واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


معزول ججز کی ریٹائر منٹ کا اعلان،لاہور اور کوئٹہ میں وکلاء کاعدالتی بائیکاٹ،

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 18-10-08, 03:25 PM   #1
معزول ججز کی ریٹائر منٹ کا اعلان،لاہور اور کوئٹہ میں وکلاء کاعدالتی بائیکاٹ،
ابن جلال ابن جلال آف لائن ہے 18-10-08, 03:25 PM

لاہو ر+کوئٹہ…وفاقی وزیر قانون کی طرف سے حلف نہ اٹھانے والے معزول ججز کی ریٹائرمنٹ کے اعلان کے خلاف آج لاہو ر اور کوئٹہ میں وکلا نے ماتحت عدالتوں کا بائیکاٹ کیا ، اورعدالتوں میں پیش نہیں ہوئے۔وفاقی وزیر قانون فاروق ایچ نائیک نے اپنے ایک بیان میں کہا تھاکہ جن معزول ججز نے حلف نہیں لیا وہ ریٹائرہو گئے ہے جس پرپنجاب بار کونسل نے صوبہ بھرمیں عدالتی کارروائی کا مکمل بائیکاٹ کرنے کا اعلان کیا تھا ۔آج لاہور ڈسٹرکٹ کورٹس میں وکلا نے عدالتی بائیکاٹ کیا جس کی جہ سے کسی عدالت میں کام نہ ہو سکا ۔لاہو ر بار کے صدر منظور قادر کا کہنا تھا کہ 30 اکتوبر کو 100 تالے ایوان عدل میں ڈسپلے کے لئے رکھے جائیں گے اور 4 نومبر کو عدالتوں کی تالا بندی کی جائے گی ۔وکلا کے بائیکاٹ کی وجہ سے پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سلیم ملک پر تاحیات پابندی کے خلاف دائر کیس کی سماعت بھی نہ ہو سکی ۔
ادھر بلوچستان بھر میں‌بھی عدالتوں کا بائیکاٹ‌کیا گیا ۔ کوئٹہ میں بلوچستان ہائیکورٹ‌سمیت تمام ماتحت عدالتوں میں‌کوئی بھی وکیل پیش نہیں ہوا جس کے باعث پیشی پر آنے والوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا

 
ابن جلال's Avatar
ابن جلال
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 157
Reply With Quote
ابن جلال کا شکریہ ادا کیا گیا
Real_Light (23-10-08)
جواب

Tags
کوئٹہ, پاکستان, وزیر, مکمل, آج, خلاف, صوبہ, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ یا آئی ایم ایف (انٹرنیشنل مونیٹری فنڈ:IMF) طارق راحیل سیاست 0 02-01-09 08:29 PM
اعلیٰ عدلیہ کے باقی ماندہ معزول جج ریٹائرڈ ہوچکے ہیں، وزارت قانون ابن جلال خبریں 0 16-10-08 02:11 PM
معزول ججوں کی بحالی ،ممکنہ حکومتی اقدام سے نمٹنے کیلئے اعلیٰ عدلیہ کے صلاح عبدالقدوس خبریں 0 23-04-08 01:56 PM
معزول چیف جسٹس کی نظربندی ختم کرنے پر غور ، صدارتی ترجمان کا اظہار لاعملی عبدالقدوس خبریں 0 20-02-08 03:05 AM
امریکی اور برطانوی تحقیقاتی ماہرین کو بلایا جائے،سیکریٹری داخلہ کو بینظیر کا خط عبدالقدوس خبریں 0 27-10-07 09:45 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:38 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger