واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


مغربی شدت پسندوں کے منہ پر مکا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 04-10-09, 08:02 PM   #1
مغربی شدت پسندوں کے منہ پر مکا
یاسر عمران مرزا یاسر عمران مرزا آف لائن ہے 04-10-09, 08:02 PM

ایرانی صدر احمدی نجاد سی بی ایس، ایک مغربی ٹی وی چینل کو انٹرویو دے رہے تھے، دوران انٹرویو میزبان نے سوال کیا کہ صدارتی الیکشن کے دوران بہت سے لوگ ہلاک ہو گئے آپ اس پر کیا کہتے ہیں، اس پر احمدی نجاد نے کیا جواب دیا، ملاحظہ فرمائیے

__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com

Last edited by shafresha; 04-10-09 at 08:52 PM..

 
یاسر عمران مرزا's Avatar
یاسر عمران مرزا
ذیلی ناظم
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 293
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (05-10-09), ماسٹر مقسود (05-10-09), حیدر (05-10-09), عامرشہزاد (05-10-09)
پرانا 05-10-09, 08:56 AM   #2
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,396
کمائي: 96,021
شکریہ: 52,538
11,185 مراسلہ میں 35,274 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

دل کرتا ہے منہ چوم لوں اس بہادر شخص کے
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 05-10-09, 11:12 AM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,536
کمائي: 88,172
شکریہ: 5,206
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

تفصیل بھی لکھ دو جس کو سمجھ میں آیا ہے میرے تو کچھ سمجھ میں نہیں آ رہا کہ کیا کہہ رہا ہے
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 05-10-09, 12:00 PM   #4
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,382
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں نے ویڈیو کے اہم ترین نقاط کا ترجمہ کرنے کی کوشش کی ہے، شکریہ

میزبان:
صدر صاحب، صدارتی الیکشن کے دوران ہزاروں صحافی اور عام افراد گرفتار کیے گئے۔ جنہیں‌مارا گیا اور تشدد کیا گیا، ایک 27 سالہ خاتون ندا بھی اس دوران ہلاک ہو گئی، جس کی موت کا منظر موبائل کیمرہ سے ریکارڈ کر لیا گیا۔
یہ اس وقت موبائل فون سے لی گئی تصویر ہے۔
احمدی نجاد
ہمیں بہت افسوس ہے کہ بہت سارے شہری مارے گئے۔ لیکن یہ سب اس بدامنی کی تحریک کی وجہ سے ہوا جو کچھ امریکی سیاستدانوں کے ایما پر پھیلائ گئی اور جس میں کچھ میڈیا چینل جیسے وائس آف امریکہ اور بی بی سی بھی ملوث ہیں۔
میزبان: کیا آپ واقعی ایسا سمجھتے ہیں کہ امریکیوں اور برطانوی لوگوں نے ایرانی لوگوں کے دماغوں کو اس حد تک متاثر کیا ہے ؟
احمدی نجاد: نہیں میں نے ایسا نہیں کہا بلکہ میں یہ کہہ رہا ہوں کے بیرونی دنیا سے بہت سی بدامنی کی کوششیں ہوئی ہیں جن کے ہمارے پاس ثبوت بھی ہیں۔ جن سے ہمارا ایک شہری ہلاک ہوا
میزبان : ایک شہری ؟
احمدی نجاد: نہیں ایک سے میری مراد وہ تصویر ہے جو آپ نے دکھائی۔ اور میں پرامید ہوں کے اس واقعے کے ذمہ داران کو سزا ملے گی۔
پھر احمدی نجاد ایک تصویر دکھاتا ہے۔ اور میزبان سے سوال کرتا ہے، کیا آپ اس تصویر کی شناخت کر سکتی ہیں ؟
میزبان : نہیں
کیا آپ اس خاتون کو جانتی ہیں
میزبان : نہیں
احمدی نجاد: میرے خیال سے تو آپ کو علم ہونا چاہیے، ایسا اس لیے ہے کہ امریکی سیاستدان امریکی عوام کو دنیا میں ہونے والے حالات و واقعات سے باخبر ہوتے نہیں دیکھنا چاہتے۔ یہ ایک ایسی خاتون ہے جو ایک ماں تھی، وہ جرمنی میں رہتی تھی، اسے ایک جرمن شہری نے ہراساں کیا تو وہ عدالت میں چلی گئ، اور عدالت جو کہ ایک محفوظ ترین جگہ تصور کی جاتی ہے، اس کا خاوند اور بچہ بھی اس کے ساتھ تھا، جس آدمی نےاسے ہراساں کیا وہ بھی عدالت میں موجود تھا اس نے خنجر کے اٹھارہ وار کر کے اسےقتل کر دیا، پولیس جو کہ حفاظت کی ذمہ دار ہے، نے اس شخص کو نہیں بلکہ اس خاتون کے خاوند کو گولی ماردی۔ اور جرمنی اس کا ذمہ دار ہے۔ آہ ندا کی موت کی خبر تو آپ مجھے سنا رہی ہیں ، میرا سوال امریکی سیاستدانو ں سے یہ ہے کہ یہ معاملہ آپ کے لیے اتنا اہم کیوں نہیں ہے۔
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
حیدر (05-10-09), عامرشہزاد (05-10-09)
پرانا 05-10-09, 03:56 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 1,445
کمائي: 26,983
شکریہ: 2,789
962 مراسلہ میں 1,967 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

چلو کوئی تو ہے ،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،، ،،،،،،،،
عامرشہزاد آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-10-09, 08:13 PM   #6
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,382
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جی ہاں عامر بھائی، کچھ لوگ ہیں جو ابھی تک ڈٹنے کی ہمت رکھتے ہیں۔
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا
عامرشہزاد (10-10-09)
جواب

Tags
com, کوشش, کوششیں, پولیس, واقعات, لوگ, چینل, موبائل, موت, ماں, انٹرویو, امریکہ, تصویر, جواب, دل, شناخت, شخص, علم, عامر, عدالت, صحافی, صدارتی, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
باجوڑ ایجنسی میں شرپسندوں نے 4 قبائلوں کو ذبح کر دیا ابن جلال خبریں 0 11-10-08 11:10 PM
سندھ پولیس کی شر پسندوں اور بھتہ خوروں کیخلاف محدود آپریشن کی تیاری عبدالقدوس خبریں 0 19-04-08 03:58 AM
سوات:شرپسندوں کے ٹھکانوں پر بمباری،2افراداغوا ابو کاشان خبریں 0 14-01-08 11:21 AM
سوات میں شدت پسندوں کے ٹھکانوں پر گولہ باری ابو کاشان خبریں 0 14-01-08 01:41 AM
جمہوری عمل انتہا پسندوں کے ہاتھوں یر غمال نہیں بنے دوں گا،صدر پر ویز خرم شہزاد خرم خبریں 0 06-12-07 08:59 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:45 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger