واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


ملکی نظا م درست کریں ،کر کٹ ٹھیک ہو جائیگی :عمران خان

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 06-09-10, 12:29 AM   #1
ملکی نظا م درست کریں ،کر کٹ ٹھیک ہو جائیگی :عمران خان
جاویداسد جاویداسد آف لائن ہے 06-09-10, 12:29 AM

05 ستمبر 2010 ملتان(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے میچ فکسنگ سکینڈل کے متعلق کہا ہے کہ جو کچھ ملک میں ہورہا ہے اسی کی جھلک کرکٹ میں پائی جارہی ہے۔ ملتان ایئر پورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان میں ادارے کمزور ہیں اور کرپشن کرنے والے بڑے عہدوں پر فائز ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں اداروں کو مضبوط بنانا پڑے گا اور پاکستان کرکٹ کو بھی ایک ادارے کی حیثیت دینا ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ قومی کرکٹ ملک کی عکاسی کر رہی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ملکی نظام کو ٹھیک کر دیا جائے تو کرکٹ کا نظام بھی خود بہ خود ٹھیک ہوجائے گا۔
__________________
جاویداسد

 
جاویداسد's Avatar
جاویداسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 154
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے جاویداسد کا شکریہ ادا کیا
پرانا 06-09-10, 06:24 AM   #2
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,382
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

درست کہہ رہا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, ہورہا, ہے۔, کٹ, کپتان, کرتے, گا۔, پاکستان, ڈیسک, نظام, میڈیا, ملک, ملکی, متعلق, اداروں, بڑے, بنانا, تحریک, جائے, خود, خان, دینا, سابق, عمران, عمران خان


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
میں نے ٹھیک کیا ہے نا Zullu230 شعر و شاعری 18 25-01-12 07:05 AM
ٹھیک ہے خود کو ہم بدلتے ہیں ھارون اعظم جون ایلیا 4 01-12-11 11:26 AM
دیوانگی اتنی ٹھیک نہیں جواد رضا خان جامی جواد رضا خان جامی 3 15-09-10 10:03 PM
حکومت کی ساکھ ٹھیک ہے ، مفاہمت کی سیاست کو کمزوری نہ سمجھا جائے، وزیراعظم گیلانی گلاب خان خبریں 0 18-08-10 03:00 AM
روزِ ماتم جشن منانا ٹھیک نہیں The Great مزاحیہ شاعری 0 14-09-09 11:49 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:58 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger