واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


ملکی صورتحال: عراق کے بعد اب پاکستانی لوگوں نے بھی نقل مکانی شروع کردی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 02-01-08, 11:24 PM   #1
ملکی صورتحال: عراق کے بعد اب پاکستانی لوگوں نے بھی نقل مکانی شروع کردی
شیخ ہمدان شیخ ہمدان آف لائن ہے 02-01-08, 11:24 PM

امریکی حکام نے کہاہے کہ پاکستان کی موجودہ صورتحال کے باعث ہزاروں پاکستانی مہاجرین افغانستان آرہے ہیں۔ مشرقی افغانستان میں امریکی کمانڈر کرنل مارٹن شواوٹزر نے کہا کہ پاک فوج نے دونوں ممالک کی سرحدوں پر واقع اپنی چوکی سے فوج کے ایک چھوٹے دستے کو بھی ہٹادیاہے۔ کابل میں وزارت خارجہ میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ امریکا اس صورتحال میں دلچسپی رکھتا ہے اور اس کا بغور جائزہ لے رہا ہے۔ انہوں نے کہاکہ فوجی کمانڈروں نے اب تک سرحدوں پر کسی قسم کی غیر معمولی نقل وحرکت نہیں دیکھی تاہم اب تک 300 یا 400 خاندان پاکستانی سرحد عبور کرتے ہوئے افغانستان میں داخل ہوچکے ہیں۔افغان صوبے خوست کے گورنر ایرسلا جمال کے ہمراہ مشترکہ ویڈیوپریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے امریکی کمانڈر نے کہاکہ اس بات سے ہمیں کوئی ابھرتا ہوا خطرہ محسوس نہیں ہورہا۔ایرسلا جمال نے کہا کہ یہ وہی پاکستانی ہیں جن کے گھروں میں کسی وقت افغان پناہ گزین پاکستان میں‌ رہتے تھے۔ خوست کے گورنر نے کہا کہ ہمیں گذشتہ 10 روز سے اطلاعات ہیں کہ ایک بڑی تعداد میں پاکستان مہاجرین افغانستان آئے ہیں جس کی وجہ موجودہ پاکستانی صورتحال اور پاک فوج اور طالبان کے درمیان جاری لڑائی۔

 
شیخ ہمدان's Avatar
شیخ ہمدان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 50
مراسلات: 280
شکریہ: 12
163 مراسلہ میں 430 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 421
Reply With Quote
پرانا 03-01-08, 09:29 AM   #2
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,649
شکریہ: 9,806
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ملکی صورتحال: عراق کے بعد اب پاکستانی لوگوں نے بھی نقل مکانی شروع کردی

اس بات پر جتنا بھی افسوس کیا جائے اتنا ہی کم ہے -

بات تو ہے رسوائی کہ لیکن بات ہے سچ

والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
پاکستان, پاکستانی, موجودہ, طالبان, صوبے, صورتحال, صحافیوں


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
بسوں، ویگنوں ، ٹرکوں اور رکشوں پر لکھی گئی شاعری, مصوری اور نثر نگاری ڈاکٹرنور گپ شپ 35 01-01-11 11:05 AM
عبدالستار ایدھی کا10 لاکھ افراد کوکھانے کھلانے کیلئے ملک گیر مشن شروع عبدالقدوس خبریں 1 20-06-08 06:41 PM
متحدہ، پی پی ڈیڈلاک ، دونوں جماعتوں میں دوبارہ رابطے کی کوششیں شروع عبدالقدوس خبریں 0 14-04-08 09:02 AM
سرکاری اسکولوں میں دو شفٹیں شروع کرنے کا منصوبہ عبدالقدوس خبریں 0 15-12-07 09:05 AM
ذیل میں صوبہ بلوچستان، پاکستان کے شہروں کی فہرست ہے۔ خرم شہزاد خرم میرا پاکستان 0 11-10-07 09:06 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:57 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger