واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


معزول ججوں کی بحالی پر اختلافا ت کل رہنما اجلاس میں ختم ہونے کا امکان

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-04-08, 09:23 AM   #1
معزول ججوں کی بحالی پر اختلافا ت کل رہنما اجلاس میں ختم ہونے کا امکان
عبدالقدوس عبدالقدوس آف لائن ہے 14-04-08, 09:23 AM

معزول ججوں کی بحالی پر اختلافا ت کل رہنما اجلاس میں ختم ہونے کا امکان
اسلام آباد ( رپورٹ / محمد احمد نورانی ) حکمران اتحادی جماعتوں کے مابین معزول ججوں کی بحالی کے معاملے پر اختلافات کی قیاس آرائیاں توقع ہے کہ کل منگل کو اس وقت ختم ہو جائیں گی جب ان کے رہنما اسلام آباد میں ملاقات کریں گے۔ دونوں جماعتوں کے کچھ رہنماؤں کے ماضی قریب میں بیانات سے ججوں کی بحالی کے معاملے پر اختلافات کا اشارہ ملتا تھا تاہم پیپلز پارٹی اور ن لیگ کی اعلی قیادت نے کہاہے کہ وہ اعلان مری کے مطابق تین نومبر سے قبل کی عدلیہ کی بحالی کیلئے اپنے عزم پر قائم ہیں۔ سیاسی تجزیہ نگاروں کا خیال ہے کہ ججوں کی بحالی کے عزم سے پیچھے ہٹنا کسی کیلئے بھی انتہائی مشکل ہوگا۔ پیچھے ہٹنے سے عوامی حمایت ختم ہو جائے گی اور ملک بحران کا شکار ہو جائے گا۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.

 
عبدالقدوس's Avatar
عبدالقدوس
Administrator

تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 266
Reply With Quote
جواب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
’معزول ججوں کو پروٹوکول دیں گے‘ محمدعدنان خبریں 0 21-05-08 01:10 AM
معزول ججوں کو عدالتوں میں بٹھائینگے،آصف زرداری پرویز مشرف کے ساتھ چلنے کی سنگین غلطی نہ کریں،اعتزاز عبدالقدوس خبریں 0 24-02-08 11:51 AM
معزول جج سر کاری گھروں پر زبر دستی قابض ہیں،انہیں خالی کرائینگے،وزیرداخلہ عبدالقدوس خبریں 0 21-02-08 02:33 AM
معزول ججوں کو انتخابات کے بعد بحال کرنا پڑے گا، جسٹس بھگوان داس خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-01-08 08:32 AM
پی سی او ججوں کو معزول ججوں کی رہائش گاہیں الاٹ کردی گئیں خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-12-07 08:47 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:38 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger