واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


مغوی جہاز میں دو دن کا تیل رہ گیا :پاکستانی کپتان

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 25-08-10, 11:13 PM   #1
مغوی جہاز میں دو دن کا تیل رہ گیا :پاکستانی کپتان
جاویداسد جاویداسد آف لائن ہے 25-08-10, 11:13 PM

25 اگست 2010
موغا دیشو(مانیٹرنگ ڈیسک)صومالی قزاقوں کی جانب سے اغواکیے جانے والے بحر ی بیڑے میں پا کستا نی کیپٹن وصی حسین نے کہا ہے کہ بحر قزاقوں نے دو اگست کوجہا ز عدن کے سا حل سے اغوا کیا گیا اور بحر ی قزاق تین دن تک جہا ز کو سمندر میں گھما تے رہے۔آ ج نیوز سے گفتگو کر تے ہو ئے انہوں نے کہا کہ بحر ی جہا ز مو غا دیشو کے پا س گز ار کے سا حل پر لنگر انداز ہے اور جہاز جنر یٹر مستقل چل رہا ہے جس کی وجہ سے دو دن کا ڈیز ل رہ گیا ہے۔جہاز کے مالک کاکہنا ہے کہ جب پا کستا ن اور بھا رت کی حکو مت با ت نہیں کر تی تو وہ کیا کریں۔
__________________
جاویداسد

 
جاویداسد's Avatar
جاویداسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 100
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے جاویداسد کا شکریہ ادا کیا
shafresha (26-08-10), مرزا عامر (26-08-10), عبدالقدوس (26-08-10)
جواب

Tags
کپتان, کیپٹن, کریں۔, پاکستانی, ڈیسک, وصی, نیوز, چل, مالک, مت, مستقل, مغوی, اگست, انداز, با, تیل, تین, تے, جہاز, جانے, جانب, حل, حسین, رت, سمندر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پاکستان کےایک حسین اور دلکش مقام، چھتر پلین کا ویڈیو اور کچھ تصویریں ناصحی پاکستان کی سیاحت 6 05-06-10 09:42 AM
دوغلا پن ‘‘پاکستان کے مقابلے میں بھارت محفوظ، کپتان آسٹریلوی کرکٹ ٹیم ابن جلال خبریں 0 18-09-08 10:52 PM
افغانستان، مغوی باشندوں کی رہائی کے لئے کل دوپہر 12بجے تک کی حتمی ڈیڈ لائن خرم شہزاد خرم خبریں 0 04-01-08 09:12 AM
پاکستانی خواتین مصنفین کی کتاب بھارت میں محمدعدنان فن و فنکار 0 23-12-07 08:32 AM
وزیرستان: انیس مغوی اہلکار رہا چاچا کمال خبریں 0 28-08-07 12:52 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:46 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger