| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 617
|
||||
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
شافریشہ بھائی
تصویر کا دوسرا رخ دکھانے کا شکریہ ۔ ہم مسلمان لوگ امریکہ دشمنی میں اپنوں کی حرکتوں کو بھی فراموش کر دیتے ہیں ۔ بھول جاتے ہيں کہ اجارہ داری چاہے پراڈکٹ میں ہو یا اقتدار میں بہر حال نقصان دہ ہے ۔ کوئی بھی حکمران شخص ولی اللہ نہيں ہوتا ۔ ہو سکتا ہے قذافی نے اقتدار کے شروع میں کچھ اچھے کام کیے ہوں ۔ اور عوام کا دل جیتا ہو ۔ ( کہا جاتا ہے کہ ایٹم بم کے منصوبے سے دستبردار ہو کر اس نے اپنا ایٹمی خام مواد پاکستان کو خاموشی سے د ے دیا تھا ) مگر کب تک وہ اپنے آپ پر قابو رکھ سکتا ہے ۔ بلی کو دودھ کی رکھوالی کا مکمل اختیار ہو اور وہ دودھ نہ پئے ۔ ناممکن ۔ ۔ قذافی کو خود اقتدار سے چمٹے رہنے سے بہتر تھا کہ وہ اچھے کام کر کے دکھاتا اور اس کے بعد دوسروں کو اچھے کام سکھاتا اور اچھے کام کرنے کا موقع فراہم کرتا ۔ مگر قذافی شاید بھول گیا تھا کہ وہ تو کیا دنیا میں کوئی بھی ہمیشہ کی زندگی لے کر نہیں آیا ۔ آج قذافی زندہ ہے ۔ بے شک اچھے کام کر رہا ہو ۔ مگر کل جب وہ نہيں رہے گا تب اس کے ملک کا کیا ہوگا ۔ تو ایسے وقت کے لیے یہ بہتر نہ تھا کہ وہ اپنے بعد آنے والوں کو ذمہ دار اور صالح حکمران بننے کی تربیت دیتا ۔ اللہ ہمارے حکمرانوں کو بھی سدھرنے کی توفیق دے ورنہ عوام تو بے قابو ہو ہی رہے ہيں ۔
__________________
انسان کو زندگی میں وہی کام کرنا چاہیے جس کی اسے ضرورت ہو ۔ |
|
|
|
| 11 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا | rana ammar mazhar (04-04-12), shafresha (28-03-11), ھارون اعظم (29-03-11), یاسر عمران مرزا (30-10-11), قاسمی (30-10-11), نبیل خان (30-10-11), منتظمین (28-03-11), بزم خیال (30-03-11), حیدر (29-03-11), رضی (30-10-11), علی عامر (30-10-11) |
|
|
#7 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,396
کمائي: 96,021
شکریہ: 52,538
11,185 مراسلہ میں 35,274 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
فلمی ہیروین ایک ہی گانا سیکڑوں لباس مختلف لباس میں فلماتی تھی۔ ان بیچاریوں نے کیا قصور کیا ہے کہ انکو ہی لباس میں بور کیا جائے۔
|
|
|
|
|
|
#8 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
معمر قذافی اچھا آدمی نہیں ہے اس میں کوئی شک نہیں ہے مگر اس کے خلاف بغاوت کس کے حکم سے ہورہی ہے؟ان باغیوں کی مدد ہر طرح کی کون کر رہا ہے؟ لیبیا کی عوام پر کس کے جنگی جہاز بمباری کر رہے ہیں؟عیسائی درندے اب تک کتنی مسجدیں پر بمباری کر چکے ہیں؟کیا لیبیا میں بھی القاعدہ کے ٹھکانے تھے یا قذافی نے کسی عیسائی درندے کو قتل کیا تھا جو اس کو سزا دی جارہی ہے؟ آپ بھی زرا ان باتوں پر غور فرمائیں جناب
__________________
![]() یا اللہ پوری اُمتِ محمد علیہ السلام کو قرآن و سنت پر جمع کر دے آمین |
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
عاصم بھائی فی الوقت بات تو جناب کی حسین قتالوںکی فوج کی ہو رہی ہے!!!
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,396
کمائي: 96,021
شکریہ: 52,538
11,185 مراسلہ میں 35,274 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اور تصویریں نہیں ہیں؟ کافی ساری میں سے چُننے میں آسانی رہے گی۔ پھر بیان ہو گا۔
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
کرنل بڑا سمجھدار آدمی ہے
![]() اور عورتوں کو شانہ بشانہ ساتھ لیکر چلنے والے روشن خیالوں کو قذافی کی گوریلاز دیکھ کر۔۔۔۔۔۔۔۔۔
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#13 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
حیرت کی بات ہے کہ ان میں سےکسی کے پاس اسلحہ نام کی کوئی چیز نظر نہیں ارہی............
|
|
|
|
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() |
|
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا | rana ammar mazhar (04-04-12), shafresha (01-04-11), قاسمی (30-10-11), ننھا بچہ (01-04-11), نبیل خان (30-10-11), حیدر (04-04-11), رضی (30-10-11), عبداللہ آدم (01-04-11) |
|
|
#15 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
دنیا میں 56 نام نہاد اسلامی ملک ہیں۔۔۔ کس کی بات ہورہی ہے ؟
__________________
فاروق سرور خان ترے ضمیر پہ جب تک نہ ہو نزول کتاب گرہ کشـا ہے نـہ رازی نـہ صـا حب کشـاف |
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا |
![]() |
| Tags |
| com, feature, player, ہونا, کرتے, قسمت, چند, منتخب, www, you, اپنے, توجہ, تصاویر, جاتی, حاصل, خواتین, خود, خوش, خاص, خصوصی, دیتی, ذمہ, شادی, ضروری, صدر |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| وزیرصحت کی مشیر کے گھر سے تین خواتین با زیاب | جاویداسد | خبریں | 2 | 23-12-10 11:39 AM |
| باراتیو ں سے بھری بس جھیل میں گر گئی، 24 خواتین، تین بچے اور ایک مرد ڈوب کر ہلاک | جاویداسد | خبریں | 0 | 15-12-10 06:41 PM |
| تارکین وطن خواتین مقامی خواتین کی بری عادات اپنالیتی ہیں | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 13-04-08 09:27 AM |
| افغانستان میں تین روز کا سوگ | چیف | سیاست | 2 | 10-11-07 12:20 PM |
| اسلامی این جی اوز اور خواتین | خرم شہزاد خرم | اسلامی نظریہ حیات | 10 | 01-07-07 06:11 PM |