واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


معمر سعودی باشندے نے مسلسل 95 مرتبہ حج ادا کیا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 24-12-07, 04:28 PM   #1
معمر سعودی باشندے نے مسلسل 95 مرتبہ حج ادا کیا
عبدالقدوس عبدالقدوس آف لائن ہے 24-12-07, 04:28 PM

مکہ مکرمہ …سعودی عرب کے 124 برس کے معمر باشندے نے مسلسل 95مرتبہ حج ادا کیا ۔ عرب اخبار کے مطابق سعودی معمر با شندے مدہاس الرشیدی اس سال بھی مناسک حج میں شامل تھے۔ان کا کہنا ہے کہ وہ ہرسال حج ادا کرتے ہیں اور اس کا مقصد اللہ تعالیٰ سے ثواب کا حصول ہے۔مدہاس الرشیدی نے بتایا کہ وہ ریاض فتح ہونے سے پندرہ سال قبل پیدا ہوئے تھے اور وہ سعودی مملکت کے بانی شاہ عبدالعزیز کے ساتھ بھی حج ادا کرچکے ہیں ۔ الرشیدی نے تین شادیاں کی ہیں اور ان کے سات بچے ہیں ۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.

 
عبدالقدوس's Avatar
عبدالقدوس
Administrator

تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 345
Reply With Quote
پرانا 24-12-07, 04:32 PM   #2
Senior Member
 
ابن ضیاء's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: Karachi - Pakistan
مراسلات: 328
کمائي: 7,017
شکریہ: 50
83 مراسلہ میں 185 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: معمر سعودی باشندے نے مسلسل 95 مرتبہ حج ادا کیا

یہ بڑے نصیب کی بات ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ابن ضیاء آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
مکہ, اللہ, سال


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سعودی عرب کا انعامی مقابلہ نمبر 44 عبداللطیف آپکے کاروباری اشتہارات 5 13-02-11 07:19 AM
سعودی عرب کا انعامی مقابلہ نمبر 44 عبداللطیف Business 0 13-07-10 10:39 PM
سعودی عرب کی طرف سے بے گھر افراد کی امداد کےلئے دوکروڑ40لاکھ ڈالر امداد کا اعلان جاویداسد خبریں 4 09-07-10 07:01 PM
مزاحیہ شاعری حالد مسعود محمدعدنان قہقہے ہی قہقے 0 16-06-09 08:26 PM
ایک آنکھ کا پردہ: سعودی مشورہ منتظمین خبریں 13 04-10-08 05:59 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:42 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger