واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


معزول ججوں کو انتخابات کے بعد بحال کرنا پڑے گا، جسٹس بھگوان داس

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-01-08, 08:32 AM   #1
معزول ججوں کو انتخابات کے بعد بحال کرنا پڑے گا، جسٹس بھگوان داس
خرم شہزاد خرم خرم شہزاد خرم آف لائن ہے 05-01-08, 08:32 AM

معزول ججوں کو انتخابات کے بعد بحال کرنا پڑے گا، جسٹس بھگوان داس



کراچی (جنگ نیوز) سپریم کورٹ کے سابق جسٹس رانا بھگوان داس نے کہا ہے کہ انتخابی نتائج کا شفاف نہ ہونا منتخب نمائندوں کے لئے فائدہ مند نہیں ہوگا۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ اگر نتائج میں ہیرا پھیری کی گئی تو یہ عوام‘ ملک اور منتخب نمائندوں کے لئے بھی نقصان دہ ہوگا۔ انتخابات کا التواء ہوہی گیا ہے تو عوام کے حق رائے دہی پر ڈاکہ نہیں پڑنا چاہئے اور ان کو اپنا حق رائے دہی استعمال کرنے کے لئے محفوظ راستہ دینا چاہئے۔ جسٹس رانا بھگوان داس نے کہا کہ ملک میں بروقت انتخابات کا انعقاد آئین کی ضرورت ہے‘ انتخابات میں تاخیر انتہائی غیر معمولی حالات میں ہوسکتی ہے‘ ایمرجنسی کے تحت جو جج معزول کئے گئے ہیں انہیں عام انتخابات کے بعد بحال کرنا پڑے گا تاکہ عدلیہ دوبارہ آئین کے تحت کام کرسکے۔

 
خرم شہزاد خرم's Avatar
خرم شہزاد خرم
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 327
Reply With Quote
جواب

Tags
کورٹ, نیوز, راستہ, سپریم


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
وکلاء اپنے مقصد میں ضرور کامیاب ہونگے،معزول چیف جسٹس افتخار چوہدری ابن جلال خبریں 0 18-10-08 03:20 PM
معزول چیف جسٹس افتخار محمدچوہدری کراچی پہنچ گئے ابن جلال خبریں 0 18-10-08 03:05 PM
سیاسی حکمرانوں کو بھی آزاد عدلیہ قبول نہیں،معزول جسٹس جہانگیرارشد عبدالقدوس خبریں 0 23-04-08 02:02 PM
81 فیصد رائے دہندگان کی معزول چیف جسٹس کو بحال کرنیکی حمایت عبدالقدوس خبریں 0 13-04-08 08:41 AM
سعودی سفیر کی معزول چیف جسٹس سے ملاقات،حج کی دعوت:حکومت نے نظر بند کررکھاہے نکلنا ممکن نہیں،جسٹس افتخار عبدالقدوس خبریں 0 08-12-07 07:20 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:38 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger