واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


مقبوضہ کشمیر ،بھارتی فوج کانوجوان کو فرضی جھڑپ میں شہید کرنے کا اعتراف

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 09-08-11, 04:38 AM   #1
مقبوضہ کشمیر ،بھارتی فوج کانوجوان کو فرضی جھڑپ میں شہید کرنے کا اعتراف
زبیرافتحار زبیرافتحار آن لائن ہے 09-08-11, 04:38 AM

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے بے گنا ہ کشمیریوں کو فرضی جھڑپوں میں شہید کرنے کا اعتراف کر لیا ہے ۔
بھارتی خبررساں ادارے کے مطابق بھارتی فوج کا کہنا ہے کہ کنٹرول لائن کے نزدیکی ضلع پونچھ میں فورسز اہلکاروں نے مجاہدین کی موجودگی کی غلط اطلاع پر کارروائی کی جس کے دوران ایک نوجوان مارا گیا تھا ۔فوج نے پہلے اسے مجاہد قرار دیا تھا تاہم16 کور سے وابستہ ایک اہلکار کے مطابق مارا جانے والے شخص مجاہد نہیں تھا بلکہ عام شہری تھا ۔اہلکار نے بتایا کہ اس معاملے کی تحقیقات جاری ہیں کہ عام شہری جھڑپ میں کس طرح مارا گیا اور یہ اس کے پیچھے کیا سازش ہو سکتی ہے ،ای کی ایس او جی اور فوج مشترکہ تحقیقات کررہی ہیں ،دفاعی ترجمان کے مطابق معاملے کی فوری تحقیقات کرائی جائیں گی اور ذمہ داروں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی ، واضح رہے بھارتی فوج نے ضلع پونچھ کے سیکٹر سرنکوٹ میں ایک جھڑپ میں لشکر طیبہ کے کمانڈر شہید کرنے کا دعوی کیا تھا۔
__________________
تم قاتل نہیں ہو پیشہ ور گدھے!

 
زبیرافتحار's Avatar
زبیرافتحار
Senior Member
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 612
شکریہ: 130
384 مراسلہ میں 965 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 129
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے زبیرافتحار کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (09-08-11), عبدالقدوس (09-08-11)
پرانا 09-08-11, 05:08 AM   #2
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,131
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,593 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھارتی کب تک ظلم کریں‌گے اک دن مٹ جائیں‌گے انشاء‌اللہ
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
نیلم خان کا شکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان (09-08-11)
پرانا 09-08-11, 09:54 AM   #3
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,494
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شہیدوں کے لہو سے جو زمین سیراب ہوتی ہے
بڑی زرخیز ہوتی ہے بڑی شاداب ہوتی ہے
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
فوج, فوری, کہنا, کنٹرول, کارروائی, کس, پہلے, پیچھے, لیا, مطابق, اسے, بے, تھا۔, ترجمان, جانے, جائیں, جائے, جاری, خلاف, ذمہ, سکتی, شخص, ضلع, طرح, غلط


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ٹارگٹ کلرز کارضا حیدر اور مفتی سعید سمیت درجنوں قتل کرنے کا اعتراف مہتاب خبریں 9 15-04-11 11:14 AM
ٹارگٹ کلرز کا رضا حیدر، مفتی سعید جلالپوری سمیت درجنوں قتل کرنے کا اعتراف گلاب خان خبریں 0 14-04-11 05:18 AM
دوستی ودشمنی میں اعتدال ابن آدم متفرقات 1 28-01-11 09:11 PM
بھارتی ماہرین نے سلطان کی راکٹ ٹکنیک کا اعتراف کی عرفان حیدر تاریخ پاکستان 1 24-04-08 05:49 AM
پاکستان کے ایٹمی اثاثوں کا حفاظتی انتظام موثر ہے ،عالمی ادارے معترف ہیں،صدر پرویز خرم شہزاد خرم خبریں 0 19-12-07 07:34 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:47 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger