واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


مقتول فہیم کا بھائی اکرم کا بیان

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 02-04-11, 04:38 AM   #1
مقتول فہیم کا بھائی اکرم کا بیان
کنعان کنعان آن لائن ہے 02-04-11, 04:38 AM


ریمنڈ ڈیوس: دیت لینے کے بعد پیر محل میں مقیم ہیں، فہیم کا بھائی




بحوالہ خبر

 
کنعان's Avatar
کنعان
ذیلی ناظم
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,509
شکریہ: 13,530
4,913 مراسلہ میں 16,706 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 268
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (04-04-11), فیصل ناصر (02-04-11), موجو (05-04-11), اویسی (04-04-11), حیدر (05-04-11), عبدالقدوس (02-04-11)
پرانا 02-04-11, 06:59 AM   #2
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,688
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

كل رات كو ڈان نيوز پر ان كا انٹرويو بھي آيا تھا۔۔۔۔ كہيں اچانك ہي ڈان كي ٹيم كو نظر آ گئے تو ان كے پيچھے پڑ گئے تھے۔۔۔۔۔۔۔۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
شمشاد احمد آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
shafresha (04-04-11), حیدر (05-04-11)
پرانا 04-04-11, 12:22 AM   #3
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,509
کمائي: 118,692
شکریہ: 13,530
4,913 مراسلہ میں 16,706 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default دیت کے 20 کڑور بانٹنے پر لواحقین


دیت کے 20 کڑور بانٹنے پر لواحقین ایک دوسرے کے دشمن بن گئے


کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (04-04-11), فیصل ناصر (04-04-11), حیدر (05-04-11)
پرانا 04-04-11, 12:44 AM   #4
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,189
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ لواحقین دراصل ہماری قوم کی ذہنیت کو ریپریزنٹ کرتے ہیں

Last edited by فیصل ناصر; 04-04-11 at 12:47 AM.
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (04-04-11), کنعان (04-04-11), حیدر (05-04-11)
پرانا 04-04-11, 10:14 AM   #5
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,232
شکریہ: 25,210
16,395 مراسلہ میں 41,642 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سب سے بڑا ہے پیسا پیر
راجہ اکرام آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
shafresha (04-04-11), حیدر (05-04-11)
پرانا 04-04-11, 10:28 AM   #6
Senior Member
 
ابن آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 1,099
کمائي: 22,931
شکریہ: 3,391
829 مراسلہ میں 2,403 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default



Nawaiwaqt-Newspaper
ابن آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ابن آدم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (04-04-11), کنعان (04-04-11), اویسی (04-04-11), حیدر (05-04-11)
پرانا 04-04-11, 05:49 PM   #7
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,352
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پیسہ پیسہ کرتی ہے کیوں پیسے پہ تو مرتی ہے۔۔۔
میں نے پہلے ہی کہہ دیا تھا کہ عنقریب دمادھم مست قلندر ہونے والا ہے
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (05-04-11)
پرانا 04-04-11, 11:59 PM   #8
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,232
شکریہ: 25,210
16,395 مراسلہ میں 41,642 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اک بات بتا دے مجھ کو اس رب سے کیوں نہیں ڈرتی ہے

ایک بندے سے بات ہوئی ، وہ ان بھائی صاحب کے حوالے سے اور بھی بہت کچھ اظہار کر رہا تھا کہ خوب انجوائے کر ہے ہیں
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
حیدر (05-04-11), عبدالقدوس (05-04-11)
پرانا 05-04-11, 12:28 AM   #9
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,396
کمائي: 96,021
شکریہ: 52,538
11,185 مراسلہ میں 35,274 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جب ایک بندے نے مجھے کہا کہ یار شمائلہ نے اسی لیے خود کشی کر لی تھی کہ اس کو انصاف کا یقین نہیں تھا۔
تو میں نے کہا تھا (خاصہ ظالمانہ تبصرہ تھا۔ پر عادت سے مجبور ہوں) کہ اسکو خوف ہو گا کہ پاکستانی حکومت مفت میں ہی دیوس کو رہا کر دے گی۔ اگر اس کو پتا ہوتا کہ کروڑوں ملنے ہیں تو "مر جاتی پر خودکشی نہ کرتی"

یا اللہ معاف کریں،۔ اسی قوم کا فرد ہوں۔ پیسے نہیں ملے تو باتیں تو کروں گا ناں۔
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
کنعان (05-04-11), عبدالقدوس (05-04-11)
پرانا 05-04-11, 02:47 AM   #10
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,509
کمائي: 118,692
شکریہ: 13,530
4,913 مراسلہ میں 16,706 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم!
علماء حضرات غیرت کے نام پر کوششیں کرتے رہے اور جب اس پر حکومت نے دیت دینے پر اسلامی نسخہ پیش کیا تو پھر دیت پر بھی بیان جاری ہونے لگے مگر علماء یہ نہیں جانتے تھے، کہ ان کی کوشش بےکار جائے گی، اس سے ان کا ریٹ بڑھ گیا ورنہ ان کو کس نے پوچھنا تھا۔ سب جماعتیں اپنا اپنا سیاسی کارڈ استعمال کر رہی تھیں مگر "دینے والا راضی اور لینے والا راضی تو کیا کرے گا قاضی"

اب بھی جب تک یہ میڈیا میں اپنا بیان ریکارڈ نہیں کرواتے تب تک مکمل نتیجے تک نہیں پہنچا جا سکتا۔

شمائلہ کو بھی زہر دے کر مارا گیا تھا۔

عدنان دانی بھائی کو بھی لگتا ھے سمجھ آ گئی ہو گی۔ حکومت چلانے کے لئے صدر/بادشاہ اچھا ہو یا برا مگر حکومت میں حکومت بنانے والوں کے لئے ہر مسئلہ کا حل موجود ہوتا ھے بس یہ ھے کہ اللہ سبحان تعالی کی طرف سے نہ پکڑ ہو جائے۔

ریمنڈ جیسے خطرناک کو چھوڑ تو دیا گیا ھے مگر وہ دوبارہ پھر پاکستان میں نئی آیڈنٹٹی کے ساتھ داخل ہو گا اور ہو سکتا ھے اس کے چہرہ پر کچھ سرجری وغیرہ کر کے کچھ بدل دیں۔ وہ جو مشن چھوڑ گیا ھے اس نے انہیں ابھی پورا کرنا ھے اسی لئے تو اسے چھڑوانے پر امریکہ کی اینٹ سے اینٹ بجی ہوئی تھی۔

والسلام
__________________


کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
حیدر (05-04-11), عبدالقدوس (05-04-11)
پرانا 05-04-11, 04:51 AM   #11
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,352
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
اک بات بتا دے مجھ کو اس رب سے کیوں نہیں ڈرتی ہے

ایک بندے سے بات ہوئی ، وہ ان بھائی صاحب کے حوالے سے اور بھی بہت کچھ اظہار کر رہا تھا کہ خوب انجوائے کر ہے ہیں
ظاہر ہے بھائی کروڑوں روز آلو بھری روٹی کھانے سے تو ختم نہیں ہوں گے نا۔
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, com, date, express, gif, size, url, فہیم, ہیں،, پیر, پڑ, ڈیوس, لینے, نظر, مقیم, مقتول, محل, www, اکرم, بھائی, بیان, بحوالہ, تھا۔۔۔۔, خبر, رات


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
جعلی پیر کا خاتون پر تشدد،کپڑے پھاڑ دیے‘متاثرہ خاتون کا خود سوزی کا اعلان ابن جلال خبریں 21 06-06-11 08:45 PM
جن باٹوں سے تول كر دوگے، تمہيں بھی تو اُن ہی باٹوں سے تول كر ملے گا ناں! ابو عمار گپ شپ 3 13-01-11 08:31 AM
wajee ذیلی ناظم کی ملک توڑنے کی بات "ہندوستان کو توڑ دیا یہ کیا چیز ہے" اویسی تھانہ 27 23-04-10 04:41 PM
تعلق توڑتا ہوں تو مکمل توڑ دیتا ہوں The Great شعر و شاعری 0 26-08-09 11:20 AM
’بیک ڈور‘ وائرس کا توڑ جلد متوقع عبدالقدوس کمپیوٹر کی باتیں 5 10-06-07 11:34 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:48 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger