| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 591
|
||||
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
جناب پہلے تو ڈرون حملوں میں بے گناہ معصوم بچوں کے قتل کا حساب دے۔
پھر افغانستان میں بے گناہ بچوں کے قتل کا حساب دیں۔
__________________
میرے ٹیوٹوریل میرے بلاگ پر ملاحظہ فرمائیں
http://dxbgraphics.blogspot.com |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
عراق میں دس لاکھ سے زیادہ قتل عام۔ افغانستان میں لاکھوں کا قتل عام۔ پاکستان میں ڈرون حملوں میں ہزاروں کا قتل عام۔
منافق امریکہ عنقریب بائبل کی پیش گوئی کے مطابق پانچ چھ حصوں میں ٹوٹنے والا ہے |
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 682
کمائي: 12,905
شکریہ: 0
368 مراسلہ میں 710 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کچھ راۓ دہندگان کے ليے يہ بہت سہل ہے کہ وہ پاکستان کی فوج کی کاروائيوں اور امريکہ سميت علاقائ شراکت داروں کی جانب سے مہيا کردہ سپورٹ اور امداد کے حوالے سے شديد تنقید بھی کرتے ہيں اور اپنے يک طرفہ جذبات کا اظہار بھی کرتے ہیں۔ ليکن اس سے پہلے کہ آپ پاکستانی ميڈيا کے کچھ عناصر کی جانب سے مبہم کہانيوں اور ہر پہلو سے خود کو درست سمجھنے کی سوچ پر مبنی پروپيگنڈے کی بنياد پر امريکہ کو فوجی آپريشنز شروع کرنے کے حوالے سے مورد الزام قرار ديں – کچھ سوچ اور فکر ان ہلاک ہونے والے جوانوں اور ان کے خاندانوں پر بھی مرکوز کريں جو مردان ميں ہونے والے حاليہ خودکش حملے ميں اپنی جان سے ہاتھ دھو بيٹھے۔ فوجيوں کے تربيتی مرکز ميں جو نوجوان ہلاک ہوۓ وہ اپنے وطن کی خدمت کے جذبے سے سرشار تھے اور پاکستان کے معصوم لوگوں کی جان بچانے کی سوچ رکھتے تھے۔ ميں آپ کو ياد دلا دوں کہ سال 2006 ميں اسی مرکز پر ايک خودکش حملہ کيا گيا تھا جس کے نتيجے ميں کئ پاکستانی فوجی ہلاک ہوۓ تھے۔ ان افراد کے ليے بھی کوئ انصاف ہونا چاہیے جن کی زندگياں دانستہ اور انتہائ بے رحم طريقے سے ختم کی گئ اور اس کے ذمہ دار وہی مجرم ہيں جو ہمارے مشترکہ دشمن اور ہماری مشترکہ کاوشوں کے اصل اہداف ہيں۔ ميں نے کبھی يہ دعوی نہيں کيا کہ دہشت گردی کے خاتمے کے ليے کی جانے والی کوششوں کے ضمن میں کبھی کسی بے گناہ معصوم شہری کی جان نہیں گئ۔ بدقسمتی سے کسی بھی فوجی کاروائ کے نتيجے ميں اس تلخ حقيقت سے انکار ممکن نہيں ہے۔ ليکن اس کے ساتھ يہ نہيں بھولنا چاہیے کہ اب تک 3000 سے زائد پاکستانی فوجی اور ہزاروں کی تعداد ميں امريکی اور نيٹو افواج کے فوجی بھی اس خطے سے دہشت گردی کے عفريت کے خاتمے اور بے گناہ انسانوں کی حفاظت کے ضمن ميں کی جانے والی کوششوں ميں اپنی جانوں کا نذرانہ دے چکے ہیں۔ يہ بھی ايک حقيقت ہے کہ امريکی اور نيٹو افواج کے کئ فوجی فرينڈلی فائر کے واقعات کے نتيجے ميں بھی ہلاک ہوۓ ہيں۔ ليکن يہ واقعات اور جانی نقصانات ہميں اپنے مشترکہ مقصد کے حصول کے جذبے سے متزلزل نہیں کر سکتے۔ جب آپ ان واقعات کے حوالے سے شديد جذبات کا اظہار کرتے ہيں اور انسانی جانوں کے ضياع کا ذکر کرتے ہيں تو يہ مت بھوليں کہ يہ القائدہ کا واضح کردہ ايجنڈہ ہے کہ اپنے اثر ورسوخ ميں اضافے کے لیے دانستہ زيادہ سے زيادہ بے گناہ شہريوں کو ہلاک کيا جاۓ۔ اردو کی ايک کہاوت ہے کہ تالی دونوں ہاتھوں سے بجتی ہے۔ حقائق کے جانب دار اور متوازن تجزيے کے ليے آپ صرف مخصوص واقعات کا انتخاب کر کے پورے تنازعے کے حوالے سے يہ حتمی راۓ قائم نہيں کر سکتے ہيں کہ امن کو تباہ کرنے اور بے گناہ شہريوں کی ہلاکت کا اصل ذمہ دار کون ہے۔ سوات ميں ناکام ہونے والا 2008 کا امن معاہدہ اور اس کے بعد دہشت گردوں کی جانب سے کيے جانے والے مطالبات سے سب پر يہ حقيقت واضح ہے کہ معاشرے ميں اس پرتشدد سوچ کو روکنے کے ليے قوت کا استعمال ہی آخری آپشن ہے۔ بدقسمتی سے اس راستے ميں بے گناہ انسانوں کی جانوں کے ضياع کا خدشہ ايک حقيقت ہے۔ ليکن اس ضمن ميں ذمہ داری ان دہشت گردوں پر عائد ہوتی ہے جو انسانوں کو ڈھال کے طور پر استعمال کرتے ہیں، دانستہ انسانی آباديوں ميں روپوش ہوتے ہيں اور اپنے مکروہ مقاصد کی تکميل کے ليے بے گناہ انسانوں کو قتل کرنے ميں کسی تردد کا مظاہرہ نہیں کرتے۔ ان کے خلاف کاروائ نا کرنے کی صورت ميں ايک ايسے معاشرے کی تشکيل کی راہ ہموار ہو جاۓ گی جہاں مردان ميں ہونے والے خودکش حملے جيسے واقعات جائز اور قانون کے عين مطابق قرار ديے جائيں گے کيونکہ خوف کے ذريعے عوام کی اکثريت پر اجارہ داری قائم کرنا ہی ان دہشت گردوں کا نصب العين ہے۔ فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ digitaloutreach@state.gov U.S. Department of State USUrduDigitalOutreach | Facebook |
|
|
|
|
|
#6 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,396
کمائي: 96,021
شکریہ: 52,538
11,185 مراسلہ میں 35,274 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
ہم بے گناہ جانوں کے قتل کی کبھی بھی حمایت نہیں کرتے اور انکی شدید ترین مذمت کرتے ہیں خواہ وہ واقعہ امریکہ میں کسی غیر مسلم کی جان کے ساتھ پیش آئے یا پاکستان میں کسی قبائلی کے ساتھ۔ بد قسمتی سے یہاں تک ہی ہمارا اتفاق ہو پاتا ہے۔ اُس سے آگے کی کہانی کُچھ اور ہے اور حقیقت کُچھ اور۔ القائدہ ہو یا ٹی ٹی پی انکے ہر واقعہ کی نہ صرف مذمت بھی کی جاتی ہے بلکہ انکا فوجی سد باب کرنے کی بھی ہر ممکن کوشش کی جاتی ہے نہ صرف ناٹو افواج کی طرف سے بلکہ اُن سے بڑھ کر پاکستان کی طرف سے ۔ لیکن جو بے گناہ ہلاکتیں پاکستان میں امریکہ کے ڈرون اٹیکس کے نتیجے میں ہوتی ہیں ۔ اُن پر اپکی کیا رائے ہے؟ کیا سٹیٹ ڈپارٹمنٹ انکی مذمت کرتا ہے؟ کیا سٹیٹ ڈپارٹمنٹ نے یا پینٹا گان نے متعلقہ اداروں کو کوئی ہدایت جاری کی ہے کہ فائر کرتے ہوئے انتہائی احتیاط سے کام لیا جائے؟اور معصوم جانوں پر حملوں سے اجتناب کیا جائے؟ آپ کے اس پیرا گراف سے (بد قسمتی سے )مجھے ایسا محسوس ہوا کہ آپ القائدہ کی پروپیگندہ وار کا مقابلہ کرنے کے لیے ہر حد کو کراس کرنے کے حامی ہیں۔تو کیا (خدا نخواستہ)اگر امریکہ میں بھی ایسے دہشت گرد عناصر پائے گئے عوام میں تو امریکہ انکے خلاف بھی ایسے ہی ڈرون اٹیکس کرے گا کہ جس میں درجنوں معصوم و بے گناہ انسانی جانوں کے بیچ محض ایک "ملزم" ہو؟ میں یہ بھی جاننا چاہوں گا کہ امریکی فوجی کاروائیوں کے نتیجے میں اب تک جو ہزاروں بے گناہ پاکستانی شہری شہید ہو چُکے ہیں ، انکو compensationدینے کے لیے امریکہ نے کیا اقدامات کیے ہیں؟کیا آپ نے سمجھتے کہ جب کسی گھرانے کا بڑا چشم و چراغ آپکے ڈرون حملے میں شہید ہو گا تو اسکے چھوٹے بھائی نئے خود کُش حملہ نہیں بن جائیں گے؟ اس چیز کے سد باب کے لیے امریکہ نے کیا اقدامات کیے ہیں کہ پاکستان کو نئے خود کُش حملہ آوروں کی کھیپ کا سامنا نہ کرنا پڑ جائے؟ |
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#8 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
![]() ![]() ![]() منہ اور پہلو پر ضربیں لگا کر فرشتوں نے جان نکالی ہوگی اور بالوں سے پکڑ کر اوندھے منہ بروز قیامت جہنم میں دھکیلا جائے گا ۔ لو چکھو اب مزہ اس آگ کا جو معصوموں کا خون بہا کر خود بھڑکائی تھی
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
|
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,189
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سکرپٹ اس مرتبہ فاسٹ دکھائی دیتا ہے
فواد ڈیجیٹل کا خود ایک بحث کو چھیڑنا معنی خیز ہے
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#11 | |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,189
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
جو ہزاروں کی تعداد میں پاکستان میں موجود ہیں
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#12 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 682
کمائي: 12,905
شکریہ: 0
368 مراسلہ میں 710 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
باوجود اس کے کہ وہ دہشت گرد جو ملک کے طول و عرض ميں کئ بےگناہ انسانوں کو قتل کر کے برملا اپنے جرائم کا اعتراف کر رہے ہيں اور خود کو پوشيدہ رکھنے کی کوشش بھی نہيں کر رہے، اب بھی ايسی سوچ رکھنے والے موجود ہيں جو ان واضح اعترافی بيانات کو رد کر کے بے بنياد سازشی کہانيوں پر يقين رکھنے پر بضد ہيں۔ اگر امریکہ کا خفيہ ايجنڈہ پاکستان کو غير مستحکم کرنا ہے تو ہم امدادی پيکج، تعميری منصوبوں، تکنيکی، لاجسٹک اور افرادی وسائل ميں شراکت داری کے ذريعے فوج سميت پاکستان کے تمام اہم اداروں کو مضبوط کرنے اور ان کے استحکام کے ليے عملی اقدامات کيوں اٹھا رہے ہيں۔ چاہے سيلاب سے متاثرين کی بحالی اور آبادکاری کا معاملہ ہو، اقوام متحدہ سميت مختلف عالمی فورمز پر يورپی ممالک کے سامنے پاکستان کے لیے مزيد امداد کی درخواست کا ايشو ہو يا امريکی کانگريس سے کيری لوگر بل کی منظوری جيسا معاملہ جس کے ذريعے اگلے 5 سالوں کے دوران پاکستان کو کئ بلين ڈالرز کی امداد دی جاۓ گی – امريکی حکومت ہر اس عالمی کوشش میں پيش پيش رہی ہے جس کا مقصد پاکستان ميں استحکام لانا اور پاکستان میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی صلاحيتوں ميں اضافہ کرنا ہے۔ ميں يہ بھی واضح کر دوں کہ اسٹريجک نقطہ نظر سے بھی پاکستان ميں پائيدار امن اور استحکام خود امريکہ کے اس خطے ميں مفادات کے ليے لازمی ہے جس ميں دہشت گرد گروہوں کا قلع قمع کرنا، ان کے ٹھکانوں کو تباہ کرنا اور اپنی فوجوں کو واپس بلوا کر اس جنگ کا خاتمہ کرنا شامل ہے جس کا تخمينہ کئ بلين ڈالرز ہے۔ فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ digitaloutreach@state.gov U.S. Department of State USUrduDigitalOutreach - Community | Facebook |
|
|
|
|
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() |
عالمی دہشت گرد امریکہ، دہشت گرد اسلام نہیں
فواد صاب امریکی دہشت گردوں کی کاروائیاں دیکھو Last edited by محمد عاصم; 11-03-11 at 12:35 AM. |
|
|
|
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,189
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
عاصم بھائی لنک دوبارہ لگائیں
|
|
|
|
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() |
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| com, digital, email, facebook, fawad, innocent, outreach, sta, state, team, they, url, ٹيم, ڈيجيٹل, نفرت, معصوم, wall, watch, why, www, you, youtube, آؤٹ, بچوں, ريچ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| سانحہ سیالکوٹ: دونوں بھائی اتنے معصوم بھی نہیں تھے، فردوس عاشق | گلاب خان | خبریں | 22 | 16-12-10 02:18 AM |
| عید قربان پر معصوموں کی "قربانی "بچ گئی | جاویداسد | خبریں | 0 | 16-11-10 09:12 PM |
| پادریوں کی معصوم بچوں سے زیادتیاں۔ پوپ بینیڈکٹ کا اظہار افسوس | جاویداسد | خبریں | 4 | 19-09-10 11:22 AM |
| سیالکوٹ: دو معصوموں کا قتل اور نعشوں کی بے حرمتی ۔۔۔ کمزور دل مت دیکھیں | فرحان دانش | پاکستان میں دہشت گردی | 7 | 22-08-10 04:32 PM |
| تیری معصوم نگاہوں کے۔۔۔۔۔۔۔... | M-a-D | شاعری اور مصوری | 0 | 04-03-09 07:55 AM |