واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


مقامی حکومتوں کی 351 خالی نشستوں پر انتخابات کا اعلان

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 13-09-08, 08:21 PM   #1
مقامی حکومتوں کی 351 خالی نشستوں پر انتخابات کا اعلان
ابن جلال ابن جلال آف لائن ہے 13-09-08, 08:21 PM

کراچی: سیکریٹری الیکشن کمیشن کنور دلشاد نے آئندہ دو ہفتے میں ملک بھر میں مقامی حکومتوں کی تین سو اکیاون خالی نشستوں پر انتخابات کا اعلان کر دیا۔ کراچی میں جدید ترین کمپیوٹرائز الیکٹرول رول کے افتتاح کے بعد میڈیا سے بات چیت میں انہوں نے کہا کہ جدید کمپیوٹرائز نظام کے لئے مختلف کمپنیوں سے ڈیٹا حاصل کیا گیا ہے اور الیکشن کمیشن کے تیار کردہ اس نظام کی مدد سے کمپیوٹرائز الیکٹرول سسٹم متعارف کرایا جا سکتا ہے۔ جبکہ نتائج مرتب کرنے میں بھی تیزی آئے گی اور یہ نتائج موبائل فون پر بھی دستیاب ہو سکیں گے۔

کنور دلشاد کا کہنا تھا کہ ناظم نواب شاہ سمیت ضلع کونسل کی بارہ‘ تعلقہ ناظم اور نائب ناظم کی بیس سمیت ان تمام نشستوں پر الیکشن کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ انہوں نے ایک سوال پر کہا کہ گزشتہ انتخابات پر ملکی اور بین الاقوامی مبصرین‘ سیاسی جماعتوں اور سول سوسائٹی کی رپورٹ موصول ہو چکی ہے۔ ان سفارشات کا بغور جائزہ لیا گیا ہے۔

 
ابن جلال's Avatar
ابن جلال
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 189
Reply With Quote
جواب

Tags
کراچی, مکمل, موبائل, متعارف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
اسلاف کے راستوں کو اپنائو گلاب خان متفرقات 2 31-12-10 04:16 PM
بہت سے ان دیکھے راستوں پر سیپ شاعری اور مصوری 1 27-12-10 01:54 PM
::::::: عید اور نعمتوں کا شکر ::::::: اللہ کی نعمتوں پر شکر اس طرح تو نہیں کیا جاتا ::::::: عادل سہیل اسلام اور معاشرہ 1 15-09-09 11:16 AM
اپنے قائد کے راستوں پہ چلو The Great مزاحیہ شاعری 0 14-09-09 11:58 AM
عمر بھر بے چراغ رستوں محمدعدنان شاعری اور مصوری 2 01-03-08 05:30 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:46 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger