واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


ملا عمر پاکستان میں ہوا تو آپریشن کریں گے۔ کیری

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 16-05-11, 07:12 AM   #1
ملا عمر پاکستان میں ہوا تو آپریشن کریں گے۔ کیری
ارشد کمبوہ ارشد کمبوہ آف لائن ہے 16-05-11, 07:12 AM



 
ارشد کمبوہ's Avatar
ارشد کمبوہ
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,297 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 253
Reply With Quote
پرانا 16-05-11, 10:35 AM   #2
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,232
شکریہ: 25,210
16,395 مراسلہ میں 41,642 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیری اور لوگر نے جو بل تیار کیا تھا اسی وقت بہت سے اہل ہوش نے اس کے ان دور رس عواقب کی نشاندہی کر دی تھی

کیری لوگر بل ۔۔ سامراجیت کا تسلسل

لیکن کون ہے جو ان باتوں کو درخور اعتناء سمجھے
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آف لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
ارشد کمبوہ (17-05-11)
پرانا 16-05-11, 12:22 PM   #3
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,396
کمائي: 96,021
شکریہ: 52,538
11,185 مراسلہ میں 35,274 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جب تک "درخور اعتنا" کو آسان الفاظ میں بیان نہیں کیا جائے گا، کوئی بھی نہیں کرے گا
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 16-05-11, 12:24 PM   #4
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,232
شکریہ: 25,210
16,395 مراسلہ میں 41,642 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
جب تک "درخور اعتنا" کو آسان الفاظ میں بیان نہیں کیا جائے گا، کوئی بھی نہیں کرے گا
ہائے میں صدقے جانواں
چلو تمہارے لیے آسان کر دیتا ہوں
درخور اعتناء ۔۔۔۔۔۔ قابل توجہ
اب تو خدا کے لیے سب سے کہہ دو کہ غور کریں اس پر
راجہ اکرام آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
ارشد کمبوہ (17-05-11), حیدر (17-05-11)
پرانا 16-05-11, 02:29 PM   #5
Senior Member
مقبول
 
حنا خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مقام: Burewala
مراسلات: 183
کمائي: 3,517
شکریہ: 1
148 مراسلہ میں 415 بارشکریہ ادا کیا گیا
حنا خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کیری کی بات پر اعتماد ہے۔
گیلانی نے کالا جھوٹ بولا ہے۔
حنا خان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حنا خان کا شکریہ ادا کیا
ارشد کمبوہ (17-05-11), حیدر (17-05-11)
پرانا 16-05-11, 04:14 PM   #6
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,688
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ميرا ايك دوست ہے۔۔۔۔۔ اس كا نام عمر ہے۔۔۔۔اسامہ كے بعد سے جب سے عمر كي تلاش ميں‌دنيا نكل كھڑي ہوئي ہے۔۔۔۔ وہ بے چارہ پريشان ہے۔۔۔۔‌كہ نہ جانے كب ميري مخبري ہو جائے۔۔۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
شمشاد احمد آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (17-05-11), آبی ٹوکول (16-05-11), ارشد کمبوہ (17-05-11), حیدر (17-05-11), عبداللہ حیدر (16-05-11)
پرانا 16-05-11, 04:17 PM   #7
Senior Member
 
آبی ٹوکول's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 2,353
کمائي: 52,250
شکریہ: 4,405
1,836 مراسلہ میں 6,845 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

حجرت کیری ساب آپ کو ملا عمر کہ پاکستان میں ہونے کہ بہانہ کی کیا ضرورت حجور آپ کا جب دل چاہے آپ ملا عمر کہ نام پر یا پھر پاک اٹامک ریسورسز کہ غیر محفوظ ہونے کہ نام پر یہاں بڑے سے بڑا آپریشن کرسکتے ہیں آخر کو ہم آپکی کالونی ہی تو ہیں ۔۔۔ کاش آپ یہ اعلان آفیشلی فرمادیں تو ہماری اس کرپٹ انتظامیہ سے ہماری جان چھوت جائے اور پھر پاکستان میں بہاریں ہی بہاریں ہوں سارا پاکستان نیو یارک بن جائے واوووووووو مجاہ آجائے قسم سے ۔ ۔
__________________
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیکرِ دلرُبا بن کے‌ آیا ،روحِ ارض و سما بن کے آیا
سب رسولِ خُدا بن کے آئے ،وہ حبیبِ خُدا بن کے آٰیا
آبی ٹوکول آن لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے آبی ٹوکول کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (17-05-11), احمد نذیر (18-05-11), ارشد کمبوہ (17-05-11), حیدر (17-05-11), شمشاد احمد (17-05-11), طاھر (17-05-11)
پرانا 17-05-11, 10:22 PM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 682
کمائي: 12,905
شکریہ: 0
368 مراسلہ میں 710 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default Fawad – Digital Outreach Team – US State Department

ميں سمجھنے سے قاصر ہوں کہ کس منطق اور فہم کے تحت کچھ ميڈيا پنڈت اور فورمز پر راۓ دہندگان سينيٹر جان کيری کے پاکستان ميں بيانات کو امريکی دھمکی سے تعبير کر رہے ہیں۔ امريکہ اور پاکستان نے دہشت گردی کے خاتمے اور اس مقصد کے حصول کے ليے اکھٹے عالمی سطح پر عزم کا اظہار کيا ہے۔ اس تناظر ميں جب سينيٹر کیری سے ايک مفروضے کی بنياد پر يہ سوال کيا گيا کہ اگر امريکہ کے پاس کسی ايسے دشمن کے بارے ميں کوئ معلومات ہو جو دونوں ممالک کو مطلوب ہے تو اس صورت میں امريکہ کا ردعمل کيا ہو گا۔ اس پر انھوں نے يہی واضح کيا کہ امريکہ مربوط ردعمل کا اظہار کرے گا جو کہ واحد منطقی جواب تھا۔

سينيٹر کيری نے يہ واضح کيا کہ "امريکہ اور پاکستان اسٹريجيک اتحادی ہيں جنھيں مشترکہ دشمن کا سامنا ہے"۔ پاکستان ميں ان کی موجودگی کا مقصد سفارتی ذرائع سے دونوں ممالک کے مابين اعتماد کو بحال کرنا اور پاکستان کی قيادت سے گفت و شنيد کے ذريعے دونوں ممالک کے درميان دورياں کم کرنا ہے۔ سينيٹر کيری، امريکہ کی طرح اس بات کو سمجھتے ہيں کہ اپنے مشترکہ دشمن سے نبرد آزما ہونے کے لیے دونوں ممالک کے مابين مضبوط اتحاد انتہائ اہم ہے۔

اس ميں کوئ شک نہیں کہ سينيٹر کيری نے پاکستان ميں القائدہ چيف کی موجودگی اور افغانستان ميں ہمارے مدمقابل دشمنوں کی پاکستان ميں محفوظ پناہ گاہوں کے حوالے سے شديد تحفظات کا اظہار کيا ہے۔ ليکن ان عناصر کی پاکستان ميں موجودگی خود پاکستان کے لیے براہراست خطرہ ہے۔ چارسدہ میں حاليہ خودکش حملہ اور اس کے نتيجے ميں 80 سے زائد فوجی جوانوں کی ہلاکت اس حقيقت کا واضح ثبوت ہے۔

ہميں يہ نہيں بھولنا چاہیے کہ پاکستان نے مقامی طالبان اور القائدہ سے منسلک تنظيموں کے خلاف جاری جنگ ميں ہزاروں فوجيوں اور بے گناہ شہريوں کی قربانی دی ہے۔ يہ بات دونوں اتحاديوں کے بہترين مفاد میں ہے کہ مستقبل ميں پاکستان ميں دہشت گردی سے متعلق کسی بڑے ٹارگٹ کے خلاف مل کر کام کيا جاۓ۔

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
digitaloutreach@state.gov
U.S. Department of State
USUrduDigitalOutreach - Wall | Facebook
Fawad آن لائن ہے   Reply With Quote
Fawad کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (17-05-11)
پرانا 17-05-11, 10:34 PM   #9
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,232
شکریہ: 25,210
16,395 مراسلہ میں 41,642 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
يہ سوال کيا گيا کہ اگر امريکہ کے پاس کسی ايسے دشمن کے بارے ميں کوئ معلومات ہو جو دونوں ممالک کو مطلوب ہے تو اس صورت میں امريکہ کا ردعمل کيا ہو گا۔ اس پر انھوں نے يہی واضح کيا کہ امريکہ مربوط ردعمل کا اظہار کرے گا جو کہ واحد منطقی جواب تھا
جیسا ایبٹ آباد میں کیا ہے؟
اور جس کے لیے کیریی نے کہا ہے کہ وہ معافی مانگنے نہیں آیا۔
ایسے مربوط رد عمل کرنے کے لیے اسے کیری کو یہاں بھیجنے کی کیا ضرورت ہے؟


ابھی تو صرف کیری چکر لگا رہا ہے اور پاکستان کا بیڑہ غرق کر رہا ہے
اگر لوگر بھی آگیا تو پھر رہی سہی کسر بھی نکل جائے گی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فواد صاحب آپ ذرا لوگر کو روکے رکھنا وہیں پر
راجہ اکرام آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 17-05-11, 10:35 PM   #10
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,232
شکریہ: 25,210
16,395 مراسلہ میں 41,642 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
ہميں يہ نہيں بھولنا چاہیے کہ پاکستان نے مقامی طالبان اور القائدہ سے منسلک تنظيموں کے خلاف جاری جنگ ميں ہزاروں فوجيوں اور بے گناہ شہريوں کی قربانی دی ہے
یاد دلانے کا شکریہ
ہم تو بھولتے ہی جا رہے تھے
راجہ اکرام آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 17-05-11, 10:39 PM   #11
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,396
کمائي: 96,021
شکریہ: 52,538
11,185 مراسلہ میں 35,274 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عزت ماآب، قبلہ کعبہ جناب فواد بھائی(اب ڈر لگتا ہے امریکیوں سے) ۔۔۔جان کیری صاحب نے افغانستان اور پاکستان میں جو بیانات داغے ہیں براہ مہربانی انکا اردو ترجمہ پیش کر دیجیے تاکہ ہم بھی دیکھ سکیں کہ آیا کہ پاکستانی اخبارات میں شائع ہونے والی خبریں بھی غلط تھیں کیا۔ کیونکہ ہم ان خبروں کی بنیاد پر ہی ک
ُچھ عرض کریں تو خبروں کے جھوٹا ہونے کی بات آ جائے گی،۔
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (18-05-11), ارشد کمبوہ (17-05-11)
پرانا 18-05-11, 01:12 AM   #12
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,688
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

فواد صاحب ڈيوٹي پر ہوتے ہيں اور وہ يہاں وہي كہنے آتے ہيں جو ان سے‌كہا گيا ہوتا ہے۔۔۔ اور اسي كہنے كا ان كو معاوضہ ملتا ہے۔۔۔۔ اس لئے‌براہ كرم ساتھي ان سے ايسے سوالات نہ پوچھا كريں جو ان كے دائرہ كار سے باہر ہوں۔۔۔‌كہيں ايسا نہ ہو كہ وہ جذبات ميں اپنے دائرہ كار سے تجاوز كرتے ہوئے وہ سچ نہ بول ديں جس كے نہ بولنے كا ان كو معاوضہ ديا جاتا ہے۔۔۔۔ اور اس طرح ايك پاكستاني اور بے روزگار ہو كر وطن واپس آ كر ملكي معيشت پر بوجھ بن جائے۔۔۔۔۔۔۔ جملہ معترضہ يہ ہے كہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ كيا فواد صاحب واقعي پاكستاني ہيں بھي يا نہيں؟؟؟؟


خير يہ گذارشات اس لئے ميں نے كي ہيں كہ ميں نے آج تك نہيں‌ديكھا كہ فواد صاحب نے ہمارے كسي سوال كا جواب ديا ہو۔۔۔۔۔ جس طرح امريكہ كا انصاف كا كٹھرا ہے جس ميں صدام اور اسامہ كو لاكر انصاف كيا گيا ہے۔۔۔ اور آج كل قذافي كو لانے كي تياري ہو رہي ہے۔۔۔۔ ٹھيك اسي طرح امريكہ ميڈيا سل كے نمائندوں كا دوسروںكو مطئمن كرنے كا انداز ہے۔۔۔۔

بس جو انھوں نے كہہ ديا وہ حق ہے باقي سب بك بك ہے۔۔۔۔

اس لئے تمام ساتھ امريكي حق سنيں اور اپني بك بك بند ركھيں۔۔۔۔
شمشاد احمد آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (18-05-11), احمد نذیر (18-05-11), حیدر (18-05-11)
پرانا 18-05-11, 04:28 PM   #13
Senior Member
مقبول
 
حنا خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مقام: Burewala
مراسلات: 183
کمائي: 3,517
شکریہ: 1
148 مراسلہ میں 415 بارشکریہ ادا کیا گیا
حنا خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شمشاد احمد مراسلہ دیکھیں
اس لئے تمام ساتھ امريكي حق سنيں اور اپني بك بك بند ركھيں۔۔۔۔
جس کی لاٹھی ، اسی کی بھینس۔
حنا خان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حنا خان کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (18-05-11), حیدر (18-05-11)
پرانا 18-05-11, 08:14 PM   #14
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 682
کمائي: 12,905
شکریہ: 0
368 مراسلہ میں 710 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default Fawad – Digital Outreach Team – US State Department

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شمشاد احمد مراسلہ دیکھیں
فواد صاحب ڈيوٹي پر ہوتے ہيں اور وہ يہاں وہي كہنے آتے ہيں جو ان سے‌كہا گيا ہوتا ہے۔۔۔ اور اسي كہنے كا ان كو معاوضہ ملتا ہے۔۔۔۔ اس لئے‌براہ كرم ساتھي ان سے ايسے سوالات نہ پوچھا كريں جو ان كے دائرہ كار سے باہر ہوں۔۔۔‌كہيں ايسا نہ ہو كہ وہ جذبات ميں اپنے دائرہ كار سے تجاوز كرتے ہوئے وہ سچ نہ بول ديں جس كے نہ بولنے كا ان كو معاوضہ ديا جاتا ہے۔۔۔۔ اور اس طرح ايك پاكستاني اور بے روزگار ہو كر وطن واپس آ كر ملكي معيشت پر بوجھ بن جائے۔۔۔۔۔۔۔ جملہ معترضہ يہ ہے كہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ كيا فواد صاحب واقعي پاكستاني ہيں بھي يا نہيں؟؟؟؟


ميں نے کسی بھی سوال کا جواب دينے سے معذرت نہيں کی۔ حقيقت يہ ہے کہ سوالات کی بوچھاڑ ميں مجھے يہ فيصلہ کرنا ہوتا ہے کہ کون سے موضوعات ايسے ہيں جن کا جواب کئ فورمز پر ايک ساتھ پوسٹ کيا جا سکے۔ آپ صرف اسی فورم پر مجہ سے کيے ہوۓ سوالات کی تعداد کا جائزہ ليں۔ اسی قسم کے بے شمار سوالات مجھ سے ديگر قورمز پر بھی کيے جا رہے ہيں۔ مگر ميرے ليے زيادہ ضروری چيز محض جذبات کا اظہار نہيں ہے بلکہ متعلقہ موضوعات پر امريکی حکومت کے موقف کے حوالے سے اصل معلومات حاصل کرنا ہے۔

اس کے علاوہ آپ کے کچھ سوال ايسے ہيں جن کا جواب ميں ايک سے زيادہ مرتبہ اسی فورم پر دے چکا ہوں۔

ميں آپ کے تمام سوالات کے جواب اعداد وشمار اور دليل کے ساتھ دوں گا جس ميں جذباتيت کا عنصر شامل نہيں ہو گا۔ ميں جانتا ہوں کہ عمومی طور پر پاکستانيوں کی سوچ ميں جذباتيت کا عنصر بہت نماياں ہوتا ہے وہ چاہے سياسی يا مذہبی وابستگی ہو يا اپنی کرکٹ ٹيم سے لگاؤ، ہم متضاد سوچ يا وابستگی کے حوالے سے برداشت کے معاملے ميں زيادہ فراخدلی نہيں دکھاتے۔ ليکن ميں پھر بھی چاہوں گا کہ ميرے خيالات کو جذبات کی بجاۓ اعداد وشمار کی کسوٹی پر پرکھا جاۓ۔


فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
digitaloutreach@state.gov
U.S. Department of State
USUrduDigitalOutreach - Wall | Facebook
Fawad آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
com, group, net, newspaper, pak, url, ہوش, کیری, کرے, گے۔, پاکستان, وقت, لوگر, نشاندہی, ملا, www, آپریشن, بل, باتوں, تیار, جائے, دی, دور, رس, سمجھے


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
موہالی میں بارش، میچ منسوخ ہوا تو پاکستان فائنل میں پہنچ جائے گا زارا کرکٹ 0 30-03-11 06:49 PM
نواز ، بے نظیر کے دھاندلی کے بیانات شکست کی تیاریاں ہیں،پاکستان میں عدم استحکام پیدا کیا گیا تو امر یکا کو بعد میں پشیمانی ہو گی،صد ر پر وی خرم شہزاد خرم خبریں 0 10-12-07 08:36 AM
شریف برادران پیر تک پاکستان نہ آئے تو الیکشن نہیں لڑسکیں گے عبدالقدوس خبریں 0 23-11-07 09:42 AM
بینظیر کو پاکستان میں مستقل رہائش کا ویزا مل گیا تو ارباب رحیم کو جان جائیں گی،ترجمان وزیراعلیٰ عبدالقدوس خبریں 0 05-11-07 09:03 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:52 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger