| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 559
|
||||
| 10 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا | bashirahmed98 (26-07-11), shafresha (24-07-11), کنعان (24-07-11), یاسر عمران مرزا (26-07-11), مرزا عامر (23-07-11), آبی ٹوکول (24-07-11), احمد نذیر (24-07-11), ارشد کمبوہ (23-07-11), شھزادباجوہ (26-07-11), عبدالقدوس (24-07-11) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,792
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,297 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جیو کا مقصد یہی تھا کہ شاید کچھ نیگٹویٹی سامنے آجائے۔
جو بھی عقیدہ فنکار بتائے گا۔ ظاہر ہے مخالف تو ہوں گے ہی۔
__________________
بیاض کمبوہ پڑھنے کے لیے ایڈریس بار میں ٹائپ کریں، biazekamboh.co.cc شکریہ والسلام
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے ارشد کمبوہ کا شکریہ ادا کیا | shafresha (24-07-11), شمشاد احمد (23-07-11) |
|
|
#3 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,067
کمائي: 1,047,239
شکریہ: 5,802
6,279 مراسلہ میں 15,256 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
اس کو کہتے ہیں گڑھے مردے اکھاڑنا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ یہ ان کے اپنے خیالات ہیں یہ کوئی مذہبی اسکالر تو نہیں تھے ناں ! اللہ پاک انہیں جنت الفردوس میں عطا فر مائیں ، جو لوگ اب ہم میں نہیں ہیں ان پر تنقید نہ کی جائے تو بہتر ہے
__________________
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاَةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاء * رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ |
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا | shafresha (24-07-11), فرحان دانش (26-07-11), کنعان (24-07-11), ھارون اعظم (23-07-11), مرزا عامر (23-07-11), احمد نذیر (24-07-11), حیدر Rehan (26-07-11), شمشاد احمد (24-07-11) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,688
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مرحوم پر تنقيد نہيں كي جارہي صرف يہ رائے لي جا رہي تھي كيا ميڈيا كو زيب ديتا ہےوہ اس قسم كے سوالات پوچھ كر ايك فنكار كو متنازعہ بنائے۔۔۔۔۔۔۔
موضوع بحث مرحوم نہيں زندہ آزاد اور بے باك ميڈيا ہے؟ |
|
|
|
|
|
#5 | ||
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 2,353
کمائي: 52,250
شکریہ: 4,405
1,836 مراسلہ میں 6,845 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اقتباس:
آپ نے تھریڈ کا جو عنوان رکھا ہے وہ متن سے مناسبت نہیں رکھتا آپکے تھریڈ کہ عنوان کو پڑھ کر قارئین کی توجہ تھریڈ کہ عنوان کی طرف براہ راست مبذول ہوجاتی ہے لہذا ایسے میں بجائے یہ کہ وہ متن پر غور کرکے نفس موضوع پر درست طریق سے تجزیہ کرتے ہوئے نفس مسئلہ کو پاسکے خلط مبحث کا شکار ہوجاتاہے ۔۔۔۔۔ خیر آپکی اس بات سے ایک حد تک متفق ہوں کہ میڈیا میں اس قسم کہ سوالات اس طریق و نہج سے لیجنڈریز فنکاروں سے نہیں کرنے چاہیں کہ جن سے انکی شخصیت کہ متنازعہ بن جانے کا خوف لاحق ہو اس کے برعکس میڈیا پر اس قسم کہ بڑے فنکاروں کی نجی زندگی کا مذہبی پہلو مثبت طریق سے ضرور روشن کیا جانا چاہیے تاکہ انکے چاہنے والے یعنی انکی جو " فین فالونگز " ہوتی ہے ان پر بھی مذہب کہ حوالہ سے مثبت اثرات مرتب ہوں ۔ جہاں تک بات ہے معین اختر مرحوم کی تو وہ بلاشبہ برصغیر پاک و ہند بلکہ دنیا کہ ایک لیجنڈری فنکار تھے اب شاید ہی پاکستان میں انکا کوئی ثانی پیدا ہو ۔ سو انھوں نے جو اپنے مذہبی عقائد بتلائے ایسے عقائد رکھنے میں وہ قطعی حق بجانب تھے ایک سچے مسلمان کے ایسے ہی عقائد ہونا چاہیں اور ان کے عقائد بلاشبہ درست تھے ۔ بات فقط اتنی ہے کہ وہ کوئی عالم دین تو نہیں تھے لہزا جس طریق اور نہج پر انھوں نے اپنے عقائد کو جس طرح سے بیان کیا اس سے کسی حد تک علمی انداز میں اختلاف صرور کیا جاسکتا ہے مگر انھے ایسے عقائد رکھنے پر کسی بھی مخصوص مکتبہ فکر سے نہ تو جوڑا جاسکتا ہے اور نہ ہی انکے ان عقائد کو کسی مخصوص مکتبہ فکر کی توہین قرار دے کر معین اختر مرحوم کو متنازعہ بنایا جاسکتا ہے ۔ ۔ ۔ والسلام
__________________
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پیکرِ دلرُبا بن کے آیا ،روحِ ارض و سما بن کے آیا سب رسولِ خُدا بن کے آئے ،وہ حبیبِ خُدا بن کے آٰیا |
||
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے آبی ٹوکول کا شکریہ ادا کیا | dxbgraphics (24-07-11), shafresha (24-07-11), مرزا عامر (24-07-11), احمد نذیر (24-07-11), حیدر (24-07-11), شمشاد احمد (24-07-11) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,688
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جي آپ كي بات درست ہے۔۔۔۔۔۔ اب عنوان بھي آپ ہي كوئي تجويز كر ديں۔۔۔
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,509
کمائي: 118,692
شکریہ: 13,530
4,913 مراسلہ میں 16,706 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم!
میرے خیال سے سیپ سسٹر نے صاحب مراسل کے حوالہ سے یا کسی کے حوالہ سے نہیں لکھا بلکہ یادداشت کے حوالہ سے آگاہی کی ھے کہ کوئی بھی جو سنے تو منفی رائے نہ دے کہ جس سے دل دکھے اس کے علاوہ کوئی اور مقصد نہیں تھا۔ باقی میں نے ابھی کلپ دیکھا نہیں بعد میں دیکھتے ہیں کہ کیا کہنا ھے۔ والسلام
__________________
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#9 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,509
کمائي: 118,692
شکریہ: 13,530
4,913 مراسلہ میں 16,706 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم!
بہت اچھا انٹرویو تھا، تنقید سے ہٹ ہر پہلے 4 منٹ تک کی جتنی بھی گفتگو تھی اسے سن کر ایسا لگ رہا تھا جیسے پرویز خان بھائی لگ رہے ہیں کیونکہ ان کے مراسلوں میں اکثر ایسی باتیں پڑھنے کو ملتی ہیں باقی اللہ سبحان تعالی سے جیسے بھی مانگو وہ عطا کرتا ھے اس پر کسی بھی مسلمان کو غلط نہیں کہنا چاہئے اور نہ ہی کسی کے ساتھ جوڑنا چاہئے۔ جو اس نے منہ میں کچھ نہ کچھ پڑھنے والی بات کی تو بہت اچھی لگی میں خود بھی اور بہت سے لوگوں کو جاب انٹرویو میں، کسی ٹیسٹ میں، کسی کام کے ہونے کی نیت سے اور ایسے بہت سے موقعوں پر پڑھائی اور دوسرں کو بھی پڑھتے ہوئے اکثر بیشتر دیکھا ھے۔ والسلام |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#10 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
ویسے کیسی بات ہے کے چھوٹتے ہی سہیل وڑائچ نے مذہب سے متعلق سوالات شروع کردیئے
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا | shafresha (24-07-11), شمشاد احمد (24-07-11) |
|
|
#11 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,509
کمائي: 118,692
شکریہ: 13,530
4,913 مراسلہ میں 16,706 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم!
اس کے سوالوں میں کوئی وجہ ہو گی کیونکہ اس نے کبھی کسی سے اسطرح مذھبی سوال نہیں کئے اس انٹرویو میں دو باتیں سامنے آئی ہیں۔ ایک مذھبی اور دوسرا اس کی دو شادیاں، جس پر موحوم نے کہا کہ مجھے بھی بتاؤ کہ میری دوسری بیوی کہاں ھے میں اسے ملوں، خیر اب وہ دنیا میں نہیں رہے اللہ ان کی مغفرت فرمائے۔ والسلام |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا | shafresha (24-07-11), احمد نذیر (24-07-11), حیدر (24-07-11), شمشاد احمد (24-07-11), عبدالقدوس (24-07-11) |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ ممکن ہے کہ معین اختر نے ان مذہبی سوالات کی خود اجازت دی ہو ۔ جبکہ معین اختر نے سوالات کے جوابات دئے اور میڈیا نے اسے دکھا بھی دیا ۔ تو پھر میڈیا پر تنقید کیسی ۔
معین اختر نے انتہائی مناسب انداز میں سوالات کے جوابات دیئے ۔ یعنی پیری فقیری والے سوالات میں اگر آپنے غور کیا ہو تو انہوں نے اللہ کی واحدانیت کو اولیت دی جبکہ بزرگوں کا احترام کرنے کی بھی تلقین کی ۔ ایسا نہیں کہا کہ یہ پیر بزرگ کچھ نہیں ہیں میں انہیں نہیں مانتا ۔ جہاد کے سوال کا بھی مناس جواب دیا ۔ جب عورتوں کی آزادی کی بات آئی تو اس جواب نے تو میرا دل خوش کر دیا کہ آزادی کا مطلب بے حیائی نہیں ہوتا ۔ عورتوں کو لمٹ دی گئی ہے وہ اس میں رہ کر کام کریں ۔ نہ تو میڈیا نے کو غلط رول پلے کیا ہے اور نہ ہی معین اختر نے کوئی ایسا جواب دیا ہے کہ کوئی مسئلہ کھڑا ہو جائے
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا | کنعان (24-07-11), ارشد کمبوہ (24-07-11), حیدر (26-07-11), راجہ اکرام (26-07-11), شمشاد احمد (24-07-11), عبدالقدوس (24-07-11) |
|
|
#13 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Earth
مراسلات: 76
کمائي: 709
شکریہ: 6
26 مراسلہ میں 78 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
تمام بحث پر نظر دوڑانے کے بعد میں تو اس نتیجے پر پہنچا ہوں کہ ایسے متنازع موضوع شروع ہی نہیں کرنے چاہئیں۔ جہاں تک یہ کلپ دیکھ کر سمجھ آتا ہے تو میرے خیال میں معین اختر صاحب نے خود ایسے سوالات کرنے کو کہا اور انکے جوابات سے ایک مخصوص مکتبہ فکر کی نمائندگی کی جھلک بھی صاف نظر آرہی ہے۔
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے محسن بٹ کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#14 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,688
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
مثلا عبد الستار ايدھي كا ميدان انسانيت كي خدمت ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اب اگر ان سےكوئي يہ سوال پوچھے كہ آپ نماز ميں ہاتھ كہاں باندھتے ہيں۔۔ آمين آہستہ كہتےہيں يا اونچي۔۔۔۔ آپ امام بارہ كو مانتے ہيں يا چار كو يا ايك كو بھي نہيں۔ آپ اذاسے قبل درود شريف اونچي آواز ميںپڑہتے ہيں يا نہيں۔ يا مثلا ڈاكٹر عبد القدير خان صاحب سےكوئي پوچھے كہ كہ مرزا غلام احمد قادياني اور اس كےپيرو كاروں كو ان كے عقيدہ ختم نبوت كي وجہ سےكافر تسليم كرتے ہيں يا نہيں |
|
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا | کنعان (24-07-11), محسن بٹ (26-07-11), آبی ٹوکول (24-07-11), ارشد کمبوہ (24-07-11), حیدر (26-07-11), راجہ اکرام (26-07-11), عبدالقدوس (25-07-11) |
|
|
#15 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Earth
مراسلات: 76
کمائي: 709
شکریہ: 6
26 مراسلہ میں 78 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جی ہاں میری بھی یہی سوچ ہے کہ کیا کوئی بھی سوال کسی بھی شخصیت سے کیا جانا ضروری ہے؟
اگر سہیل وڑائچ ڈاکٹر قدیر صاحب کا انٹرویو لے رہا ہے تو میرا نہیں خیال وہ انکے پیشے سے ہٹ کریا ایک حد تک انکی نجی زندگی کے بارے سوالات کے علاوہ ان سے بارہ اماموں کو ماننے یا نہ ماننے کا سوال کرے، اسی طرح ایک مشہور کامیڈی کے بادشاہ سے پیروں فقیروں سے متعلق سوال بھی کوئی زیب نہیں دیتا اور یہی بات اس جانب اشارہ کرتی ہے جو میں نے اپنی پچھلی پوسٹ میں لکھی۔۔۔۔ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے محسن بٹ کا شکریہ ادا کیا | حیدر (26-07-11), شمشاد احمد (26-07-11) |
![]() |
| Tags |
| feature, ہوتا, ہے۔۔۔۔, گے, گا۔, پوچھے, كي, كيا, كہتے, نہيں, ميرا, مقصد, ايك, انسان, اختر, بلا, حضرات, خيال, سوالات, سامنے, شاید, شبہ, ضرورت, عقیدہ, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| عمدۃ القاری في شرح البخاري بدر الدين العيني الحنفي | عبیداللہ عبید | کتاب گھر | 14 | 25-01-12 06:38 PM |
| اداکار معين اختر انتقال کرگۓ | فیضان صديقی ,سندھ | خبریں | 17 | 24-04-11 03:30 PM |
| حضرت ابراہيم ،حضرت اسماعيل اور حضرت اسحاق (عليہم السلام) | Wahid Mahmood | گپ شپ | 3 | 19-11-09 09:23 AM |
| حمدِ ربِ كائنات - ضياء الدين نعيم | ابو کاشان | شعر و شاعری | 1 | 24-01-08 09:01 AM |