واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


ملتان:ماں نے 3دن سے بھوکے 5بچے فروخت کیلئے پیش کردیئے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 19-04-08, 04:05 AM   #1
ملتان:ماں نے 3دن سے بھوکے 5بچے فروخت کیلئے پیش کردیئے
عبدالقدوس عبدالقدوس آف لائن ہے 19-04-08, 04:05 AM

ملتان:ماں نے 3دن سے بھوکے 5بچے فروخت کیلئے پیش کردیئے
ملتان(نمائندہ جنگ)ملتان میں غربت سے تنگ ماں اپنے بچوں کے گلے میں ”برائے فروخت“ کے کتبے لٹکا کر چوک کمہارانوالہ پہنچ گئی‘ پولیس نے تحویل میں لے لیا‘دکھیاری ماں کا کہنا تھا کہ وہ اپنے بچوں کوروز روز بھوک سے مرتا نہیں دیکھ سکتی‘بچوں کوخریدنے والا کم ازکم انہیں کھانا توکھلائے گا،میرے بچے زندہ تو رہیں گے۔ تفصیلات کے مطابق زیڈ ٹاؤن پیراں غائب روڈ کی زرینہ بی بی نے گزشتہ روز اپنے 5 بچوں 10سالہ ریحان اسلم‘ 8سالہ عروج فاطمہ‘4 سالہ اجالا‘ 3 سالہ منیزہ فاطمہ‘ ڈیڑھ برس کے علی حسن کو ہمراہ لیا‘ عروج ‘ ریحان کے گلوں میں بچے برائے فروخت کے کتبے لٹکائے اور چوک کمہارانوالہ آکر بیٹھ گئی ‘ ماں بچوں کو دیکھتے ہی لوگوں کی بڑی تعداد جمع ہوگئی ‘ اطلاع پر پولیس وہاں پہنچ گئی اور ماں بچوں کو اپنی تحویل میں لے لیا‘ وزیراعظم پاکستان کے شہر ملتان کی زرینہ نے بتایا کہ اس کا خاوند ملک اسلم اعوان مزدوری کرتا ہے اور100 روپے مزدوری سے 5 بچوں کا پیٹ پالنا مشکل ہوگیا‘ جبکہ4 روز سے انہیں مزدوری نہ ملی‘ جس سے گھر میں بچا کھچا آٹا اور گھی ختم ہوگیا اور 3روز سے گھر میں کھانا نہیں پکا‘3 دن سے بچے بھوکے ہیں‘ مکان کے کرائے کے ایک ہزار دینے بھی مشکل ہوگئے ہیں‘ رہی سہی کسر مکان کی چھت گرنے سے پوری ہوگئی‘ جس کی زد میں آکر بچے زخمی ہوئے ان کے پاس اتنی رقم نہیں ہے کہ وہ مکان کی چھت دوبارہ تعمیر کرسکیں۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.

 
عبدالقدوس's Avatar
عبدالقدوس
Administrator

تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 417
Reply With Quote
پرانا 19-04-08, 04:29 AM   #2
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,649
شکریہ: 9,806
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ملتان:ماں نے 3دن سے بھوکے 5بچے فروخت کیلئے پیش کردیئے

ہمارے معاشرے کے لیے ایک المناک واقعہ ہے۔ جب تک واقع اخبار میں نہ آ جائے کوئی مدد کے لیے بھی اگے نہیں آتا ہے- باعث شرم ہے یہ واقعہ
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 19-04-08, 03:43 PM   #3
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,352
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ملتان:ماں نے 3دن سے بھوکے 5بچے فروخت کیلئے پیش کردیئے

مدد جی نہیں جناب اس کو مدد نہیں کہا جاتا تشہیر کہا جاتا ہے۔
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-04-08, 05:44 AM   #4
Senior Member
 
TapalDanaDar's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 583
کمائي: 3,626
شکریہ: 194
226 مراسلہ میں 385 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ملتان:ماں نے 3دن سے بھوکے 5بچے فروخت کیلئے پیش کردیئے

ہم سب ان کی اپنی مدد آپ کے تحت مدد کر سکتے ہیں‌۔سوال تو یہ ہے کیسے؟
دنیا میں‌کوئی بھی چیز نا ممکن نہی ہے۔دوستو بس ہم نوجوانوں میں سے اک کو اٹھنا ہے۔بس اک ایسا نوجوان ہم میں‌سے جو اس ملک کی تقدیر بدل سکتا ہے۔
وہ میں‌،آپ میں‌سے کوئی بھی ہو سکتا ہے۔بس اس تحریک نوجواناں کا حصہ بنیں‌اک دوجے کا ہاتھ تھام لیں ۔وہ وقت دور نہی جب اس ملک کے حالات بدل سکتے ہیں۔
TapalDanaDar آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
فروخت, پولیس, پاکستان, وزیراعظم, ممکن, ماں, بچوں, حسن, شہر, علی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ایک بھوکا، ایک پیاسا اداس ساحل عمومی بحث 20 20-01-11 09:10 PM
یک چڑیا کو سفید پھول سے پیار ھوگیا wajee اردو افسانے 5 09-10-09 12:21 AM
دھونی کیجانب سے کپتانی چھوڑنے کی پیشکش ، بھارتی کرکٹ بورڈ کی تردید تفسیر حیدر کرکٹ 0 22-11-08 07:52 PM
ننھا منا پیارا سا پولر بھالو حسن مغل گپ شپ 5 16-11-08 06:19 PM
’نواز شریف کو دھوکے سے جدہ بھیجا‘ چاچا کمال خبریں 0 12-09-07 04:33 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:53 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger