واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


مظفر گڑھ:تھر مل پاور میں آئل ٹر ین کے21 ڈبے پٹر ی سے اتر گئے،سپلائی معطل

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-04-08, 10:22 AM   #1
مظفر گڑھ:تھر مل پاور میں آئل ٹر ین کے21 ڈبے پٹر ی سے اتر گئے،سپلائی معطل
عبدالقدوس عبدالقدوس آف لائن ہے 14-04-08, 10:22 AM

مظفر گڑھ:تھر مل پاور میں آئل ٹر ین کے21 ڈبے پٹر ی سے اتر گئے،سپلائی معطل
ملتان(نمائندہ جنگ) کراچی سے واپڈا تھرمل پاور اسٹیشن مظفر گڑھ آنے والی تیل بردار مال گاڑ ی کے 21ڈبے پاور اسٹیشن کے یارڈ میں اچانک پٹری سے اتر گئے، جس سے 400فٹ ٹریک تباہ ہوگیا اور پاور سٹیشن کو تیل کی سپلائی معطل ہوگئی، اطلاع ملتے ہی سمہ سٹہ سے ریلیف ٹرین طلب کرلی گئی، واقعہ اتوار کو دن 12بجے پیش آیا، ڈپٹی ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ ریلوے ملتان ڈویژن رمضان شاہ گیلانی نے موقع پر پہنچے اور امدادی کام کی نگرانی کی رات گئے تک امدادی کام جاری تھا، مال گاڑی کے پٹری سے اترنے کی وجہ لائن کا مقررہ حد سے زائد پھیل جانا بتایا جاتا ہے۔دلچسپ امر یہ ہے کہ مال گاڑی کے جو ڈبے پٹری سے اترے ان تقریباً تمام ڈبوں کا اگلا دائیں سمت والا ایک ایک پہیہ پٹری سے اترا، ریلوے حکام نے واقعہ کی تحقیقات کا حکم دے دیا۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.

 
عبدالقدوس's Avatar
عبدالقدوس
Administrator

تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 272
Reply With Quote
جواب

Tags
کراچی, موقع, حکم, رمضان, رات


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پٹرولیم مصنوعات میں اضافے کا امکان ALI-OAD خبریں 0 01-02-11 01:39 AM
پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ چھ دن بعد فیصلہ واپس کیا میچ فکس تھا؟ گلاب خان خبریں 2 08-01-11 03:09 AM
ہیلی کاپٹر جہاز کے انداز میں محمدمبشرعلی دلچسپ اور عجیب 16 11-08-10 01:13 AM
بھارت میں پٹرولم کی قیمتوں پر پہیہ جام ہڑتال جاویداسد خبریں 0 06-07-10 07:30 PM
:::کراچی :سائٹ کی فیکٹری میں آتشزدگی ہیلی کاپٹر اور فائر بریگیڈ طلب::: ابو کاشان خبریں 0 23-01-08 04:38 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:37 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger