈ ٹیکس کی بھی تعداد کم نہیں، بغیر لائسنس کے یہاں پر گاڑی چلانا جتنا آسان ھے کہیں بھی نہیں۔ ایک تو پولیس بندے کو اتنی آسانی سے روکتی نہیں اور اگر پولیس بندے کو روک لے تو وہ یہ کہتا ھے کہ میرے پاس کچھ نہیں، تو وہ پروڈٰوسر دیتی ھے کہ ایک ہفتہ تک اپنے قریبی پولیس سٹیشن میں تمام کاغذات لے جا کر دکھانا، تو جس کی کار وہ چلا رہا ہوتا ھے اس کی ڈیٹیل اس کے پاس ہوتی ھے جو وہ پولیس کو دیتا ھے۔ پھر جو اصل مالک ھے کار کا وہ تمام کاغذات پولیس سٹیشن میں جا کر دکھا دیتا ھے تو بندہ کلیئر، ھے نا کتنا آسان۔ والسلام
__________________
|
|
|
|
|
| کنعان کا شکریہ ادا کیا گیا | مرزا عامر (21-09-10) |
![]() |
| Tags |
| ہونے, ہے۔, کہنا, ڈیسک, والی, لیا, لے, نیوز, منتقل, مطابق, آباد, انتظامیہ, بچوں, بچے, بارہ, تلاش, جہلم, جانے, جاتی, جاری, دیگر, دریائے, سال, عید, علاقے |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ”ہماری سنگل ڈیکر نہیں چلتی، بھارتی ڈبل ڈیکر چلے گی“ | جاویداسد | خبریں | 2 | 18-10-10 07:22 PM |
| تیزرفتاری سے سبز مرچیں کھانے والا بچہ | جاویداسد | دلچسپ اور عجیب | 1 | 14-10-10 11:03 PM |
| معدے کی تیزابیت دور کرنے والی دوائیں ہڈیوں کے لیے نقصان دہ | wajee | شعبہ طب | 0 | 09-09-09 12:26 PM |
| معدے کی تیزابیت دور کرنے والی دوائیں ہڈیوں کے لیے نقصان دہ | چیتا چالباز | شعبہ طب | 0 | 19-01-09 08:18 PM |
| قومی کرکٹ ٹیم میں شامل ہونے کے باوجود انڈین لیگ کھیلنے کا خواہشمند ہوں ،انڈین کرکٹ لیگ کھیلنے سے انکار بھی نہیں کیا ہے ۔ شعیب اختر کا خصوصی | خرم شہزاد خرم | کرکٹ | 0 | 03-09-07 10:41 AM |