واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


ملا عمر اور پاکستان افغان امن کے لیے ضروری ہیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 19-07-11, 07:37 AM   #1
ملا عمر اور پاکستان افغان امن کے لیے ضروری ہیں
ارشد کمبوہ ارشد کمبوہ آف لائن ہے 19-07-11, 07:37 AM

Name:  091116151413_taliban466_262.jpg
Views: 82
Size:  48.7 KB
طالبان دورِ حکومت میں سعودی عرب میں طالبان کے قائم مقام سفیر حبیب اللہ فوزی نے کہا ہے کہ افغانستان میں اس وقت تک امن کا قیام ممکن نہیں جب تک ملا عمر کو امن مذاکرات میں شامل نہیں کیا جاتا۔
انہوں نے کہا کہ مغربی ممالک اب مذاکرات چاہتے ہیں اور طالبان کی قوت کا اعتراف کرتے ہیں اس لیے یہ طالبان کے لیے اچھا موقع ہے کہ وہ مذاکرات میں شامل ہو جائیں۔
تاہم ان کا کہنا تھا کہ جب تک طالبان کے امیر ملا عمر ان مذاکرات میں شامل نہیں ہوتے تو ان مذاکرات کی کامیابی ممکن نہیں ہے۔

افغانستان میں قیامِ امن کے لیے پاکستان کا کردار بہت اہم ہے۔ پاکستان کے طالبان کے ساتھ اچھے تعلقات ہیں اور اسی سلسلے میں ہمیں پاکستان کا تعاون درکار ہے۔

حبیب اللہ فوزی

بی بی سی اردو سروس کے ساتھ ایک خصوصی انٹرویو میں حبیب اللہ فوزی نے کہا ’کہ افغانستان کے لوگ جنگ سے تنگ آ چکے ہیں اور اب یہی کوشش ہے کہ پڑوسی ممالک خاص طور پر پاکستان کے تعاون سے افغان مسئلے کا حل نکالا جائے‘۔

انہوں نے کہا کہ یہ لڑائی پاکستان اور نہ ہی افغانستان کے مفاد میں ہے۔ ’دونوں ممالک کے اقتصادی حالات پر اس جنگ کے گہرے اثرات ہیں۔ اس لیے دونوں ممالک کے تعاون سے اگر امن کا قیام ممکن ہو جائے تو یہ پورے خطے کے لیے اچھا ہو گا۔‘

انھوں نے کہا: ’افغانستان میں قیامِ امن کے لیے پاکستان کا کردار بہت اہم ہے۔ پاکستان کے طالبان کے ساتھ اچھے تعلقات ہیں اور اسی سلسلے میں ہمیں پاکستان کا تعاون درکار ہے۔‘

اب جب کہ مغربی ممالک مذاکرات پر زور دے رہیں ہیں اور ان کی سمجھ میں آ گیا ہے کہ طاقت کا استعمال مسئلے کا حل نہیں ہے تو طالبان کو بھی مذاکرات کا دروازہ کھول دینا چاہیے۔

حبیب اللہ فوزی

حبیب اللہ فوزی نے، جو پاک افغان امن کونسل کے رکن ہیں، خصوصی انٹرویو میں کہا کہ اب جب کہ مغربی ممالک مذاکرات پر زور دے رہیں ہیں اور ان کی سمجھ میں آ گیا ہے کہ طاقت کا استعمال مسئلے کا حل نہیں ہے تو طالبان کو بھی مذاکرات کا دروازہ کھول دینا چاہیے۔

حبیب اللہ فوزی نے، جو طالبان کی حکومت میں وزارتِ خارجہ میں اقوامِ متحدہ کے امور کے سربراہ بھی رہے ہیں، اقوامِ متحدہ کی جانب سے چودہ طالبان رہنماوں کے نام دہشت گردوں کی فہرست سے نکالے جانے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ یہ وہ لوگ ہیں جو اس وقت جنگ میں حصہ نہیں لے رہے اور توقع ہے کہ ان افراد کے نام بھی اس فہرست سے نکال لیے جائیں جو محاذ پر ہیں۔

افغانستان میں امن کے لیے مذاکرات کے عمل کے بارے میں ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ جہاں تک پیس کونسل کا تعلق ہے تو وہ کوشش کر رہی ہے لیکن اب تک صرف رابطے ہوئے ہیں اور باقاعدہ مذاکرات ابھی شروع نہیں ہوئے ہیں۔ ’اس بات کی کوشش کی جا رہی ہے کہ طالبان کو مذاکرات پر آمادہ کر لیا جائے‘۔

خبر

__________________
بیاض کمبوہ پڑھنے کے لیے ایڈریس بار میں ٹائپ کریں،
biazekamboh.co.cc
شکریہ والسلام

 
ارشد کمبوہ's Avatar
ارشد کمبوہ
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,297 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 239
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے ارشد کمبوہ کا شکریہ ادا کیا
مجیب انڑ (23-07-11), محمد یاسرعلی (19-07-11), مرزا عامر (20-07-11), احمد نذیر (19-07-11), حیدر (20-07-11), سیفی خان (19-07-11), شھزادباجوہ (19-07-11)
پرانا 20-07-11, 01:42 PM   #2
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ان مذاکرات میں فورم کے کچھ لوگوں کو بھی شامل کرنے کی ضرورت ہے ۔ تاکہ وہ امریکہ کو بتا سکیں کہ ملا عمر سے مذاکرات امریکہ کے لیئے کس قدر خطرناک ثابت ہو سکتے ہیں -
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
احمد نذیر (20-07-11), حیدر (20-07-11), عبداللہ آدم (21-07-11)
پرانا 20-07-11, 04:08 PM   #3
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,232
شکریہ: 25,210
16,395 مراسلہ میں 41,642 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مرزا صاحب ان لوگوں کے نام بھی اگر ذکر ہو جائیں تو ہم اپنی تجاویز بھی ان تک پہنچا سکیں
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (20-07-11), حیدر (20-07-11)
پرانا 20-07-11, 04:58 PM   #4
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,396
کمائي: 96,021
شکریہ: 52,538
11,185 مراسلہ میں 35,274 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

انعام ہے ایک لاکھ پوائینٹ اور ڈھیر سارے ایزی لوڈ کا
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (20-07-11), احمد نذیر (21-07-11), عبداللہ آدم (21-07-11)
پرانا 20-07-11, 08:28 PM   #5
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
مرزا صاحب ان لوگوں کے نام بھی اگر ذکر ہو جائیں تو ہم اپنی تجاویز بھی ان تک پہنچا سکیں
اوپر والے مراسلے میں بھائی بدر نے آپ کے سوال کا جواب دے دیا
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
حیدر (21-07-11), راجہ اکرام (20-07-11)
پرانا 20-07-11, 11:00 PM   #6
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,688
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مرزا عامر مراسلہ دیکھیں
ان مذاکرات میں فورم کے کچھ لوگوں کو بھی شامل کرنے کی ضرورت ہے ۔ تاکہ وہ امریکہ کو بتا سکیں کہ ملا عمر سے مذاکرات امریکہ کے لیئے کس قدر خطرناک ثابت ہو سکتے ہیں -
نہيں اس كي ضرورت نہيں‌كيوں كہ وہ لوگ خود اپني كوئي رائے نہيں ركھتے تھے بلكہ امريكہ كي دي ہوئي رائے سے ہميں آگاہ كرتے تھے بلكہ يوں كہہ ليجئے‌كہ مزيد ہم خيال پيدا كرنے كي كوشش كرتےتھے يا كم از كم طالبان سے‌متنفر كرنے‌كي مذموم كوشش ميں تھے۔۔ مثلا
طالبان انسانيت كے‌دشمن ہيں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
طالبان سب ايك جيسے ہيں ان ميں‌كوئي انسانيت نہيں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔
يہ سب دہشت گرد ہيں اور كسي دہشت گرد سے‌مذاكرات نہيں‌كئے‌جائيں‌گے۔۔۔۔۔۔
ابتدائي چند برسوں ميں يہي موقف رہا اور يہي موقف ہميں سچا ثابت كرنے كے لئے‌زمين آسمان كے قلابے ملا كر مشرق و مغرب كے سرے جوڑ كر صحيح ثابت كئے جاتے تھے۔ ليكن پھر امريكہ جب ہوش تو موقف ميں يوں‌تبديلي ہوئي كہ
سب طالبان انسانيت كے‌دشمن نہيں۔۔۔‌ان ميں‌اچھے طالبان بھي ہيں برےطالبان بھي ہيں۔ اچھے‌طالبان سے‌مذاكرات كئے‌جا سكتے ہيں۔۔۔ برے طالبان كي ايك فہرست بنا دي گئي۔۔۔۔ پھر اس فہرست سے برے طالبان كے‌نام نكال كر انہيں اچھے‌طالبان بنا ديا گيا۔۔۔۔‌ليكن ملا عمر ہنوز ان برے‌طالبان ميں شامل ہيں۔۔۔۔۔۔۔ديكھيں وہ كب اچھے‌طالبان ميں شامل ہوتے ہيں۔۔۔

كل تك ہمارے‌پاك نٹ كے يہي دوست جو دہشت گردوں سے مذاكرات نہ كرنے كے‌حق ميں ايك سو ايك دلائل ديتے تھے آج وہ مذاكرات كو ہي مسئلہ كا حل قرار دے رہے ہيں۔۔۔۔۔۔ بلكہ فواد صاحب نے تو ايك جگہ كہيں لكھا تھأ كہ امريكہ كي كوشش شروع سے يہي رہي ہے كہ مذاكرات سے‌مسئلہ حل كيا جائے ليكن طالبان نہيں‌مانے تھے۔۔۔۔۔۔ اس لئے عامر بھائي ان موسمي پرندوں كے آشيانوں كي طرح ان كے موقف كا بھي كچھ‌پتہ نہيں چلتا۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
شمشاد احمد آن لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (21-07-11), احمد نذیر (21-07-11), ارشد کمبوہ (20-07-11), حیدر (21-07-11), راجہ اکرام (23-07-11), سیفی خان (21-07-11)
پرانا 21-07-11, 03:01 PM   #7
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,042
شکریہ: 24,031
4,992 مراسلہ میں 14,714 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہاہا

طالبان میں انسانیت کا نہ ہونا ہی ان اتحآدیوں کو انسان بنانے کے کام آ رہا ہے
عبداللہ آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (21-07-11), احمد نذیر (21-07-11), حیدر (21-07-11)
پرانا 21-07-11, 09:35 PM   #8
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,688
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ويسے بات تو آپ كي بھي دل كو لگتي ہے۔۔۔۔۔۔۔۔
فرض كر ليتے ہيں طالبان امريكہ كے سامنے ہتھيار ڈال كر امريكي كي مرضي كے‌مطابق انسانيت كا اظہار كرتے تو امريكہ كيا كرتا۔۔۔۔۔؟؟؟

كرنا كيا تھأ اس نے جو وہ لوانتا ناموبے ميں كر رہا تھا وہي افغانستان ميں بر سر عام كرتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ كہتے‌ہيں نا كہ لوہا لوہے‌كو كاٹتا ہے
شمشاد احمد آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
حیدر (23-07-11), عبداللہ آدم (22-07-11)
پرانا 22-07-11, 05:44 AM   #9
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,042
شکریہ: 24,031
4,992 مراسلہ میں 14,714 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بات کوئی نہیں ہے بس ""ان کنتم مومنین"" کی شرط پوری طرح سے پوری کی ہے ان لوگوں نے تو اللہ نے بھی ""انتم الاعلون"" کو سچ کر دکھایا ہے!!!

ہم یہ کام کریں تو ہم کوئی اللہ کو کم پیارے ہیں!!!
__________________
قال الشيخ محمد نجيب المطيعي - رحمه الله- في تصوير طبيعة طريق المجاهد :
"وإنما يجاهد المؤمن في الله جهاده، إن أخفق فإفادة أو أوذي فإرادة، أو نفي فريادة،
أو سجن فعبادة، أو عاش فقيادة، أو مات فشهادة، فله الحسنى وزيادة"
عبداللہ آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
حیدر (23-07-11), شمشاد احمد (22-07-11)
پرانا 22-07-11, 09:37 PM   #10
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,688
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

گويا صداقت قرآن كريم كا ايك عملي نمونہ 21ويں صدي ميں الحمد للہ ديكھ ليا۔۔۔۔۔۔۔۔ سبحان اللہ
شمشاد احمد آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
حیدر (23-07-11), سیفی خان (23-07-11), عبداللہ آدم (23-07-11)
پرانا 23-07-11, 09:28 AM   #11
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,494
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

الحمد للہ
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
سیفی خان کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (23-07-11)
جواب

Tags
color, interview, کوشش, پاکستان, وقت, لوگ, نام, موقع, ممکن, world, اللہ, انٹرویو, امیر, اردو, جواب, حل, حصہ, خبر, خصوصی, دینا, شروع, طور, طالبان, عرب, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
القاعدہ افغانستان میں نہیں ، امریکی فوج پھنسی ہوئی ہے، پاکستان سب سے اہم ہے:امریکی تجزیہ کار جاویداسد خبریں 1 24-10-10 06:52 AM
وزیرستان پر میزائل حملے سے قبل امریکہ نے ہمیں آگاہ نہیں کیا‘حملوں سے تعلقات خراب ہوسکتے ہیں‘ پاکستان ابن جلال خبریں 2 18-09-08 11:51 PM
بھارتی وزیر بغیر ویزا اور سفری دستاویز کے پاکستان میں گھس آیا شیخ ہمدان سیاست 1 19-01-08 08:45 PM
نواز ، بے نظیر کے دھاندلی کے بیانات شکست کی تیاریاں ہیں،پاکستان میں عدم استحکام پیدا کیا گیا تو امر یکا کو بعد میں پشیمانی ہو گی،صد ر پر وی خرم شہزاد خرم خبریں 0 10-12-07 08:36 AM
بلوچستان میں دہشت گردی پھیلانے والوں کا نیٹ ورک افغانستان میں ہے: صوبائی پولیس پاکستانی خبریں 0 15-09-07 03:57 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:57 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger