واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


معلوم نہیں کون لوگ میرے پیچھے پڑے ہیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 31-03-11, 10:42 PM   #1
معلوم نہیں کون لوگ میرے پیچھے پڑے ہیں
عارف اقبال عارف اقبال آف لائن ہے 31-03-11, 10:42 PM

معلوم نہیں کون لوگ میرے پیچھے پڑے ہیں، دھماکہ بہت بڑا تھا، میں خیریت سے ہوں، فضل الرحمان

چارسدہ:اسلام ٹائمز۔ جمعیت علماء اسلام ف کے رہنما مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ معلوم نہیں کون لوگ میرے پیچھے پڑے ہیں، مجھے کوئی دھمکی نہیں ملی۔ چارسدہ میں ڈی سی او آفس کے قریب دھماکے کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ دھماکہ بہت بڑا تھا، میں خیریت سے ہوں۔ انہوں نے کہا کہ اکرم درانی، اعظم سواتی سمیت دیگر ساتھی بھی محفوظ ہیں۔ فضل الرحمان نے مزید کہا کہ مجھے کوئی دھمکی نہیں ملی، معلوم نہیں کون لوگ میرے پیچھے پڑے ہوئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ساتھیوں نے جلسہ گاہ میں جانے سے روک دیا ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز صوابی میں بھی مولانا فضل الرحمان کو دہشت گردوں کی جانب سے نشانہ بنایا گیا تھا، جس میں وہ بال بال بچ گئے تھے۔
__________________
اندازِ بیاں گرچہ بہت شوخ نہیں ہے
شاید کہ اتر جائے ترے دل میں مری بات

 
عارف اقبال's Avatar
عارف اقبال
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 979
شکریہ: 1,882
726 مراسلہ میں 1,803 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 203
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عارف اقبال کا شکریہ ادا کیا
shafresha (01-04-11), ھارون اعظم (01-04-11), مرزا عامر (01-04-11)
پرانا 31-03-11, 10:55 PM   #2
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,978
کمائي: 48,955
شکریہ: 7,292
5,961 مراسلہ میں 15,131 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اسی وجہ سے ڈیزل بھی کل منگا ہو رہا ہے
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
shafresha (01-04-11), مرزا عامر (01-04-11), عبدالقدوس (01-04-11), عبداللہ آدم (31-03-11)
پرانا 01-04-11, 10:38 PM   #3
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,352
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پھجا جی خود ڈرامہ کروا رہے ہیں میرا یہ دعوہ ہے
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-04-11, 10:44 PM   #4
Senior Member
 
Ferozi's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Pakistan's Heart
مراسلات: 219
کمائي: 6,111
شکریہ: 241
169 مراسلہ میں 589 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھا ہوا مرا نہیں
نہیں تو اس کو بھی حکومت سے شہید کا منصب مل جاتا
Ferozi آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہیں،, ہے۔, کوئی, کرتے, گزشتہ, لوگ, میڈیا, مولانا, مزید, معلوم, اسلام, اعظم, بڑا, بال, جانے, جانب, دہشت, دھمکی, دھماکہ, دھماکے, رہنما, روز, ساتھی, علماء, صوابی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ایسا بھی ہوتا ہے کھیل کھیل میں مسافر دلچسپ اور عجیب 7 03-10-09 10:26 PM
صدر پرویز کو مشکل وقت میں تنہا نہیں چھوڑینگے،کسی کو چھیڑینگے نہیں جو ہمیں چھیڑے گا اُسے چھوڑینگے نہیں ،پرویز الٰہی عبدالقدوس خبریں 0 22-02-08 02:17 AM
ڈرا کیلئے نہیں صرف جیت کیلئے میدان میں اتریں گے،یونس خان،کپتانی سے بھاگتا ہوں یہ میرا پیچھا نہیں چھوڑتی خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 08-12-07 08:13 AM
قومی کرکٹ ٹیم میں شامل ہونے کے باوجود انڈین لیگ کھیلنے کا خواہشمند ہوں ،انڈین کرکٹ لیگ کھیلنے سے انکار بھی نہیں کیا ہے ۔ شعیب اختر کا خصوصی خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 03-09-07 10:41 AM
انڈین لیگ کھیلنے والوں پرتاحیات پابندی کا فیصلہ نہیں کیا،نسیم اشرف،قومی ٹیم میں کبھی منتخب نہیں کرینگے،شفقت نغمی خرم شہزاد خرم کرکٹ 9 23-08-07 04:47 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:41 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger