واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


ملکی تاریخ کی سب سے بڑی ڈکیتی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 13-12-09, 08:11 PM   #1
ملکی تاریخ کی سب سے بڑی ڈکیتی
محمدعمر محمدعمر آف لائن ہے 13-12-09, 08:11 PM

صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں گارڈ ز کی وردیوں میں ملبوس افراد نے 52کروڑ روپے کی رقم لوٹ لی جو ملک کی تاریخ کی سب سے بڑی ڈکیتی بتائی جاتی ہے پولیس نے کارروائی کر کے دو گارڈز کو گرفتار کر لیا ہے جبکہ سکیورٹی کمپنی کا لائسنس منسوخ کر دیا گیا ہے، سی پی او کراچی وسیم احمد نے کہا ہے کہ بنک میں ڈکیتی بارے اہم معلومات مل گئی ہیں جلد بریک تھرو ہو سکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کوکراچی میں آئی آئی چندریگر روڈ پر واقع الائیڈ بینک کی برانچ سے گارڈ ز کی وردیوں میں ملبوس افراد نے 52کروڑ روپے کی رقم لوٹ لی جو ملک کی تاریخ کی سب سے بڑی ڈکیتی بتائی جاتی ہے لوٹی گئی رقم میں ملکی ا ور غیر ملکی کرنسی بھی شامل ہے جس میں سے تقریباً چالیس ہزار یورو پولیس کے ایک برطرف شدہ اے ایس آئی کے گھر سے بر آمد کر لئے گئے ہیں پولیس نے بینک ڈکیتی میں گارڈ ز کو ملوث بتایا ہے اور دو گاڈز کو حراست میں لے لیا ہے جبکہ دیگر ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جارہے ہیں ۔دریں اثناء توار کی شب نجی ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے سی سی پی او کراچی وسیم ا حمد نے کہا کہ بنک میں ڈکیتی بارے اہم معلومات مل گئی ہیں جلد بریک تھرو ہو سکتا ہے ۔ ملزموں کی گرفتاری کیلئے ٹیمیں روانہ کر دیں امید ہے انہیں جلد گرفتار کر لیا جائے گا۔ کراچی بھر میں ڈکیتی اور نقب زنی کی وارداتیں روکنے کیلئے اقدامات کئے جا رہے ہیں۔ کاروباری اداروں کو ا پنی سیکیورٹی کیلئے خود بھی اقدامات کرنے چاہئیں اور سیکیورٹی گارڈ حاصل کرنے سے پہلے متعلقہ کمپنیوں بارے مکمل معلومات حاصل کی جائیں۔ ا سی سی پی او کراچی وسیم احمد نے کہا کہ کراچی میں ڈھائی سو سے زائد کمپنیوں کے 80 ہزار سیکیورٹی گارڈز ہیں۔ لہذا اداروں کو سیکیورٹی گارڈز مناسب اسکرونٹی کے بغیر نہیں رکھنا چاہئیں۔ وسیم احمد نے کہا کہ ملزمان بارے معلومات مل گئیں ہیں اور ان کی گرفتاری کیلئے ٹیمیں بھی روانہ کر دی گئی ہیں اور کسی بھی وقت ملزمان کو گرفتار کر لیا جائے گا ۔ ملزمان بچ کے کہیں نہیں جا سکتے ان کے گرد گھیرا تنگ ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملزمان کے شناختی کارڈ بنک میں موجود ہیں۔ ان کی کاپیاں بنک سے حاصل کر لی گئی ہیں اور مزید تفصیلات بارے بتانا مناسب نہیں ہے۔ وسیم احمد نے کہاکہ بنک میں نقب زنی کے بعد متعلقہ سیکیورٹی کمپنی کالائسنس منسوخ کر دیا گیا ہے اور اس کے مالک کی گرفتاری کیلئے بھی چھاپے مارے جا رہے ہیں ۔ ڈکیتی بارے کمپنی مالک کو بھی شامل تفتیش کیا جائے گا۔ سی سی پی او نے کہا کہ بنک ڈکیتی میں ملوث ملزمان چند ماہ قبل بھرتی ہوئے تھے اور مختلف اوقات میں بنک کی سیکیورٹی کیلئے ڈیوٹی کرتے تھے ۔ سی سی پی او نے کہا کہ بڑی کمپنیاں اچھے سی سی ٹی وی کیمرے نصب کریں تاکہ کسی بھی قسم کے نا خوشگوار واقعہ سے نمٹنے کیلئے ان کیمروں کی مدد لے کر ملزمان تک پہنچنے میں آسانی پیدا ہو سکے۔
__________________
ناراضگی ظاہر کرنا دل میں برائی رکھنے سے بہتر ہے۔

محمدعمر
Senior Member
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,785
شکریہ: 121
1,159 مراسلہ میں 2,586 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 332
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے محمدعمر کا شکریہ ادا کیا
sahj (14-12-09), فرحان دانش (16-12-09), محمدخلیل (13-12-09), ابو عمار (16-12-09), راجہ اکرام (13-12-09), سحر (14-12-09)
پرانا 13-12-09, 09:14 PM   #2
Senior Member
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,775
شکریہ: 53,120
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی عمر السلام علیکم،
اَپ ڈیٹ‌کرنے کے لیئے شکریہ!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 13-12-09, 10:16 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,785
کمائي: 49,850
شکریہ: 121
1,159 مراسلہ میں 2,586 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ وبرکاتہ وجنۃ حلالہ ودوزخ حرامہ
محمدعمر آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعمر کا شکریہ ادا کیا گیا
sahj (14-12-09)
پرانا 14-12-09, 06:14 AM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: karachi
مراسلات: 311
کمائي: 4,852
شکریہ: 7
167 مراسلہ میں 329 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لگتا ہے MQM ملوث ہو گی ورنہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
naeemuddin آف لائن ہے   Reply With Quote
naeemuddin کا شکریہ ادا کیا گیا
sahj (14-12-09)
پرانا 14-12-09, 12:52 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,536
کمائي: 88,172
شکریہ: 5,206
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہماری گلی کی سڑک ٹوٹ گی اسمیں بھی ایم کیو ایم ہی شامل ہے
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-12-09, 02:02 PM   #6
Senior Member
 
sahj's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مقام: karachi PAKISTAN
مراسلات: 2,517
کمائي: 55,993
شکریہ: 5,981
1,910 مراسلہ میں 5,631 بارشکریہ ادا کیا گیا
sahj کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : waqas ali مراسلہ دیکھیں
ہماری گلی کی سڑک ٹوٹ گی اسمیں بھی ایم کیو ایم ہی شامل ہے
ایم کیو ایم نہیں تو پھر طالبان کی کاروائی ھوگی ، انہوں نے بارودی سرنگ لگایا ھوگا،
sahj آف لائن ہے   Reply With Quote
sahj کا شکریہ ادا کیا گیا
Student (16-12-09)
پرانا 14-12-09, 02:03 PM   #7
Senior Member
 
sahj's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مقام: karachi PAKISTAN
مراسلات: 2,517
کمائي: 55,993
شکریہ: 5,981
1,910 مراسلہ میں 5,631 بارشکریہ ادا کیا گیا
sahj کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : naeemuddin مراسلہ دیکھیں
لگتا ہے MQM ملوث ہو گی ورنہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نہیں بھائی عمر نہیں ، یہ بھی طالبان کا کام ھوگا، میزائیل خریدنے کے لئے پیسے اکٹھے کئے ھوں گے انہوں نے،
__________________
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں سویا ہواتھا کہ میں نے خواب میں جنت دیکھی ۔ میں نے دیکھا کہ ایک عورت ایک محل کے کنارے وضو کررہی ہے ۔ میں نے پوچھا یہ محل کس کا ہے ؟ تو فرشتوں نے جواب دیا کہ عمر رضی اللہ عنہ کا۔صحیح بخاری
sahj آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-12-09, 03:13 PM   #8
ذیلی ناظم

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,237
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ تو زرداری کا چکر لگتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 15-12-09, 01:16 AM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 1,445
کمائي: 26,983
شکریہ: 2,789
962 مراسلہ میں 1,967 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ان کے علاوہ اور بھی بہت سے لوگ ہیں جی
عامرشہزاد آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 16-12-09, 08:08 AM   #10
Senior Member
 
Student's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2009
مراسلات: 308
کمائي: 6,990
شکریہ: 401
230 مراسلہ میں 538 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : sahj مراسلہ دیکھیں
ایم کیو ایم نہیں تو پھر طالبان کی کاروائی ھوگی ، انہوں نے بارودی سرنگ لگایا ھوگا،
چور کی داڑھی میں تنکا،
Attached Thumbnails
col14.gif  
Student آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہے۔, ہے،, کارڈ, کراچی, کرتے, گھر, گئی, گا۔, گرد, پہلے, پولیس, وقت, لیا, لے, مکمل, ملک, ملکی, مطابق, آئی, احمد, جلد, جائے, خود, دیں, صوبہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
شہاب نامہ (آپ بیتی) خرم شہزاد خرم آپ بیتی 6 26-12-10 07:28 AM
بحری رینٹل پاور بہت بڑی ڈکیتی ہے ALI-OAD خبریں 4 23-11-10 09:02 PM
شوہر بیتی فیصل ناصر قہقہے ہی قہقے 1 13-04-09 12:08 PM
محبت چینج کر دیتی ہے سب کچھہ شاہ جی 90 Chit Chat 0 21-02-09 05:12 AM
شکوک و شبہات اور بدنیتی میاں شاہد گپ شپ 0 27-05-08 12:13 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:57 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger