واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں

خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں

ملتان، قاسم بیلہ میں دھماکہ! -آج نیوز آن لائن-

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 08-12-09, 02:08 PM   #1
ملتان، قاسم بیلہ میں دھماکہ! -آج نیوز آن لائن-
وجدان وجدان آف لائن ہے 08-12-09, 02:08 PM

ملتان میں قاسم بیلہ کے علاقے میں دو خودکش حملوں میں دس افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے ۔جاں بحق افراد کی تعداد میں اضافے کا خدشہ ہے ۔آج نیوز کے مطابق ملتان میں کینٹ کے علاقے قاسم بیلہ میں دو خودکش حملے کیے گئے جس سے دس افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے ۔

ممبر صوبائی اسمبلی عامر احمد سعید نے واقعے میں آٹھ افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کردی ۔ریسکیو ذرائع نے بتایا ہے کہ دھماکے سے بارہ افراد جاں بحق ہوئے ہیں ۔ دھماکے سے عمارت کا ایک حصہ بھی منہدم ہوگیا ہے اور ملبے تلے متعدد افراد دبے ہوئے ہیں ۔

کمشنر ملتان محمد علی گردیزی نے دھماکوں کو خودکش حملہ قرار دیتے ہوئے اس میں سات افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کی ہے ۔ان کا کہنا ہے کہ حملوں میں آٹھ سو سے ایک ہزار کلو گرام بارودی مواد استعمال کیا گیا اور کارروائی میں دو سے چار دہشت گرد وں نے حصہ لیا۔ کمشنر ملتان کا کہنا تھا کہ کارروائی کے دوران حملہ آور نے ایک سے دو راکٹ فائر کیے اور یہ راکٹ روسی ساختہ تھے۔

قاسم بیلہ میں کورکمانڈر کی رہائش گاہ ،ایوی ایشن بیس اور دیگر حساس رہائش گاہیں بھی موجود ہیں ۔ بم دھماکے کے بعد سیکورٹی اہلکاروں نے جائے وقوعہ کو گھیرے میں لے لیا ہے اور زخمیوں کو سی ایم ایچ اور نشتر ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔

وجدان's Avatar
وجدان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 30
مراسلات: 1,284
شکریہ: 919
594 مراسلہ میں 1,518 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 394
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے وجدان کا شکریہ ادا کیا
پاک سپائی (09-12-09), ابن حسن (08-12-09), بزم خیال (08-12-09), راجہ اکرام (08-12-09)
پرانا 08-12-09, 03:49 PM   #2
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,232
شکریہ: 25,210
16,395 مراسلہ میں 41,642 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

انا للہ و انا الیہ راجعون

اللہ ہمارے حال پر رحم فرمائے ۔۔ آمین
راجہ اکرام آف لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن حسن (09-12-09)
پرانا 08-12-09, 04:11 PM   #3
Senior Member
 
sahj's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مقام: karachi PAKISTAN
مراسلات: 2,517
کمائي: 55,993
شکریہ: 5,981
1,910 مراسلہ میں 5,631 بارشکریہ ادا کیا گیا
sahj کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
انا للہ و انا الیہ راجعون

اللہ ہمارے حال پر رحم فرمائے ۔۔ آمین

آمین۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
sahj آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-12-09, 05:37 PM   #4
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,649
شکریہ: 9,806
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لعنت ہے ان ظالمان اور ان کے حامیوں پر۔۔
اللہ سے دعا ہے کہ ان پر اور ان کے حامیوں پر جہنم کا دروازہ اسی دنیا میں کھول دے۔
اللہ معصوم لوگوں کو ان کے ظلم سے مخفوظ رکھے اور شہیدوں کے درجات بلند کرے اور لواحقین کو صبر عطاء فرمائے۔
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!

Last edited by سحر; 08-12-09 at 09:30 PM.
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
پاک سپائی (09-12-09), وجدان (09-12-09)
پرانا 08-12-09, 09:18 PM   #5
Senior Member
مقبول
 
شاہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2009
مراسلات: 199
کمائي: 2,947
شکریہ: 32
139 مراسلہ میں 353 بارشکریہ ادا کیا گیا
شاہ کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
لعنت ہے ان ظالمان اور ان کے حامیوں پر۔۔
اللہ سے دعا ہے کہ ان پر اور ان کے حامیوں پر جہنم کا دروازہ اسی دنیا میں کھول دے۔
اللہ معصوم لوگوں کو ان کے ظلم سے مخفوظ رکھے اور شہیدوں کے درجات بلند کرے اور لواحقین کو صبر عطاء فرمائے۔

کچھ تصحیح کرلیں تو بلاوجہ کی پوچھ گچھ سے بچ جائیں گے

لعنت ہے ان دہشت گردی کرنے والوں اور ان کے حامیوں پر۔۔
اللہ سے دعا ہے کہ ان پر اور ان کے حامیوں پر جہنم کا دروازہ اسی دنیا میں کھول دے۔
اللہ معصوم لوگوں کو ان کے ظلم سے مخفوظ رکھے اور شہیدوں کے درجات بلند کرے اور لواحقین کو صبر

آمین
شاہ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-12-09, 09:33 PM   #6
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,603
کمائي: 172,565
شکریہ: 8,802
5,786 مراسلہ میں 21,395 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
لعنت ہے ان ظالمان اور ان کے حامیوں پر۔۔
اللہ سے دعا ہے کہ ان پر اور ان کے حامیوں پر جہنم کا دروازہ اسی دنیا میں کھول دے۔
اللہ معصوم لوگوں کو ان کے ظلم سے مخفوظ رکھے اور شہیدوں کے درجات بلند کرے اور لواحقین کو صبر عطاء فرمائے۔
منتظمین بھائی
اس خبر میں کہیں پر بھی طالبان کا ذکر نہیں ۔
یہ ایسی ہی بات ہے قتل کسی نے کیا اور پولیس اس کے ہم نام کو پکڑ لے اور سب اس کے ہم نام کو لعنت کریں ۔
امید ہے کہ میری بات آپ کے سمجھ میں آگئی ہوگی
شکریہ
__________________
اے اللہ
میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل
جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے
سحر آف لائن ہے   Reply With Quote
سحر کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (08-12-09)
پرانا 08-12-09, 11:55 PM   #7
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,566
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
لعنت ہے ان ظالمان اور ان کے حامیوں پر۔۔
اللہ سے دعا ہے کہ ان پر اور ان کے حامیوں پر جہنم کا دروازہ اسی دنیا میں کھول دے۔
اللہ معصوم لوگوں کو ان کے ظلم سے مخفوظ رکھے اور شہیدوں کے درجات بلند کرے اور لواحقین کو صبر عطاء فرمائے۔
آمین !

اللہ سارے مسلمانوں کو ظالمین کے شر سے محفوظ رکھے - آمین

والسلام

طاہر
طاھر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-12-09, 12:13 AM   #8
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مراسلات: 50
کمائي: 1,226
شکریہ: 396
40 مراسلہ میں 133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ ان ظالموں کو غارت کرے جو وطن عزیز کا امن برباد کر رہے ہیں
ابن حسن آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-12-09, 12:40 AM   #9
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,649
شکریہ: 9,806
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں نے کہیں بھی محترم و مکرم انسانیت سے پیار کرنے والے ، ہر دل عزیز، ملک و قوم کے مخافظین اور اسلام کو پورے دنیا میں روشن نام کرنے والے طالبان کا ذکر ہر گز نہیں کیا ہے۔

اور میں ایک دفعہ دہراوں گا کہ
لعنت ہے ان ظالمان اور ان کے حامیوں پر۔۔
اللہ سے دعا ہے کہ ان پر اور ان کے حامیوں پر جہنم کا دروازہ اسی دنیا میں کھول دے۔
اللہ معصوم لوگوں کو ان کے ظلم سے مخفوظ رکھے اور شہیدوں کے درجات بلند کرے اور لواحقین کو صبر عطاء فرمائے۔
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
پاک سپائی (09-12-09), طاھر (09-12-09)
پرانا 09-12-09, 08:41 AM   #10
Member
اجنبی
 
پاک سپائی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2009
مراسلات: 39
کمائي: 879
شکریہ: 72
31 مراسلہ میں 102 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
لعنت ہے ان ظالمان اور ان کے حامیوں پر۔۔
اللہ سے دعا ہے کہ ان پر اور ان کے حامیوں پر جہنم کا دروازہ اسی دنیا میں کھول دے۔
اللہ معصوم لوگوں کو ان کے ظلم سے مخفوظ رکھے اور شہیدوں کے درجات بلند کرے اور لواحقین کو صبر عطاء فرمائے۔
آمین ۔
پاک سپائی آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
کورکمانڈر, کردیا, واقعے, لیا۔, نیوز, چار, منتقل, مطابق, آج, احمد, استعمال, بارہ, بارودی, جائے, حصہ, خودکش, خودکش حملہ, خدشہ, دھماکہ, سات, علی, علاقے, عمارت, عامر, صوبائی

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کتاب "لذتِ آشنائی" نوائے وقت، جناح نیوز,ایکپریس نیوز گوہر خبریں 0 26-03-10 04:46 PM
بریکنگ نیوز: کراچی میں بلیک واٹر کی موجودگی کنعان خبریں 3 30-09-09 01:18 AM
افریقہ میں ایڈز ایک آفت وجدان خبریں 0 04-07-08 11:12 AM
پاک چین تجارت 15 ارب ڈالر تک بڑھائیں گے،رحمت اللہ کاکڑ کاشغر (جنگ نیوز)وف عبدالقدوس خبریں 0 02-07-08 07:43 AM
(بریکنگ نیوز)tv سے بھی پہلے بریک کی میں نے یہ خبر ابن جلال خبریں 0 12-04-08 02:02 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:53 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger