واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


مقامی حکومتوں کا قبلہ درست کر ینگے،شادیوں میں صر ف ون ڈش کی اجازت ہو گی ،و

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 19-04-08, 04:10 AM   #1
مقامی حکومتوں کا قبلہ درست کر ینگے،شادیوں میں صر ف ون ڈش کی اجازت ہو گی ،و
عبدالقدوس عبدالقدوس آف لائن ہے 19-04-08, 04:10 AM

مقامی حکومتوں کا قبلہ درست کر ینگے،شادیوں میں صر ف ون ڈش کی اجازت ہو گی ،وزیر اعلیٰ پنجاب
لاہور ( نمائندہ جنگ) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار دوست محمد کھوسہ نے پنجاب اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لے لیا، 353ممبران کے ایوان سے دو تہائی سے زائد 264ارکان نے انہیں ووٹ دیا،ایوان میں ’گومشرف گو کے نعرے ، اپوزیشن نے کارروائی میں حصہ نہیں لیا اور اسپیکر کے رویہ کے خلاف بائیکاٹ کیا جبکہ فارورڈ بلاک نے بھی کارروائی میں حصہ نہ لیا، اعتماد کا ووٹ لینے کے بعد وزیر اعلیٰ پنجاب نے تمام ارکان کو سلام پیش کرتے ہوئے ان کا شکریہ ادا کیا، ا سپیکر سمیت ایوان میں موجود تمام ارکان نے ڈیسک بجا کر خوشی کا اظہار کیا اور وزیر اعلیٰ کو مبارکباد دی۔ اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ لینے کے بعد ایوان سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ پنجاب سردار دوست محمد کھوسہ نے کہا کہ مقامی حکومتوں کا قبلہ درست کیا جائے گا اور ان کی کارکردگی پر حکومتی توجہ د یجائے گی۔ انہوں نے کہا کہ فوری طور پر صوبہ بھر میں شادی بیاہ کے موقع پر سپریم کورٹ کے فیصلہ کے مطابق کھانے کی ون ڈش پر عملدرآمد کو یقینی بنایا جائے گا،اور اس کا اطلاق بغیر کسی تفریق کے ہو گا۔وزیر اعلیٰ سردار دوست محمد کھوسہ نے کہا کہ صوبہ میں امن و امان کا قیام  مہنگائی  غربت  بیروزگاری کا خاتمہ عوام کو تعلیم و صحت اور انصاف کی فراہمی ہماری اولین ترجیحات ہیں۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.

 
عبدالقدوس's Avatar
عبدالقدوس
Administrator

تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 284
Reply With Quote
جواب

Tags
کورٹ, مہنگائی, موقع, اعلیٰ, تعلیم, خلاف, دوست, سپریم, سردار, صوبہ, صحت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سردیوں کی راتوں میں سیپ شاعری اور مصوری 0 10-02-11 05:53 PM
اجازت کیوں نہیں ہے؟؟؟ محمد عاصم تجاویز اور شکایات 25 17-06-10 07:17 PM
ملک بھر میں سیاسی جلسوں اور ریلیوں کیلئے پیشگی اجازت ضروری ہو گی،انتظامیہ عبدالقدوس خبریں 0 17-04-08 08:16 AM
کھلاڑیوں کو انڈین پریمیئر لیگ میں کھیلنے کی اجازت نہیں دی جائے گی، کرکٹ آسٹریلیا عبدالقدوس کرکٹ 0 03-12-07 03:03 PM
پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا کے صحافیوں کو سندھ ہائی کورٹ میں جانے کی اجازت نہیں دی گئی عبدالقدوس خبریں 0 08-11-07 04:28 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:46 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger