واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


مقتدیٰ الصدر چار سالہ جلاوطنی کے بعدعراق واپس پہنچ گئے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 06-01-11, 04:36 AM   #1
مقتدیٰ الصدر چار سالہ جلاوطنی کے بعدعراق واپس پہنچ گئے
گلاب خان گلاب خان آف لائن ہے 06-01-11, 04:36 AM

کراچی (جنگ نیوز) امریکا مخالف مذہبی رہنما ایران میںچار سالہ جلاوطنی کے بعد اپنے وطن عراق واپس پہنچ گئے عراق چھوڑنے سے قبل انہوں نے امریکا مخالف گروپ کی قیادت کی ،اب ان کی پارٹی 39 اراکان اسمبلی اور7 وزراء کے ساتھ عراقی حکومت میں شریک ہوگی۔ مقتدا الصدر عراق کے شہر نجف میں ہیں، اپنے گھر جانے سے پہلے وہ اپنے والد کی قبر پر گئے۔
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

 
گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,509
شکریہ: 1,551
2,974 مراسلہ میں 8,227 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 144
Reply With Quote
گلاب خان کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan (06-01-11)
جواب

Tags
ہیں،, کراچی, گھر, پہلے, پارٹی, واپس, قیادت, قبر, نیوز, چار, مقتدیٰ الصدر, مذہبی, اپنے, ایران, اسمبلی, جلاوطنی, جنگ, جانے, حکومت, رہنما, سالہ, ساتھ, شہر, عراق, عراقی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ہم واپس آگئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مرزا محمد فاروق آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی 27 03-07-10 01:18 PM
افغان جہاد کا پس منظر ھارون اعظم سیاست 0 26-03-10 06:33 PM
گھر واپس کب آؤ گے مسافر شعر و شاعری 8 01-10-09 01:11 AM
کرپس مشن طارق راحیل سیاست 0 31-12-08 08:45 PM
بھکر اور لاہور دھماکے (ایک پس منظر) کالم وجدان خبریں 0 10-10-08 01:26 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:48 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger