واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


معزول چیف جسٹس افتخار محمدچوہدری کراچی پہنچ گئے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 18-10-08, 03:05 PM   #1
معزول چیف جسٹس افتخار محمدچوہدری کراچی پہنچ گئے
ابن جلال ابن جلال آف لائن ہے 18-10-08, 03:05 PM

اسلام اباد…معزول چیف جسٹس افتخار محمدچوہدری کراچی پہنچ گئے ہیں ۔ معزول چیف جسٹس آج صبح وکلا کے قافلے کے ہمراہ ججز کالونی سے اسلام آباد ایئرپورٹ کیلئے روانہ ہوئے۔ اس موقع پر تحریک انصاف کے کارکن بھی موجود تھے۔ معزول چیف جسٹس اپنے ترجمان اطہر من اللہ کی گاڑی میں سوار تھے۔ چیف جسٹس کے ہمراہ ایئرپورٹ روانہ ہونے سے قبل میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے اطہر من اللہ نے کہا کہ عدلیہ کی بحالی کیلئے تحریک جاری رہے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ وکلا اب بھی پر عزم ہیں۔

 
ابن جلال's Avatar
ابن جلال
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 180
Reply With Quote
جواب

Tags
کراچی, موقع, آج, اللہ, اسلام, صبح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
وکلاء اپنے مقصد میں ضرور کامیاب ہونگے،معزول چیف جسٹس افتخار چوہدری ابن جلال خبریں 0 18-10-08 03:20 PM
81 فیصد رائے دہندگان کی معزول چیف جسٹس کو بحال کرنیکی حمایت عبدالقدوس خبریں 0 13-04-08 08:41 AM
معزول چیف جسٹس کی نظربندی ختم کرنے پر غور ، صدارتی ترجمان کا اظہار لاعملی عبدالقدوس خبریں 0 20-02-08 03:05 AM
معزول ججوں کو انتخابات کے بعد بحال کرنا پڑے گا، جسٹس بھگوان داس خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-01-08 08:32 AM
سعودی سفیر کی معزول چیف جسٹس سے ملاقات،حج کی دعوت:حکومت نے نظر بند کررکھاہے نکلنا ممکن نہیں،جسٹس افتخار عبدالقدوس خبریں 0 08-12-07 07:20 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:40 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger